Sunday 12 July 2015

Heterophargama adenophyllum


نباتاتی نام : ہیٹروفریگما اڈینو فلم Botanical Name: Heterophargama adenophyllum Seem.
خاندان ©: بگنونی ایسی Family:Bignoniaceae
انگریزی نام: موسٹان پُھل Mostan Phul.
دیسی نام:سانپ پھلی Sanp Phali,
ابتدائی مسکن(ارتقائ):چین ملائشیا اورشمالی حصوں ،پاکستان میںہمالیہ اور برما
قسم:پت جھاڑ


شکل:                         قد:10-15 میٹر
پتے:پتے مرکب ہیں،0.3تا0.6 لمبے عام طور پر 5 تا 7 پتیاں ایک پتے پر ہیں
پھولوں کا رنگ:ذردی مائل بھورا                            پھول آنے کا وقت:جولائی۔اگست ۔6.35تا7.62 سینٹی میٹر
پھل:پھل لمبا کیپسول کی طرح اسطوانی 0.3تا0.9 میٹر لمبا،پھل جنوری اور فروری میں پکتا ہے۔نکاسی اور گہری زمینوں پر اچھی طرح اُگتا ہے بارش کی حد800میٹر سالانہ ۔ذیلی مرطوب ،ٹراپیکل آب و ہوا کو ترجیح دیاتا ہے،درجہ حرارت 0تا40ڈگری سینٹی گریڈ
کاشت::بیج , بیج صرف تازہ کاشت کے قابل ہوتاہے۔
جگہ کا انتخاب:ایک غیر روادار درخت جس بڑھنے کیلئے مکمل سورج کی روشنی کی ضرورت ہوتی ہے
نمایاں خصوصیات:
بیماریاں:کیڑے اور بیماریوں کے بارے میں نہیں جانا ۔
پیداوار:  بڑھوتری تقریبا ایک میٹر بلندہے ہر دو سال میں،
لکڑی کی خصوصیات
دانہ : سیدھا،عمدہ لچکدار،ہموار دانہ،
رنگ : گیلی لکڑی ہلکی زرد،اور سخت لکڑی اورنج زرد کیساتھ کبھی کبھار سیاہ لہر دار۔
کثا فت: ۔ کلوریز کی مقدار 4800 کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی : سخت،مضبوط       ،لچکدار۔

استعمال: فرنیچر،ایندھن،اور زیبائشی

No comments:

Post a Comment