Sunday 3 May 2015

نباتاتی نام:الزبیا امارا Albizzia amara Botanical Name:



نباتاتی نام:الزبیا امارا Albizzia amara Botanical Name:
خاندان :لیگومی نیسیLeguminose Family:
انگریزی نام: شگار  Chigare
دیسی نام: گوبا سیجی  - 
ابتدائی مسکن(ارتقائ):انڈیا
قسم: پت جھاڑ
 شکل:         قد: 9 میٹر   پھیلا : فٹ
پتے:بے قاعدہ طور پر rachis 5 cm لمبائی کی علاوہ اس کےin the middle of the petiole ایک چھوٹا گلینڈ ہوتا ہے۔اور ایک دوسرا گلینڈ uppermost pair of pinanae کے درمیان ہوتا ہے۔ پتیاں 10 to 30کے جوڑوں میں ہوتی ہیں۔ اور 6 to 8 X 1.2 to 2.5 sessil سائز کی ہوتی ہیں۔ اس کی چھال ڈارک گرین ہوتی ہے۔ اور تنا60 to 90 cm گھیرے کا ہوتا ہے۔ جس میں 2.4 to 3mسوراخ جاتا ہے۔ 1.5 to 1.8 m گھیرے والے تنے کے درخت بھی دیکھے گئے ہیں۔
 پھولوں کا رنگ: پیلا                        پھول آنے کا وقت: مارچ چھال پتلی ہموار٬ڈارک گرین٬ کسی قسم کی تہ یعنی سکیل والی ہوتی ہے۔ٹہنیاں٬نوجوان ٹہنے٬petiole ٬وغیرہ ایک کپڑا نماinflorescence تہ رکھتے ہوتے ہیں۔ جو کہ پیل گرے رنگ کی مہک دار ہوتی ہے۔ خوشبو دار 10 to 20 کے گروپ میں جن کے سَر گولائی رکھتے ہیں۔ اور اوپر سے اُن کا ڈایا 2.5 to 4 cmہوتا ہے۔
پھل:یہ ایک پھلی ہوتا ہے۔ 12 to 30 cm لمبی اور 2 to 3 cmچوڑی ہوتی ہے۔ علیحدہ علیحدہ ٹہنی ہوتی ہے۔ پتلی فلیٹ رگ دار٬گرے براو

¿ن رنگ کی ٬اطراف اُٹھی ہوئی٬ اور 6 to 8 بیجوں کی حامل ہوتی ہے۔

کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب: یہ درخت انڈیا کے خشک علاقوں کے جنگلات کا باسی ہوتا ہے۔ یہ جزیرہ نما سے مہاراشٹرا تک ملتا ہے۔ پھر آندھرا پردیش میں مشرق تک ملتا ہے۔ پھر خشک علاقوں کی پٹّی میں مغربی سمندری گھاٹ کے نزدیک تک ہوتا ہے۔ یہ900 meter کی بلندی تک ملتا ہے۔ یہ
دکّن کے پت جھڑ موسم کے جنگلات میں بھی ملتا ہے۔ اس کے علاوہ جنوبی ہند کے جنگلات تک اس کا مسکن ہے۔ یہ تامل ناڈو٬آندھرا پردیش اور کرناٹک کے خشک علاقوں کا ایک مخصوص درخت ہے۔ جو بہت گھٹیا سی مٹی میں بھی پرورش پا جاتا ہے۔
نمایاں خصوصیات:        
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال

©:اس کی لکڑی لوکل طور پر شہتیر٬بالا اور چھپّر وغیرہ بنانے کے کام آتی ہے۔ یہ ہل کے مُڑے ہوئے حصّے بنانے٬چھکڑوں کے پہیّے

بنانے نازک اور خوبصورت لکڑی کے کام کے لیے موزوں ہوتی ہے۔جہاں لکڑی میں کھدائی کا کام ہوتا ہے۔ وہاں اس کی لکڑی موزوں ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ اس کی لکڑی پر خرادlath کا کام بھی بہترین کیا جا سکتا ہے۔ عورتیں اس کے پتّے کبھی کبھی بال دھونے کے استعمال میں
لاتی ہیں۔اس مقصد کے لیے یہ خشک کرکے پاو

¿ڈر بنائے جاتے ہیں۔پھر نٹ صابن یا اکیلے ہی استعمال کیے جاتے ہیں۔اس کے پتّے جانور بہت شوق سے کھاتے ہیں۔ یہ بطور چارہ استعمال کیے جاتے ہیں۔ Juree Tea بھی اسی سے تیار کی جاتی ہے۔ یہ عام چائے کی پتّی اور Albrizia amara درخت کے پتّوں کا مکسچر ہی ہوتا ہے۔



No comments:

Post a Comment