Sunday, 12 July 2015

Ficus tsjakela


نباتاتی نام  : فائکس ٹسجاکیلا Ficus tsjakela Botanical Name:
دیگرحوالہ جات: ایف ٹسجاھیلا ٬ ( Syn:- F.tsjahela
خاندان  ©: موریسی Family: Moraceae
انگریزی نام

دیسی نام:
مستعمل نام:۔ جوئیجیوی۔ Telgu:.Juvi /Jevi 
ابتدائی مسکن(ارتقائ):ڈسٹری بیوشن:۔یہ گرم مرطوب خزاں میں پت جڑ والے جنگلات میں جنگلات کے اندر عام ملتا ہے۔ خاص طور پر جنوبی انڈیا اور سری لنکا میںپایا جاتا ہے۔
قسم: پت جھاڑ  ، سدا بہا ر
شکل:          قد:  فٹ میٹر   پھیلا : فٹ
تعارف:۔یہ بہت بڑے درخت ہوتے ہیں۔جن کی ایریل جڑیں ہوتی ہیں۔
پتّے:۔پتّے متبادل اطراف میں ہوتے ہیں۔ جن کا آخری سرا نوکدار ہوتا ہے۔ Petiole(پتّے کی ٹہنی سے جوڑنے والی ڈنڈی)کافی لمبی ہوتی ہے۔ پتّے کی سطح ڈارک سبز٬ہموار اور شیشے کی برح چمکدار سی ہوتی ہے۔
پھول:۔پھول کچّے پھل کے اندر چھپے ہوئے بغیر ڈونڈنی والے ہوتے ہیں۔               پھولوں کا رنگ:               پھول آنے کا وقت:
پتے:  انچ لمبے  انچ چوڑے 
 پھل: ۔پھل کسی حد تک گول شیپ کے گلوب نما گولر ہوتے ہیں۔ اور ایک دوسرے کے اندر 2 to 6کے گچھوں میںپھنسے ہوئے سے۔اور ڈنڈی کے بغیرپتّوں والی ٹہنیوںیا ٹہن پر لگے ہوئے جوڑوں کی شکل میں ہوتے ہیں۔پھل پیلے سفید رنگ سے شروع ہو کرجب مکمل پک جاتے ہیں dullبھورے جامنی ہوتے ہیں۔ اُن پر زرد سے نقطے بن جاتے ہیں۔
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
نرسری ہدایات:۔یہ بہت زیادہ روشنی کا مطالبہ کرنے والا درخت ہے۔اس لیے سایہ کے نیچے نہیں پنپتا ہے۔یہ خشک سالی اور دھندکو بھی برداشت کر لینے والا درخت ہے۔یہ چٹانی دھرتیوں٬ اور دراڑوں والی جگہوں پر بھی اُگ اور پنپ آتا ہے۔ لیکن بہت گہرائی والی ڈرین loam کے لیے مناسب نہیں ہوتاہے۔لیکن نمکیات والی زمین جس میں مناسب نمی ہو٬ میں اُگ اور پنپ آتا ہے۔صرف پرندوں کی بیٹ سے حاصل ہونے والے بیج ہی پنپتے ہیں۔البتہ قلموں کے ذریعے بھی لگایا جا سکتا ہے۔پنیری کو 12 meterدور دور لگانا چاہیے۔
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:۔اس کی چھال قدرے کڑوی اور قابض ہوتی ہے۔ اور رگوں کو سکیڑتی ہے۔یعنی خشک اثرات کی حامل ہوتی ہے۔یہ جراثیم کش اثر رکھتی ہے۔پانی ملا سلوشن کر زخموں اور پھوڑوں کو دھونے کے کام آتاہے۔


No comments:

Post a Comment