Sunday, 12 July 2015

Gleditschia ferox / Gledistia triacanthos دوزخ

نباتاتی نام:گلڈسچیا فروکس Botanical Name: Gleditschia ferox
خاندان © : لگیمونیسی Family: Leguminosae
انگریزی نام: ہنی لوکسٹ Honey Locust
،  دوزخ دیسی نام: دوذک Dozak
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم:سال بہ سال پتے جھاڑنے والا
قد :
پتے:متبادل pinnat 32بر گچھو ں پر مشتمل،
 پھولوں کا رنگ: سبزی مائل زرد یک جنسی یا دو جنسی،                     پھول آنے کا وقت: مارچ
کاشت:بیج سے ہوتی ہے، اسکی بہت سی قسمیں زیر کا شت ہیں ، خشک سالی کی مزاحمت کر تا ہے،
جگہ کا انتخاب:



 نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:خوشنما آرائشی باغات کا درخت۔



. Botanical Name: Gledistia triacanthos Linn    نباتاتی نام :گلڈسٹیاٹرائینتھوس
 خاندان:لگیمونیسی Leguminosae: Family
انگریزی نام: ہنی لوکسٹ Honey Locust
دیسی نام: دوزخ Dozekh
ابتدائی مسکن(ارتقائ):امریکہ،افریقہ ،آسٹریلیا،نیوزی لینڈ،جنوبی امریکہ۔پاکستان میں پنجاب کے اور پشاورکے میدانی علاقے
قسم:پت جھاڑ
شکل:تاج نما                 قد:25 میٹر    قطر:0.6 تا 1 میٹر
پتے:مرکب ہیں۔12.5تا17.5 سینٹی میٹر لمبے ،پتے اور شاخیں کانٹے دار ہیں
پھولوں کا رنگ:سبزی مائل                 پھول آنے کا وقت:مئی اور جون،پھول انفرادی طور پر پتے اور تنے کے بغل میں لٹکے ہوئے ہوتے ہیں۔
پھل:پھل لمبا اور پھلیاں 50سینٹی میٹر لمبی اور 3.7سینٹی میٹر چوڑی،پھلیاں گودا دار اور بییج اس کے اندر ہوتا ہے بیج ستمبت اور اکتوبر میں پکتا ہے
کاشت:بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے،۔سٹور کیاگیا بیج دو سال قابل اگا ہوتا ہے۔
جگہ کا انتخاب:ایک غیر روادار گہری جڑوں والا درخت نیم بارانی،گرم،ذیلی گرم مرطوب آب و ہوا،سرد مون سون اگایا جاسکتا ہے مختلف قسم کی اساسی،زرخیز سیلابی اور پتھریلی زمینوں پر کاشت کیا جاسکتا ہے، بارش کی حد 500تا1500 ملی لیٹر سالانہ۔یہ مزاحم کہر واقع ہے درجہ حرارت -2 تا35ڈگری سینٹی گریڈ
نمایاں خصوصیات:پاکستان میںسڑک کے کنارے اور باغات کے طور پر لگایا جاتا ہے
بیماریاں:
پیداوار : ، اوسط 4.6 m/yr کیو بک میٹر فی ہیکٹر سالانہ 
دانہ : کھردرا،
رنگ: سیاہ
کثا فت: سخت،جفا کش،اور مشکل کام لئے۔
مظبوطی : ،مضبوط

استعمال ©:جنگلات میں چارے کے طور استعمال کیا جاتا ہے سہارا دینے کے لیے ستون،فرینچر،مگس بانی (پھلیوں میں 29% شوگر)

No comments:

Post a Comment