خاندان
©: بٹیولیسی Family: Betulaceae
انگریزی
نام: الدار ، alder tree
دیسی
نام: شارول،ایلڈر Sharol, Alder
ابتدائی مسکن(ارتقائ): پاکستان، بھارت، چترال کی پہاڑیاں، دیر، ہزارہ اور آزاد کشمیر ۔
قسم:
ایک پت جھاڑ
شکل: قد: 24 تا 30
میٹر ، تنے کا قطر0.6 تا100 سینٹی میٹر پھیلاﺅ
: فٹ
پتے:
سادہ 2.5 سینٹی میٹرلمبے 5.20 سینٹی میٹر چوڑے ،چھال گہری بھوری،کھردری گہری
دراڑیں۔
پھولوں کا رنگ: پھول آنے کا
وقت: اگست اوراکتوبر ۔ monoecious. نر
پھول کون نما (cones or catkins) 12.5- 25 سینٹی میٹر
لمبی ۔ مادہ کون 5 ملی میٹر لمبی۔
کاشت:بیج
, اور غیر جنسی طریقے دونوں سے،یہ آسانی سے جھاڑی بن جاتی ہے۔
جگہ
کا انتخاب: غیر روادار، مکمل دھوپ ضروری۔ نم اور ریتلی جگہ پر اچھا ہوتا ہے۔
درمیانہ مرطوب ٹھنڈی ، سب ٹراپیکل، سرما، مون سون، کی آب و ہوا کو پسند کرتا ہے۔
بارش کی حد 750-1250 ملی میٹر سالانہ ۔ درجہ حرارت20 - 40 -ڈگری سینٹی گریڈ ۔ سطح
سمندر سے بلندی کی حد 1600-2900 میٹر ۔
نمایاں
خصوصیات:سڑک کنارے، نہروں، ندیوں کے کنارے اور کھالوں کے اطراف لگانے کے لیے اہم۔
شاخ
تراشی:
بیماریاں:
کیڑوں اور بیماریوں کے بارے میں نہیں جانا گیا۔
پیداوار
: تیز بڑھوتری
دانہ
: سیدھا ، ہموار دانہ،
رنگ
: سفید گلابی ،سرخی سفید
کثا
فت : sg 0.43 ۔ کلوریز کی مقدار
مظبوطی
: نرم، ھلکی
استعمال
©: چارہ، ایندھن، نائٹروجن فکسنگ، اور زمینی کٹاﺅ کو روکنے کے لیے ۔
No comments:
Post a Comment