نباتاتی نام:گروگا پانیٹا Botanical Name:Garuga pinnata
انگریزی نام:گرگوا Gargua
دیسی نام: کداد Kadad
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
پھیلاﺅ : 30فٹ
پتے:مرکب
18,6لمبے،برگچے10,6جوڑوں کی شکل میں،ہر odd 6,3انچ لمبا اور
glabrous
پھولوں کا رنگ: چھوٹے ملائی
سفید یا پیلے پھول گھچو ں میں، پھول آنے کا وقت: مارچ
کاشت:بیجوں سے ہوتی ہے ،اس
پر سرخ ابھرے ہوئے حصے ہوتے ہیں جو پتو ں کو زرد دکھاتے ہیں،
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:
بیماریاں:
استعمال ©:پھل کچا یا پکا
کر یا اچھاڑ ڈال کر کھا یا جا تا ہے،لکڑی جلانے کے کا م آ تی ہے،پتے ہا تھیو ں کا
چا رہ بنتے ہیں،
No comments:
Post a Comment