Sunday, 12 July 2015

Jacaranda ovalifolia


نباتاتی نام :جکرنڈا اویلفلویا Botanical Name:Jacaranda ovalifolia D.Don.
خاندان ©:بگوینیسی Family: BIgnoniaceae
انگریزی نام: جکارندا  Jacarnda
دیسی نام: : گلِ نیلم،نیلا گل موہر Gul-e-Neelam, Nila Gul Mohar,
ابتدائی مسکن(ارتقائ):وسطی اور جنوبی امریکا ،ٹراپیکل افریقہ،ایشیا ،کولزم اور پاکستان۔
 قسم:سدا بہار
شکل:                         قد:فٹ40,50پھیلاو25,35فٹ
پتے:متبادل دو پرہدار16,9اورمتخالف برگچے14,24چوڈے ہرپتافرن کی طرح1/4انچ لمبا اور سرے بڑے،چھال ملائی دار بھوری اور دڑاڑیں ہوتی ہیں
 پھولوں کا رنگ: ہلکے نیلے گچھوں کی شکل میںارغوانی (Purple )                     پھول آنے کا وقت: مارچ۔اپریل اور ستمبر ۔اکتوبراور پھول ایک سال تک رہتے ہیں۔،پھول گھنٹی کی طرح ہوتے ہیں اور نیلے بنقشہ کی طرح اور پھولوں سے شہد کی خوشبو آتی ہے۔
پھل:پھل لمبا اور کیپسول نما اور پھلیاں7.6 تا 5سینٹی میٹر۔ بیج زیادہ بیضوی کو ن سا حامل ہوناہے۔پھلیاں 2سال تک درخت پر لٹکی رہ سکتی ہیں۔پھل ایک سال میں دو دفعہ پک سکتا ہے۔
کاشت:بیج , بیج صرف ایک سال تک قابل اگا ہوتاہے۔
جگہ کا انتخا ب: ایک غیر روادار درخت جس کو اُگنے کے لئے مکمل سورج کی روشنی کی ضرورت ہوتی ہے گہری اور نکاسی والی زمینوں پر اچھی پیداوار ہوتی ہے بارش کی حد 800میٹر سالانہ۔درجہ حرارت 5 تا40ڈگری سینٹی گریڈ،ذیلی گرم مرطوب مزاہم،ٹراپیکل آب و ہوا کو ترجیح دیتا ہے
- 10 ڈ گری سینٹی گریڈ تک برداشت کر سکتا ہے۔
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:



بیماریاں:
پیداوار:  اس کی بڑھوتری تقریبا ایک میٹر بڑھتی ہے۔ہر سال،
لکڑی کی خصوصیات
دانہ :بل دار،
رنگ : کریم مائل
کثا فت : ۔ کلوریز کی مقدار 4700کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی : لچکدار۔
استعمال ©: ایندھن اور زیبائشی



No comments:

Post a Comment