Sunday 12 July 2015

Ficus glumerata گو لر


نباتاتی نام : فائیکس گلومیریٹا یا بنجمینا کموسا Botanical Name:Ficus glumerata
دیگرحوالہ جات: فکّس راسے موسا٬  (Syn:- Ficus racemosa)
خاندان ©: موریسی Family:Moraceae 
انگریزی نام:فائکس گلومیریٹا Ficus Glomerata
دیسی نام: گو لر ، گلہر Gulhar
 مستعمل نام:۔اٹتھی Telgu:.Atthi 
ابتدائی مسکن(ارتقائ): آ سٹریلیا ، جنوب مشرقی ایشیا ڈسٹری بیوشن:۔یہ درخت خزاں میں پت جڑ کا عام درخت ہے۔ اور یہ سدا بہار سر سبز ہوتا ہے۔ یہ پہاڑی اور میدانی علاقوں دونوں میں ملتا ہے۔ یہ زیادہ تر پانی سے بھرے تالابوں جوہڑوں کے کنارے ملتا ہے۔
قسم:سدا بہار
قد : 60,50فٹ پھیلا  40,30فٹ
تعارف:۔ایک عام سا درخت ہوتا ہے۔ جو 50میٹر تک اونچائی کرتا ہے۔ اس کا تنا سفیدی مائل ہوتا ہے۔ اور جوان درختوں میں ہموار سا اور سیدھا ہوتا ہے۔ بوڑھا ہونے پر کچھ ٹیڑھا میڑھا ساگرہہ دارہو جاتا ہے۔
پتّے:۔اوول شیپ کے ٬ بل دارسے ٬ نیزہ کی طرح لمبے سے اور صفراءسے بھرے ہوئے ہوتے ہیں۔ پتے:واحدdeciduous 4,3انچ بیضوی لمبوترے،
پھول:۔ کچّے پھل کے اندرجو کہ ایک گولر ہی ہوتا ہے؛ چھپے ہوئے ہوتے ہیں۔ پھولوں کا رنگ:        پھول آنے کا وقت:اپریل۔مئی
 پھل:۔یہ ایک گولروں کا گچھا ہی ہوتا ہے۔ جو کہ بڑے تنے کے ساتھ لگے ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ دیگر تنوں پر بھی اسی طرح لگتے ہیں۔ پھل پک جانے پر سُرخ ہو جاتا ہے۔ یہ پھل 3 cm دور تک کیڑوں سے لدا ہوتا ہے۔
کاشت:بیجوں اور قلموںسے،سایہ دار درخت جو پاکستا ن اور انڈیا میدانی علاقوں میں شاہراہوں پر نظر آتا ہے،
جگہ کا انتخاب:
 نمایاں خصوصیات:پھل تنے کے ساتھ قریب لگتا ہے۔
 شاخ تراشی:                 بیماریاں:
استعمال ©:پھل کھایا جاتا ہے ،گوند حاصل ہو تی ہے،پتے بطور خوراک استعمال ہوتے ہیں،تنے سے نکلے والا رس بطو ر دوا استعمال ہوتا ہے، اس کی چھال کئی اقسام کی دیسی ادویات بنانے کے کام آتی ہے۔

No comments:

Post a Comment