Sunday 12 July 2015

Ficus religiosa


نباتاتی نام : فائیکس ریلیجیو سا  Botanical Name: Ficus religiosa
خاندان ©: موریسی Family: Moraceae
انگریزی نام: فائیکس Ficus
دیسی نام: پیپل،اساتھیہPeepal
 مستعمل نام:۔ راگی Telgu:.Ragi 
ابتدائی مسکن(ارتقائ): برصغیر پاک و ہند ڈسٹری بیوشن:۔انڈیا کا عام سا درخت ہوتا ہے۔جو بہت لمبی عمر کا حامل ہوتا ہے۔یہ بہت زیادہ کاشتاُگایا جاتا ہے۔


قسم:پت جھاڑ
قد:  60,50فٹ  پھیلا فٹ 40,30قطر 1.2 سینٹی میٹر
تعارف:۔ہندوو ¿ں کا ایک مقدّس درخت ہوتا ہے۔ یہ عام طور پر پام کے درختوں اندربطور ephyphyte ہوتا ہے۔اس کے علاوہ چٹانی سلسلوں٬پہاڑی اُترائیوں پر پایا جاتا
ہے۔ عام طور پر یہ 15 meterتک اونچائی تک جاتا ہے۔ اس کا خوبصورت قسم کا تنا ہوتا ہے۔ اور ریشہ دار ایرئیل جڑیں ہوتی ہیں۔
پتّے:۔ٹہنی پر ایک دوسرے کے سامنے متبادل رُخ ہوتے ہیں۔ پتّے دل کی شکل کے ہوتے ہیں۔ اور ایک لمبی سی ڈنڈی پر لگتے ہیں۔ اں پتّوں کی رگیں واضع طور پر اُبھری ہوئی ہوتی ہیں۔ بڈکے اوپر ایک قسم کے نقطوں ہوتے ہیں۔جو کہ گلابی ہو جاتے ہیں۔پتے:پتے 10 تا 15 سینٹی میٹر لمبے،6 تا 12 سینٹی میٹر چوڑے،اساس پر گول ،نوک لمبی اور دل کی شکل کے،گرم موسم میں کچھ عرصے کے لئے تھوڑے بہت پتے جھڑ جاتے ہیں۔بوض اوقات پتے نیزے کے پھالئے جیسے ہوتے ہیں،پتے سادہ ہیں۔چھال خاکستری ہموارجب بڑھتی ہے تو نا ہموار ہوتی ہے۔
پھول:۔پھول کچّے سوختہ پھل کے اندر چھپے ہوئے ہوتے ہیں۔ پھولوں کا رنگ: چھوٹے ملائی پھول    پھول آنے کا وقت: اپریل اور مئی
 پھل: ۔یہ1 cmڈایا کے گولر ہوتے ہیں۔یہ ٹہنی پر بغیر ڈنڈنی کے جوڑوں کی شکل میں لگتے ہیں۔ پرندے جب گولر پک جاتی ہیں۔ چیر چیر کر کھاتے ہیں۔ پھل:پھل تنے اور پتے کے بغل سے اُگتا ہے بیج بہت چھوٹے ہوتے ہیں۔پھل اکتوبر اور نومبرمیں پکتا ہے
کاشت:بیج دیواروں کی جھریوں میں پوٹ آ تے ہیں ِLakکے کیڑے درخت کی شاخوں میں پرورش پاتے ہیں،بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے،۔بیج کافی چھوٹے ہوتے ہیں اور کبھی کبھی پرندوں کی بھینٹوں کی وجہ سے بھی اگ آتے ہیں۔
جگہ کا انتخاب:ایک بہت غیرروادار درخت لیکن اچھی ریتلی، چکنی زمین پر کاشت کیا جاتا ہے ۔بارش کی حد 0تا1200 ملی میٹر،سطح سمندر سے بلندی 800 تا1000 میٹر،درجہ حرارت 0تا40ڈگری سینٹی گریڈ،نیم بارانی ،گرم ،ذیلی گرم مرطوب آب و ہوا۔
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:
پیداوار : تیز بڑھوتری ،
لکڑی کی خصوصیات
دانہ : چکر دار،
رنگ : سفیدی مائل سبز۔
کثا فت: درمیانی
مظبوطی : نرم ۔
استعمال ©:گوند حاصل ہوتی ہے ،ہندو اسکی پوجا کرتے ہیں چھال کر ابالا جائے تو سرخ بادامی رنگ حاصل ہوتا ہے، اگر دوسری چھالوں کے ساتھ ملا یا جا ئے تو سیا ہ خضاب بنتا ہے۔            


No comments:

Post a Comment