Sunday, 3 May 2015

نباتاتی نام:اڈیننتھرا پیونینا Botanical Name: Adenanthera pavonina


نباتاتی نام:اڈیننتھرا پیونینا Botanical Name: Adenanthera pavonina
خاندان

©:لگیومینیسی Family:Liguminosae

انگریزی نام: کورل وڈ ، باربادوس پرائیڈ، پیکاک فلاور فنس، رعڈبیڈ ٹری Coral wood، Barbados pride, , , Peacock flower fence, Red beadtree,
دیسی نام: رتن گنج، سرخ صندل
ابتدائی مسکن(ارتقائ):انڈیا، چین




قسم:پت جھاڑ
شکل:گلدان نما پھیلا : 20-40 فٹ                  قد:25-60 فٹ
پتے: مرکب بائی پنیٹ bipinnate، 2-9انچ لمبے جو پتے کے(بغل) ایکسل axilسے بوتل برش کی طرح لگتے ہیں۔ مع 3-6 جوڑوں میں، جو مخالف سمتوں میں لگتے ہیں۔
پھولوں کا رنگ:کریم، ملائی،۔                             پھول آنے کا وقت:مئی جون
کاشت:بیج۔بیج کچھ دنوں تک بھگو کر رکھنے پراگاو

¿ کے قابل ہوتے ہیں۔ فی کلو 3750بیج تقریباََ۔بیج کا خول سخت ہوتا ہے۔اور scarification کی ضرورت ہوتی ہے۔ نہیں تو اگا میں 12ماہ کا عرصہ لگ سکتا ہے۔ Manual scarification مینول سکاریفیفیکیشن کے لیے بیجوں کو کھولتے پانی میں ایک منٹ تک رکھیں۔ ےا گندھک کے تیزاب sulphuric acidسے عمل کریں۔ mechanically scarified بیجوں سے 100% اگا 1-4دن میں ہو جاتا ہے۔ بیج کو نرسری کی کیاری یا زمین میں اگاےا جاتا ہے۔ اگا 10میں ہو جاتا ہے۔ 3ماہ تک پنیری کا قد 8-15 cm ہو جاتا ہے ۔ اور 2-3تک 20-30 cm ہو جاتا ہے۔ اس کے بعد پنیری کی منتقلی کی جاتی ہے۔ بھارت میں اس کی موٹی قلموں سے بھی کامیاب کاشت کی جاتی ہے۔ کاشت مون سون میں بڑی قسموں کے ذریعے بھی کامیاب

جگہ کا انتخاب: ابتدائی بڑھوتری سست رفتار ہوتی ہے لیکن ایک سال کے بعد اس کی بڑھوتری قطر 2.3-2.6 cm اور قد 2-2.3 m تک پہنچ
جاتا ہے۔ اچھی بڑھوتری کے لیے مرطوب ماحول کو پسند کرتا ہے
نمایاں خصوصیات:دوبارہ پھوٹنے کا عمل آسانی سے ہو جاتا ہے۔ سایہ، پناہ گاہ ،
بطور ٹمبر: لکڑی کی کثا فت:595-1100 کلو گرام فی کیوبک میٹر ۔ شرح نمی 15% پر۔ لکڑی سخت پائیدار اور مظبوط ہوتی ہے۔ دیمک سے بھی محفوظ۔
استعمال

©:گوند پیدا ہوتی ہے۔لکڑی کا پاو

¿ڈر بنا کر بطور رنگ استعمال کیا جاتا ہے لکڑی سے ایک مرکب تلک بنایا جاتا ہے بیج طورسرکاسین سپیڈ بیج کے طور پر جاتے ہیںلکڑی بطور ٹمبر الماریاں اور تعمیرات میں کافی استعمال ہوتی ہے لکڑی اور بیج سے تیار کردہdecoction پلمونری کے انفیکشن۔اور بیرونی استعمال برائے کرونک اوریتھلمیا کبھی کبھاربیج کھائے بھی جاتے ہیں۔ھارمالابنانے کے لیے پتے بھی استعمال ہوتے ہیں اور وزن کے چھوٹے باٹ کے طور پر پیس کر یوریکس کے ساتھ ملا کر ایک مفید سیمنٹ تیار کیا جاتا ہے بطور خوراک:، بیج بھون کر کھائے جاتے ہیں۔ ایک چوتھائی تیل، پروتین لحمیات ، اور فیتی ایسد کی اچھی مقدار۔ ہاضمے کو بڑھانے میں م ثر، زہریلا پن ختم کرنے کے لیے بیج کو ابال لینا چاہیئے ۔ تازہ پتے بطور سبزی اور چارہ استعمال۔ بطور ایندھن۔ اچھا چارکول مہیا ہوتا ہے۔ بطور ادویہ، گنٹھیا، گنٹھیے کے بخار، سر درد، آدھے سر کے درد، پیچش، اسہال، گلے، جیسے امراض کے علاج کے لیے۔ پل بنانے، گھروں کی تعمیر، بیم، کھمبے، وغیرہ، فرنیچر ، الماریاں،گاڑیوں کی باڈی، فرش، خراد کا کارخانہ میں۔ کپڑہ رنگنے کے لیے۔ کچے یا خام بیج زہریلے ہوتے ہیں۔



No comments:

Post a Comment