Sunday, 3 May 2015

نباتاتی نام: اکاسیہ سوما Botanical Name:Acacia suma


نباتاتی نام: اکاسیہ سوما  Botanical Name:Acacia suma
خاندان :۔لیگومینوسیا Leguminosae
 میموساسیا Mimosaceae(sub family) ٬ میموساسیا Mimosaceae(sub family)



دیسی نام:تیل بوبیلی Teel bobili 
انگریزی نام

©:

 میموساسوما٬ اکاسیہ پولی کانتھا (Sync:- Acacia polycantha , mimosa suma)
 مستعمل نام :۔تیل بوبیلی Telugu:- Teel bobili
تعارف:۔ایک میڈیم سائز کا خوبصورت درخت جس کی چھال سفید ہوتی ہے اور سفید ہی پھول ہوتے ہیں اور مہک والے پتّے جس کی آگے پتّیاں ہوتی ہیں۔ ٹہنیاں سفید اور خوش بو دار ہوتی ہیں۔لکڑی براو

¿ن رنگ کی٬سخت اور بھاری ہوتی ہے۔

پتّے:۔پتّے 12 cmلمبے٬ اُن پر مخصوص ابُھارخار(spines) سے٬ A petiole gland درمیان اور مڈل کے قریب ہوتا ہے۔ اور pinnaeکے 3to 4 pairs کے اوپر ہوتا ہے۔ pinnaeخود15 to 23 pairs پر مشتمل ہوتی ہے۔ جو کہ 5 cm لمبے ہوتے ہیں۔ Leaflet pairs خود50 to 60 pairs پر مشتمل ہوتی ہے۔ پتّوں کے آخری سرے منفرجہ زاویہ بناتے ہیں۔
پھل:۔پھل ایک پھلی نما شے ہوتا ہے۔ اسکے بہت سارے بیج ہوتے ہیں۔ یہ بھورے رنگ کا ہوتا ہے۔ اور سائز10---15 X 1.5 cm ہوتا ہے۔
ڈسٹری بیوشن:۔ دکّن خطہ کے خشک جنگلوں میں یہ درخت پایا جاتا ہے۔ پت جھڑموسم والے جنگلات اور کانٹے دار جھاڑیوں والے علاقوںمیں شائد ہی ملتا ہو۔
 پھولوں کا رنگ: سفید                      پھول آنے کا وقت: مارچ پھول( inflorescence)بمعہ کلسٹرایک سفید سلائی نماءنوخیز ٹہنی پر ہوتے ہیں۔Corolla سفید ہوتا ہے۔ یہ قدرے calyxسے بڑا ہوتا ہے۔
نمایاں خصوصیات:ٹہنیاں سفید اور خشبو دار ہوتی ہیں۔دکّن خطہ کے خشک جنگلوں میں یہ درخت پایا جاتا ہے۔ پت جھڑموسم والے جنگلات اور کانٹے دار جھاڑیوں والے علاقوںمیںاور مہک والے پتّے جس کی آگے پتّیاں ہوتی ہیں۔لکڑی براو

¿ن رنگ کی٬سخت اور بھاری ہوتی ہے۔

شاخ تراشی:
بیماریاں: شائد ہی ملتا ہو۔

استعمال: اس کی چھال چمڑہ اور مختلف قسم کی دیگر رنگائی میں استعمال ہوتی ہے۔

No comments:

Post a Comment