Tuesday, 14 July 2015

Mallotus philippinnensis


نباتاتی نام :ملّوٹس فلپّینّین سس Botanical Name: Mallotus philippinnensis
خاندان ©: یوفاربیسی Family:Euphorbiaceae
انگریزی نام:
دیسی نام: کمیلا Kamila

ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم:سدا بہار
شکل:                         قد:10-12 میٹر
پھولوں کا رنگ:ذرد                           پھول آنے کا وقت: ستمبر۔نومبر
کاشت:بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:

Family:  Euphorbiaceae
Genus: Mallotus
Species: M. philippensis
Common name:  Kamala, Kamela
Origin: India
Description: It is an evergreen tree.Leaves alternate, borne on long stalks. Female flowers in erect, long spikes: male flowers are yellow in colour. Fruits are   roundish, -3lobed and densely covered with reddish brown, powdery substance and minute hair which are easily rubbed out.
Economic Importance:
A dye called kamela powder is obtained from the glandular hairs of the fruits. Also employed as an anti- oxidant for ghee, as an anthelminitic, and for cutaneous affections. Kamela is chiefly for destroying tapeworms. The kamela powder is taken with milk. “Kamela” is purgative. It’s also useful in the treatment of skin diseases, like ringworm and scabies. Kamela powder is used by women as sendur (vermillion).
  • Seeds yield a fatty oil which forms a good substitute for tung oil in the formulation of rapid drying paints and varnishes, and hair fixers and ointments; cake used as manure and, in combination with sawdust for making insulating boards, and cork substitutes. Due to the good drying properties the oil is much valued in the painting works.
  • Wood suitable for rafters, tool handles, match boxes, and small turnery articles. Leaves used for fodder. Bark contains tannin.
source : 

http://greencleanguide.com/economic-importance-of-mallotus-philippensis/

Magnolia grandiflora


نباتاتی نام : مگنولیا گرینڈیفلورا Botanical Name: Magnolia grandiflora
خاندان ©: مگنولی ایسی Family:Magnoliaceae
انگریزی نام: MagnoliaBull bay
دیسی نام: میگنولیا
ابتدائی مسکن(ارتقائ): جنوب مشرقی امریکہ
قسم:سدا بہار
شکل:مخروطی                                قد:  25-30 میٹر  80 0- 6فٹ پھلا 40,30فٹ
پتے: پتے نیچے کی طرف سے بھورے سادہ، ہموار کنارے ، گہرے سبز بیضوی 10,6 انچ لمبے leathery,
پھولوں کا رنگ: کپ کی شکل کے ملائی سفید 10,8انچ خوشبو دار           پھول آنے کا وقت: مئی سے ستمبر تک پھول آتے ہیںاپریل۔مئی
کاشت:بیج اور داب کے ذ ریعے نشوونما ہوتی ہے،گٹھی Air layering ، قلم بیج آسانی سے نہیں اُگتے۔
جگہ کا انتخاب: مکمل سورج ، کہر سے حساس 
نمایاں خصوصیاتM,Campbellii:   فٹ 150تک بلندی حاصل کرتا ہے، ہمالیہ میں اس پر قرمزی پھول آتے ہیں،ا
شاخ تراشی:
بیماریاں:
پیداوار: سست بڑھوتری
استعمال ©:تجارتی اہمیت کے حامل،زیبائشی استعمال،


Madhuca latifolia

نباتاتی نام : مدھوکا لیٹیفولیا  Botanical Name: Madhuca latifolia
دیگرحوالہ جات: ٬ باسیا لوٹیفولیا( (Sync:- Bassia loatifolia
خاندان ©: سپوٹیسی Family: Sapotaceae
انگریزی نام: MAhuwa
دیسی نام: مہوا،ماہواMahva
مستعمل نام:۔ وپّا Vippa Telgu:-
ابتدائی مسکن(ارتقائ): ڈسٹری بیوشن:۔انڈیا کے میدانی علاقوں خاص طور پر مرکزی انڈین علاقوں میں عام درخت ہے۔یہ اڈیواسی علاقہ کے باشندوں کا عام سا قابل کاشت درخت ہوتا ہے۔ ڈسٹری بیوشن:۔یہ درخت کہیں کہیں جنوبی انڈیا کے موسم خزاںپت جھڑوالے جنگلات میں ملتا ہے۔
 تعارف:۔ایک بڑا موسم خزاں میں پت جھڑ والا درخت جو بہت ہی لمبا قد کرتا ہے۔ تنے کے اندر چھوٹا سوراخ ہوتا ہے۔ اور لاتعداد شاخیں ہوتی ہیں۔ جو ایک بہت بڑا پتّوں سے بھراکراو ¿ن چھتر مارتی ہیں۔ چھال ڈارک رنگ کی ہوتی ہے۔ چری ہوئی سی ہوتی ہے۔ اور اُترتے وقت ایک دھودیا milkyمیٹیریل خارج کرتی ہے۔



 تعارف:۔یہ لمبا سا سدا سبز درخت ہوتا ہے۔ لکڑی سُرخ براو ¿ن ہوتی ہے۔
پتّے:۔پتّے نرم رویں بالوں سے بھرپور ہوتے ہیں۔ یہ بیضوی ٬ لمبوترے مُڑے ہوئے سے ہوتے ہیں۔آخری سرا گول یا حادّہ زاویہ سا ہوتا ہے۔
پتّے:۔شاخوں کے آخر پر جھرمٹ مارتے ہیں۔ یہ چمڑہ جیسے ٹیکسچر والے( چمک والے)٬بیضوی سے٬ بال رکھنے والے(جب نوجوان ہوں۔)٬ تانبے جیسی بھوری سی جھلک دینے والے (جب نوخیز ہوں۔) ہوتے ہیں۔
پھول:۔پھول lanceolate پتّیوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ یہ اپریل کے موسم میں جوبن دکھاتے ہیں۔
پھول:۔بڑے گھنے گچھوں کی طرح سے شاخوں کے آخر ی سرے پر لگتے ہیں۔ ان میں calyx میلا ریتلا سا ہوتا ہے٬ کرولا کریمی سا ہوتا ہے اور گودے سے بھرا ہوا٬میٹھاہوتا
ہے۔ یہ خوردنی ہوتا ہے۔ پھول فروری مارچ میں لگتے رہتے ہیں۔ رات کے وقت پھول اپنا جوبن دکھاتے ہیں۔ صبح کے درخت اپنے کافی پھول جھاڑ دیتا ہے۔ اور فرش پر اُن کا
ایک قالین سا بچھ جاتا ہے۔
 پھل: ۔ گودا سے بھرا ہوا٬سبز٬جوس دار٬اوول شیپ بیر سا ہوتا ہے۔ بہت زیادہ میلا ریتلا سا ہوتا ہے۔ اس کا4 to 5 cmڈایا ہوتا ہے۔ جس میں 1 to 4 بیج ہوتے ہیں۔ پھل جون سے جولائی تک پک جاتاہے۔ اور خوردنی ہوتا ہے۔
 پھل: ۔ پھل گلوب نما گول ہوتے ہیں۔ ان کا ڈایا 2.5 cm ہوتا ہے۔
استعمالات:۔پھول اور بیجوں میں کافی تیل ہوتا ہے۔ پھول بطور سبزی بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔اور الکوحل والے مشروباتbeverages بنانے کے کام آتے ہیں۔ پھول کھانسی اور برونکائیٹس کی بیماریوں کے علاج میں بھی استعمال ہوتے ہیں۔بیجوں کا تیل نکال کر کھانا پکانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ صابن سازی کے بھی کام آتا ہے۔تیل نکال کر بچا ہوا میٹیریل جسے کھل کہتے ہیں۔ جانوروں کا بہترین چارہ ہوتا ہے۔ اسے دیگر پتوں والے چارہ کے ساتھ مکس کر کے اُنھیں کھلاتے ہیں۔ چھال سے تیار کردہ جوشاندہ دانتوں کے مسوڑوں سے خون روکنے کے لیے اور السر کے زخموں کے علاج کے لیے استعمال ہوتا ہے۔



Madhuca longifolia


نباتاتی نام : مدھوکا لونگی فولیا   Botanical Name: Madhuca longifolia
Madhuca latifolia
خاندان ©: سپوٹیسی Family: Sapotaceae
انگریزی نام: MAhuwa
دیسی نام: مہوا،ماہواMahva
ابتدائی مسکن(ارتقائ): ہندو پاک
قسم:پت جھاڑ
شکل                          قد:50 فٹ پھیلا30,20فٹ
پتے:9سے2انچ لمبے 4سے2انچ چوڈے چکنے
 پھولوں کا رنگ:ملائی رنگ گچھوں میں ،بیرونی جانب بعض اوقات تنہا                    پھول آنے کا وقت: مارچ
کاشت:بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:پختہ لکڑی کی قلمیں آسانی سے جڑ پکڑ لیتی ہیں        
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:پھول بھی کھائے جاتے ہیں لکڑی تجارتی اہمیت رکھتی ہے



Maclura aurantiaca


نباتاتی نام :مکلورا ارنشیاکا Botanical Name: Maclura aurantiaca
خاندان ©: موریسی Family:Moraceae
انگریزی نام:
دیسی نام:
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم:پت جھاڑ
شکل:                         قد:5-8 میٹر
پھولوں کا رنگ:نارنجی                        پھول آنے کا وقت: مئی۔جون
کاشت:بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:
               



Litchi chinensis


نباتاتی نام :لیچی چائن سس Litchi chinensis  Botanical Name:
خاندان ©: سپینڈیسی Family: Sapindaceae
انگریزی نام:لائیچی  Laychee
دیسی نام:لیچی،لائچی Laychee,Litchi
ابتدائی مسکن(ارتقائ):لیچی چین، سری لنکا، تائیوان، تھائی لینڈ، ویت نام، جاپان، بھارت، بنگلہ دیش، پاکستان، نیپال، آسٹریلیا، میکسیکو اور جنوبی افریقہ کے بعض علاقوں میں کاشت کیا جاتا ہے چائنہ،ساو ¿تھ ایشیا،اور ساو ¿تھ افریقہ۔یہ چین کے گوانگ ڈونگ اور Fujianکے صوبوں میں پایا جاتا ہے۔اور اب دنیا کے بہت سے حصوں میں کاشت کیا جاتا ہے۔
قسم: سدا بہا ر
 شکل:         قد: 28-10 میٹر   پھیلا : فٹ
پتے:  چھال بھورے سیاہ چھال شاخیں ایک گدلا سرخ، بھوری رنگ کالا ہے. پتے 2-4 جوڑوں میں رسالے کے ساتھ، 10 سے 25 سینٹی میٹر یا اس سے زیادہ ہیں۔
 پھولوں کا رنگ:              پھول آنے کا وقت: پھول موجودہ موسم کی ترقی پر بہت سے panicles سے ایک ٹرمینل ترقی پر اگاتے ہیں. panicles کے نمایاں خوشبودار ہیں کہ چھوٹے، سفید، پیلے، یا سبز پھولوں کے سینکڑوں انعقاد، یا اس سے زیادہ (میں 15.7 کرنے کے لئے 3.9) 10 سے 40 سینٹی میٹر تک پہنچنے، دس یا اس سے زیادہ کے گروپ میں اگاتے ہیں۔
پھل : تازہ پھل کا گودا سفیدی مائل ہوتاہے اور نازک، میٹھا ہوتا ہے اور خوشبو دار ہوتا ہے۔پھل5 سینٹی میٹر لمبا اور 4 سینٹی میٹر چوڑا ہوتاہے۔پھل کے باہر والی پرت گلابی رنگ کی اور کھردری ہوتی ہے لیکن آسانی سے اُتاری جا سکتی ہے اور خوردنی نہیں ہے۔ ، 80-112 دنوں میںپھل پکتا ہے. پھل دل کی شکل کے یا گول شکل میں مختلف۔ پتلی، سخت اخادی جلد پر پکنے جب نادان، سبز ہے، سرخ یا گلابی سرخ، اور ہموار یا چھوٹے تیز protuberances کے ساتھ احاطہ کیے ہوتی ہے.، خوردنی حصے 1 تا 3.3 سینٹی میٹر لمبی اور 0.6 تا 1.2 سینٹی میٹر چوڑا ہے ۔
کاشت: بذریعہ بیج ، سب سے زیادہ کاشت چین مین اور اس کے بعد بھارت میں کی جاتی ہے۔
جگہ کا انتخاب: ٹراپیکل اور subtropical پھل ہے۔ وہ ٹھنڈی بلکہ ٹھنڈ ہے کہ اشنکٹبندیی آب و ہوا کے لئے ایک گرم نیم مرطوب ضرورت ہوتی ہے کی ریاستوں میں فری یا نہیں ذیل میں سے صرف بہت معمولی موسم سرما frosts -4 C °، اور اعلی گرمی، بارش، اور نمی کے ساتھ ساتھ. نمو نامیاتی معاملے میں امیر اچھی طرح سوھا، تھوڑا سا ھٹا زمین پر سب سے بہتر ہے. cultivars کا ایک وسیع رینج بالترتیب گرم اور ٹھنڈے موسم کے لئے مناسب ابتدائی اور مقدار غالب اواخر شکلوں کے ساتھ دستیاب ہے. انہوں نے یہ بھی ایک سجاوٹی درخت کے طور پر ساتھ ساتھ ان کے پھل کے لئے بڑی ہو گئی ہیں
نمایاں خصوصیات:Acute encephalitisشدید انسیفلائٹس
انسیفلائٹس مہلک وائرل بیماری ہے.جو لیچی پھل کی کھپت کے ذریعے پھیل سکتی ہے ۔ یہ بیماری بھارت ا ور ویت نام سے رپورٹ شدہ کیسوں کی بنیاد پر صرف بچوں کو متاثر کرتی ہے۔ جون 2014 میں، یہ مشرقی بھارت کے لیچی بڑھتی ہوئی علاقوں میں کئی جانیں ضائع ہوئیں۔
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:تازہ پھل پھولوں کی بو اور ایک خوشبودار ساتھ ایک "نازک، ہے whitish گودا" ہے، میٹھا ذائقہ. اس خوشبو کی طرح ذائقہ کیننگ کے عمل میں کھو جاتا ہے کے بعد سے، پھل عام طور پر تازہ کھایا جاتا ہے
Lychees are eaten in many different dessert dishes, a
جنوب مشرقی ایشیا میں، چین میں خاص طور پر مقبول بہت سے مختلف میٹھی آمدورفت میں کھایا، اور ہو رہے ہیں ychees عام ایشیائی مارکیٹس میں تازہ بیچ دیا، اور حالیہ ہاں میں کر رہے ہیں وسیع پیمانے پر دنیا بھر میں سپر مارکیٹوں میں. سرخ رند پھل فریج جاتا ہے جب گہری بھوری بدل جاتا ہے، لیکن ذائقہ سے متاثر نہیں ہے. یہ بھی ڈبے سال راو ¿نڈ فروخت کیا جاتا ہے. پھل گوشت کم اور تاریک کس موڑ پر برقرار رند، کے ساتھ خشک کیا جا سکتا. [3] خشک lychees اکثر کہا جاتا ہے لیچی گری دار میوے، اگرچہ، کورس کے، وہ ایک حقیقی نٹ نہیں ہیں. لوککتاوں کے مطابق، زیادہ پھل پیدا نہیں کر رہا ہے کہ ایک لیچی درخت زیادہ پھل کی پیداوار کے نتیجے میں، سے girdled کیا جا سکتا ہے.
جنوبی افریقہ کے کچھ حصوں چین بھارت، ہے لیچی ایک تاریخ ہے اور کاشت چین میں ریکارڈ کے مطابق 2000 قبل مسیح میں کی جاتی تھی، . کاشت جنوبی چین، ملائیشیا، اور ویت نام کے علاقے میں شروع ہوئی. جنگلی درختوں اب بھی جنوبی چین کے اور Hainan جزائر پر ۔ بڑے پیمانے پر، کیلی فورنیا، جمیکا میں اور دوسری جگہوں کیریبین، ہوائی، ٹیکساس، فلوریڈا میں دوسری جگہوں پر بھی برازیل، جنوب مشرقی ایشیا، بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش، جنوبی جاپان میں اور مشرقی آسٹریلیا کے علاقوں اور جنوبی افریقہ، اسرائیل کے subtropical علاقوں اور بھی Sinaloa کی اور سری لنکا (خاص طور پر، لا Huasteca میں) میکسیکو میں.


Leucaena glauca


نباتاتی نام : لیوسینا گلاکا ،لیکوینا لیکوفلا Botanical Name:Leucaena glauca L. leucocephala(Lam.) de Wit. :
خاندان ©: فابیسی Family: Fabaceae
انگریزی نام: پل لپل  Ipil Ipil
دیسی نام: سبابُل Subabul,
دیسی نام: اپل اپل، جنگلی املی Ipple Ipple / Jangli Imli
ابتدائی مسکن(ارتقائ): جنوبی میکسیکو اور شمال وسطی امریکہدنیا کے گرم علاقوں میں لگایا جاتا ہے پاکستان میں ہموار اور پہاڑی علاقوں میں کاشت کیا جاتا ہے
قسم:سدا بہار
شکل:جھاڑی نما                              قد:20-5 میٹر                               قطر:20سینٹی میٹر
پتے:پتیاں نوکیلی اور پتے کمپاو ¿نڈ ہیں،پتے 15-7 سینٹی میٹر چوڑی اور 3سینٹی میٹر لمبی ہیں
پھولوں کا رنگ:سفید        ۔پھول آنے کا وقت:جون اور نومبر۔پھول چھوٹے ہیںدیکھنے میںpowdrrpuffs جیسے ہوتے ہیں
کاشت:بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے،بیج آسانی کافی سالوں کے لیے محفوظ کیا جا سکتا ہے۔
پھل:پھلیاں گچھوں میں سیدھی اور لمبی ہوتی ہیںجب پکتی ہیں اس وقت رنگ بھورا ہوتا ہے ستمبر اور دسمبر میں پکتی ہیں۔
جگہ کا انتخاب: یہ ناگوار درخت جو اچھی قسم کی جگہوں پر بڑھتا ہے بلکل قابلیت رکھنے والے ڈھلوان پہاڑی علاقوں کی طرف ہلکی زمینوں پر پتھریلی اور ریتلی زمینوں پربڑھتا ہے اور ساتھ ساتھ کھاری اور تیزابی (ph.6.5)اور اس سے زیادہ،بارش کی حد 1000-500 ملی میٹر سالانہ
 گرم مرطو ب آب و ہوا کو ترجیح دیتا ہے درجہ حرارت 45-2 ڈگری سینٹی گریڈ۔سطح سمندر سے بلندی 500 میٹر
نمایاں خصوصیات:
بیماریاں:
پیداوار : بڑی تیز بڑھوتری اچھی پیداوار۔دس سالوں 30 m/ha/yr ہے۔خشک چارہ مساوی 20,000-2000کلوگرام / فی ہیکٹر سال، اور لکڑی 3040 مکعب میٹر فی ہیکٹرسالانہ۔
لکڑی کی خصوصیات
دانہ : سیدھا دانہ،درمیانہ عمدہ لچکدار۔
رنگ : گیلی لکڑی سفید مائل،سخت لکڑی زرد بران
کثا فت: sg 0.56 ۔ کلوریز کی مقدار 4600کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی : سخت،مضبوط       ,لچکدار
استعمال:چارہ۔ایندھن،نائٹروجن فسکنگ،Noles and تعمیرات،زرعی آلات،مگس بانی،فرنیچر،زمینی کٹاو ¿ کو روکنے کے لئے اور زمین کی بہتری کے لئے، بایو ماس کی پیداوار کے لئے۔



Lepisanthes tetraphylla


نباتاتی نام  :  Lepisanthes tetraphylla  Botanical Name:
دیگرحوالہ جات:کلوروکسی لون سویٹنیا
   Molinoea conescens, Cupania conescens)    (Syn:- Hamigyrosa conescens,
    کوپانیا کونی سینس ٬     مولی نویا کونی سینس٬     ہیمی گاروسا کونی سینس
خاندان ©: روٹاسیاSapindaceae Family:
انگریزی نام
دیسی نام:
مستعمل نام:۔ ما بّو گوٹّی Mabbu goti Telgu:-
ابتدائی مسکن(ارتقائ):ڈسٹری بیوشن:۔یہ جزیرہ نما دکّن میں 300ft کی بلندیوں پرعام ہوتا ہے۔
قسم: پت جھاڑ  ، سدا بہا ر
 شکل:         قد:  فٹ میٹر   پھیلا : فٹ
 تعارف:۔ایک جھاڑی نما درمیانے سائیز کا٬ کٹا پھٹا سا٬ سرسبز درخت ہوتا ہے۔ جس کی لکڑی اندر سے سفید ہوتی ہے۔
پتّے:۔متبادل کمپاو ¿نڈ قسم کے٬ paripinnate ( عام پر کے ارد گرد لگے موٹے ربنوں کی طرح سے )٬پتّیاں دو تین کے جوڑوں میں ہوتی ہیں۔پتّے بیضوی٬مُڑے ہوئے سے 3 to 10 inches لمبے٬ آخر میں منفرجہ زاویہ بناتے ہوئے سے اور ایک حاشیہ سا بناتے ہوئے ہوتے ہیں۔
پھول:۔یونی سیکسوئیل ہوتے ہیں۔ لیکن نر اور مادّہ درخت علیحدہ علیحدہ ہوتے ہیں۔ پھولوں کا رنگ:   پھول آنے کا وقت:
 پھل: ۔پیلے رنگ کا٬ ویلوٹ جیسی کوٹنگ والا اوربالوں کے گُچھوں سے بھرا ہواہوتا ہے۔ جب پک جاتا ہے ۔چوٹّی سے پچکا سا ہواہو جاتا ہے ۔
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:           شاخ تراشی:
بیماریاں:

استعمال ©:۔اس درخت کے پھل کا ذائقہ میٹھا ہوتا ہے۔ اس کا جوس نکال کر بطور مشروب پیا جاتا ہے۔ اور پھل خوردنی ہوتا ہے۔ عام کھایا جاتا ہے۔ لوکل لوگ درخت سے پرندوں کے پھل کھا کر گرائے ہوئے بیج بھی کھانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Lagerstroemia flosreginae


نباتاتی نام :لیگریسٹمیا فلگورین Botanical Name: Lagerstroemia flosreginae
 خاندان ©: لیٹی ریسی Family: Latyraceae
انگریزی نام: کوئین فلاور Queenns Flawer
دیسی نام: موٹا بونڈارا،جارول، فلاس رجانی
ابتدائی مسکن(ارتقائ):                    قد:40,50فٹ،پھےلا20,30فٹ     
قسم: سال بہ سال پتے جھاڑنے والا ،
 پتے:واحد8,4انچ لمبے ایک سے3انچ چوڑے
 پھولوں کا رنگ: mauveسے قرمزی تک گچھوںکی شکل میں                           پھول آنے کا وقت: جون سے ستمبر تک آتے ہیں
پھل : گول استوانہ نما کیپسول جن سے styleمنسلک ہوتا ہے
کاشت: بذریعہ بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:پھولوں کی خوبصورتی کی وجہ سے یہ درخت لگایا جاتا ہے              
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:لکڑی سخت ہوتی ہے جو کشتی سازی ،ڈبوںاور تعمیرات میں استعمال ہوتی ہے مختلف حصے دوا سازی میں مشتعمل ہیں بیج نشہ آور ہو تے ہیں پتے اور چھال قبض کشا ہیں



Kleinhovia hospita


نباتاتی نام : کلنیوویا ہوسپٹا Botanical Name: Kleinhovia hospita
خاندان ©: سٹر کو لی ایسی Family:strculiaceae 
انگریزی نام: کلنیوویا klieinhovia
دیسی نام:
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم:سال بہ سال پتے جھاڑنے والا
شکل:                         قد:40,50فٹ پھیلاو30,35فٹ
پتے:4,6انچ لمبے3,5انچ چوڈے اساس گول دود کش کی طرح کی نوک انی دار
 پھولوں کا رنگ: گلابی سرخ چھوٹے پھول جو شاخ کے آ خری سرے پر لگتے ہیں                         پھول آنے کا وقت: جولائی اگست ہے
کاشت:بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:پھل طویل عرصہ تک درخت پر رہتے ہیں           
شاخ تراشی:
بیماریاں:

استعمال ©:عام تعمیراتی لکڑی ۔

Kigelia pinnata


نباتاتی نام : کائی جیلیا پنیٹا  Botanical Name: Kigelia pinnata
خاندان ©: بگنونی ایسی  Family:bignoniaceae
انگریزی نام: ساسیج ٹری Sausage tree
دیسی نام: گل ِفانوس Gul-e-fanoos ککیلیا
ابتدائی مسکن(ارتقائ): افریقہ ، اریٹیریا ، چاڈ
قسم:پت جھاڑ                قد,50,30::فٹ پھلاو 20،30فٹ
پتے:مرکب،3,4جوڑےاور ایک چمڑیلا،برگچے 6/3انچ لمبے اور ایک سےدو انچ چوڈے
 پھولوں کا رنگ: لمبے بڑے بدبودار گلابی رنگ کے پھول لٹکتے رہتے ہیں۔ گہرا قرمزی،کشمشی           پھول آنے کا وقت: مارچ جون۔جولائی
کاشت:بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:ُپھو ل رات کھلتے ہیں اور سبح جھڑ جاتے ہیں سڑک کے کنارے لگانے والا اچھا درخت ہے نثونما بیجوں سے ہوتی ہے
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:پھل بعض بیمارےوںمیںاستعمال ہوتا ہے۔
               



Juniperus excelsa


نباتاتی نام :جنپریس ایکسیلسا Botanical Name: Juniperus  excelsa M. Bieb.
خاندان: Cupressaceae Family:
انگریزی نام:ہمالیہ پینسل سیڈر Himalayan Pencil Cedar.
دیسی نام: ابوشٹ Obusht,
ابتدائی مسکن(ارتقائ):برصغیر،جنوبی یورپ،پاکستان میںخشک اندرونی کھائی بلوچستان،کُرم،چترال،شمالی علاقوں اور کاغان
قسم:سدا بہار
شکل:تاج نما ،مخراطی                       قد:15-9 میٹر               قطر:0.8-0.6 سینٹی میٹر
پتے:پتے سکیل scale ہیںجیسے دو پتے ہیںشکل میںتیز دھارسوئی کی طرح اور کچھ سیدھے اورپَر کی طرح یہ monoecious ہے
پھولوں کا رنگ:              پھول آنے کا وقت:مئی اور جون،نر پھول کی شاخوں پر کون ہوتی ہیںاور مادہ پھول کی شاخوں پر کم کونز ہوتی ہیں
پھل:پھل لکڑی کی طرح مخروطی قطر میں 0.7سینٹی میٹر ،ہر پھل 5-2 بیج پر مشتمل ہوتا ہے پھل ستمبر اور اکےوبر میں پکتا ہے
کاشت:بیج ,
جگہ کا انتخاب: ایک بہت غیر روادار درخت جو اچھی قسم کی سرسبز زمینوں پر بڑھتا ہے یہ ایک اچھے گروہ میں بڑھتا ہے بارش کی حد 2500-200 ملی میٹر سالانہ ۔بارانی ٹھنڈی آب و ہوا کو تر جیح دیتا ہے،درجہ حرارت-3تا30ڈگری سینٹی گریڈ،سطح سمندر سے بلندی 4000-2000 میٹر یہ خشک سالی اور کہر مزاحم
نمایاں خصوصیات:
بیماریاں:
پیداوار:  آہستہ بڑھوتری ،
لکڑی کی خصوصیات
دانہ : بل دار
رنگ: بادامی مائل سفید
کثا فت: sg 0.46 ۔ کلوریز کی مقدار کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی : ہلکی، نرم۔

استعمال:ایندھن،پینسل،جال،ادویاتی تیل،دافع ریاح،محرک۔