Sunday, 3 May 2015

نباتاتی نام:اکیشیا سلیگنا Acacia saligna H.Wendl Botanical


نباتاتی نام:اکیشیا سلیگنا  Acacia saligna H.Wendl Botanical Name:
خاندان

©: لگمونیسی Family: Leguminosae,


انگریزی نام:گولڈن چادر Wattl  Golden Wreath Wattle
دیسی نام: سنہری ہارSunehri Har
ابتدائی مسکن(ارتقائ): مغربی آسٹریلیا کے مقامی ۔ بڑے پیمانے پر افریقہ، وسطی اور جنوبی امریکہ، اور برصغیر تمام پاکستان میں سندھ کے میدانی علاقوں ، پنجاب ، صوبہ خیبر پختون خواہ کی پہاڑیوں پر یہ 900 میٹر تک کی بلندی پر پا یا جاتا ہے۔
قسم: سدا بہار
 شکل: گھنا، جنگلی جھاڑی نما ۔                               قد: 2 سے 5 میٹر ۔ زیادہ سے زیادہ 8 میٹر تک جاتا ہے اور قطر 30 سینٹی میٹر تک ۔
 پتے: لمبائی 6 سے 12 سینٹی میٹر ۔ phyllodes ہیں.
 پھولوں کا رنگ: پیلے                        پھول آنے کا وقت: مارچ اور اپریل
پھلیاں: پھلیاں11 سے 14 سینٹی میٹر لمبی ہیں، اور مئی اور جون کے دوران پکتی ہیں۔
کاشت : یہ آسانی سے بیج اور غیر جنسی دونوں طریقے سے کاشت کیا جاسکتا ہے۔ بیج کئی سال کے لئے قابل اگا رہے گا اگر مہربند کنٹینرز میں ذخیرہ کیا جائے۔ کھولتے ہوئے پانی میں بھگو کر رکھنے سے، بیج کوٹ کو توڑنے سے ۔ گندک کے تیزاب میں، یا بیج کو خشک گرمی دینے سے اگاو

¿ میں اضافہ ہو گا۔

جگہ کا انتخاب : روادار، خشک مزاحم درخت ، مختلف قسم کی زمینوں پر ، ؛ یہ نمکین شورزدہ، ، sodic سائٹس کو برداشت کر سکتا ہے ۔ بارش کی حد 250 تا 1000 ملی لیٹر سالانہ ۔بارانی ۔ریتلی شور زدہ اور sodic سائٹس.
نمایاں خصوصیات:        
شاخ تراشی:
بیماریاں: بیماری یا کیڑے مسائل کوئی نہیں ۔
کاشت:بیج ۔پری ٹریٹمینٹ ابھال کر،سلفیورک ایسڈ میں بھگو کر،اور گرم کر کے۔
پیداوار : آہستہ بڑھوتری ، اوسط 1.10 MAI کیو بک میٹر فی ہیکٹر سالانہ
لکڑی کی خصوصیات :
دانہ : دستیاب نہیں۔
 رنگ: ہلکا۔
کثا فت : ہلکی۔Sappy
مظبوطی: کوئی نہیں

استعمال : چارہ ، ایندھن ، گوند اور زمینی کٹا کو روکنے کے لیے ۔

No comments:

Post a Comment