Sunday, 12 July 2015

Ficus hispda بوکڈا

نباتاتی نام : فائیکس ہسپیڈا Botanical Name: Ficus hispda
دیگرحوالہ جات: ایف ڈائیمونا٬  ایف اوپّوزیٹی فولیا٬ (Syn:-F Oppositifolia, F daemona)
خاندان ©: موریسی Family: Moraceae
انگریزی نام: Ficus



دیسی نام: بوکڈا  Bokeda
 مستعمل نام:۔  بیمبیڈّی چیتّو Telgu:.Bembeddi chittu 
ابتدائی مسکن(ارتقائ): ڈسٹری بیوشن:۔یہ درخت پورے انڈیا میں عام پایا جاتا ہے۔ یہ درخت سیکنڈری نم دار جنگلوں کا یہ عام درخت ہے۔ اور زیادہ ترندیوں کے کناروں پر پایا جاتا ہے۔
قسم:سال بہ سال پتے جھاڑنے والا
قد : 30,20فٹ  پھیلا  30,20فٹ
تعارف:۔چھوٹا سا درخت ہوتا ہے۔جسے جھاڑی بھی کہ سکتے ہیں۔نوجوان ٹہنے کٹے پھٹے زخمی سے ہوتے ہیں۔درمیانے درجہ کے ٹہنے کھوکھلے ہوتے ہیں۔
پتّے:۔ پتّے مخالف اطراف میں ہوتے ہیں۔جو کہ27x 11 cmسائز کے ہوتے ہیں۔ Petiole 4.5 cm لمبا ہوتا ہے۔ پتّے کا بلیڈبیضوی لمبا سا ہوتا ہے۔ جب کہ آخری کنارا نوکدار سا ہوتا ہے۔ پورے پتّے کے اطراف پر یا کچھ حصّے پر آری نما کٹنگ ہوتی ہے۔ پتے:23,4انچ 6,2انچ ،سطح کھردری ،بیضوی لمبوترے،اساس گول
پھول:۔پھول کچے گولر کے اندرچھپا ہوا ہوتا ہے۔M0n0cious     پھولوں کا رنگ:              پھول آنے کا وقت: مارچ
پھل: ۔پھل گول مٹول سی گولر ہوتی ہے۔ یہ گولر کسی ٹہنے کے کسی حصّے پر لگتے ہیں۔ یا علیحدہ کسی ایسی جگہ لگتے ہیں جہاں پتّے نہیں ہوتے ہیں۔ یہ زیادہ تر بڑے تنے کے قریب ہی لگتے ہیں۔ پکنے کے بعد پھل پیلاہٹ مائل ہو جاتا ہے۔
کاشت:قلموں سے ہوتی ہے،جڑوں سے شگوفے اور ٹہنیا ں نکالتا ہے،
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:اسکے مختلف حصے بطور دوا استعمال ہوتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment