Sunday 12 July 2015

Ficus mollis


نباتاتی نام  : فائکس مولِس  Ficus mollis Botanical Name:
دیگرحوالہ جات: ایف ٹومن ٹوسا ٬ (Syn:-F.tomentpsa,)
خاندان ©: موریسی Family:Moraceae 
انگریزی نام


دیسی نام:
 مستعمل نام:۔ جیگی۔ Telgu:.Jeegi 
ابتدائی مسکن(ارتقائ):ڈسٹری بیوشن:۔انڈیا کا عام سا درخت ہوتا ہے۔ خزاں میں پت جڑ والے جنگلات میں عام ملتا ہے۔ خاص طور پر دکّن جزیرہ نما میں زیادہ پایا جاتا ہے۔
قسم: پت جھاڑ  ، سدا بہا ر
 شکل:         قد:  فٹ میٹر   پھیلا : فٹ
تعارف:۔یہ میڈیم سائز کے درخت ہوتے ہیں۔ چھوٹی نوجوان شاخیںtomentose (یعنی گھنی ایک قسم کے بالوں کے ذریعے ایک دوسرے میں پھنسی ہوئی)ہوتی ہیں۔
پتّے:۔پتّے3.5 cmلمبے٬ایک خاص طریق کے گلینڈ کی ٹاکی سی٬ پتّے اورpetole (چھوٹّی ڈنڈی جس کے ذریعے پتّہ ٹہنی سے جُڑا ہوتا ہے۔)کے ساتھ ہوتی ہے۔ پتّے کا بلیڈ گولائی میں مڑا ہوا ہوتا ہے۔ آخری سرا حادّہ زاویہ یا ایسا ہی ہوتا ہے۔ پتّے چمڑے جیسی جھلک دیتے ہیں۔ یہ بھورے رنگ کے ہوتے ہیں۔ اور نچلی طرف سے پھنسے ہوئے بالوں سے گھرے ہوتے ہیں۔
پھول:۔پھول کچّے پھل کے اندر چھپے ہوئے ہوتے ہیں۔ پھولوں کا رنگ:                پھول آنے کا وقت:
پھل: ۔پھل اوول شیپ کے اور ایک دوسرے کے اندر پھنسے ہوئے سے۔اور ڈنڈی کے بغیر ٹہنے پر لگے ہوئے جوڑوں کی شکل میں ہوتے ہیں۔پھل کا ڈایا تقریبا ¿ 1 cm تک ہوتا ہے۔
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:

استعمال ©:

No comments:

Post a Comment