Saturday, 7 October 2017

STRAWBERRY

STRAWBERRY COURTESY ZARAT NAMA


 پر کلک کریں Read more  مکمل پڑھنے کے لیے نیچے

POTATO

POTATO CULTIVATION. Courtesy. ZARAT NAMA

Wednesday, 27 September 2017

Tagetus erecta ﮔﯿﻨﺪﺍ Marigold






   Tagetus erecta ﮔﯿﻨﺪﺍ ﮐﺎ ﻧﺒﺎﺗﺎﺗﯽ ﻧﺎﻡ
 ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ Compositeae ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ 
        ۔ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﮔﯿﻨﺪﺍ ﺍﯾﮏ ﻣﻔﯿﺪ، ﺳﺨﺖ ﺟﺎﻥ   ﺍﻭﺭ   
 ﺑﺎﻏﯿﭽﮯ ﻣﯿﮟﺁﺳﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﺍﮔﺎﯾﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﭘﮭﻮﻝ ﮨﮯ
ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮔﯿﻨﺪﮮ ﮐﯽ 50 ﮐﮯ ﻟﮓﺑﮭﮓ ﺍﻗﺴﺎﻡ ﮨﯿﮟ۔   ﺍﺱ ﮐﯽ ﮐﭽﮫ ﺍﻗﺴﺎﻡ ﻣﻮﺳﻤﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ   ﺳﺪﺍ ﺑﮩﺎﺭ
 ﺍﻭﺭﺟﮭﺎﮌﯼ ﺩﺍﺭ ﮨﯿﮟ

Tuesday, 29 August 2017

Free Vegetables seeds

Free Vegetables Seeds 

Free Vegetables seeds are available to be delivered all over Pakistan in view of promoting kitchen gardening . inbox your postal address at our facebook page.
Follow the link below
1. https://www.facebook.com/florahort.landscape
2. https://www.facebook.com/Florahortcom-396082213812135/?ref=your_pages




Sunday, 9 July 2017

Insects pests نقسان دہ کیڑے سنڈیوں کی معلومات اور ان سے تحفظ




گلابی سنڈی۔


اس سنڈی کا عام نام Pink bollworm  ساینسی نام Pectinophora gossypiella ہے اور اس کا تعلق Order lepidoptera اور Gelichiidae family سے ہے ۔
اس کے پتنگے نہائت چھوٹے اور پیلے رنگ کے انڈے دیتی ہے جو مشکل سے نظر آتے ہیں ۔ وہ انڈے cotton bolls پر
الگ الگ دیتے ہیں ۔

Thursday, 23 February 2017

Zizyphus mauritiana بیر، سملی

نباتاتی نام : ززیفس موریٹنیا Botanical Name:Zizyphus mauritiana Lam. 
خاندان ©: رہمنیسی Family:Rhamnaceae 
انگریزی نام: جوجوبا،چائنیز ڈیٹ Jujube Chinese date.
دیسی نام: بیر، سملی Ber, Simli Bairi



ابتدائی مسکن(ارتقائ): جنوبی ایشیا،اور پاکستان 
قسم:پت جھاڑ اور سدا بہار


Wrightia ریٹھا


نباتاتی نام :ریٹھیا   Wrightia Botanical Name: 
خاندان ©: آپونیسی Family: Apocynaceae 
انگریزی نام:  
ریٹھادیسی نام: 
ابتدائی مسکن(ارتقائ):بھارت اور برما،سیلون اور پینگ Ceylon and Penang






Vitex negundo شب ہالو

نباتاتی نام :ویٹکس نیگینڈو   Vitex negundo Botanical Name: 
خاندان ©:واربنیسی Family: Verbenaceae 
انگریزی نام:  
دیسی نام:شب ہالو Sambhalo
ابتدائی مسکن(ارتقائ): یونان 









Ulmus wallichiana کین


نباتاتی نام: المس والچنیا Botanical Name:Ulmus wallichiana Planch.

خاندان: الماسی Ulmaceae Family:
انگریزی نام: ہمالیہ علم Himalayan Elm
دیسی نام:کین Kain
ابتدائی مسکن(ارتقائ): پاکستان،بھارت اور نیپال۔پاکستان میں سوات ،ہزارہ،مری،آزاد کشمیر اور بلوچستان میں پایا جاتا ہے۔
قسم: پت جھاڑ
شکل: قد: 27-24 میٹر قطر:1.5-1.2 میٹر


Triadica sebifera سیپن ٹاہلی


نباتاتی نام  : ٹرائی ڈیکا سبفیرا   Triadica sebifera Botanical Name: 
خاندان ©: یوفاربیسی  Family: Euphorbiaceae 
انگریزی نام:  
دیسی نام: سیپن ٹاہلی  Sepien taali
ابتدائی مسکن(ارتقائ):  مشرقی ایشیا 
قسم: پت جھاڑ  
 قد  فٹ میٹر   پھیلاﺅ  فٹ 
پتے: سادہ ، متبادل ، broad rhombic to سے بیضوی شکل کے ، ہموار کنارے، دل کی شکل کے ،
 پھولوں کا رنگ: پھول آنے کا وقت: مارچ
پھل : 
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم 
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:


Trewia nudiflora گٹل ، ٹمری، گمھار

نباتاتی نام : ٹریویا نڈی فلورا Botanical Name:Trewia nudiflora 
خاندان ©: یو فار بیسی Family: Euphorbiacaeae
انگریزی نام: 

دیسی نام:گٹل ، ٹمری، گمھار Tumri, Gumhar 
ابتدائی مسکن(ارتقائ):  ہمالیا 
قسم:پت جھاڑ
شکل: قد:15-20 میٹر



Toxicodendron vernix پوائزن سمک


نباتاتی نام : ٹیکسیکو ڈینڈران ورنکس or Rhus vernix Toxicodendron vernix Botanical Name: 
خاندان ©: انا کارڈیسی  Family: Anacardiaceae 
انگریزی نام: پوائزن سمک   Poison sumac
دیسی نام
ابتدائی مسکن(ارتقائ): امریکہ ، کینیڈا 
قسم: پت جھاڑ  ، سدا بہا ر 

Thespesia populnea بھنڈی درخت


نباتاتی نام  : تھیسپیزیا پاپولنیا  Thespesia populnea Soland. Botanical Name: 
خاندان ©: مالویسی Family: Malvaceae 
انگریزی نا م: چھتری یا پورٹیا درخت  Umbrella or Portia tree. 




دیسی نام: بھنڈی درخت  BHENDI TREE
 Parsipu (Hindi), Dumbla (Bengali), Bhendi-ke-Jhar (Marathi), Paarsapeepala
(Gujarati), Bhendi around Bombay.

Terminalia catappa جنگلی بادام

نباتاتی نام : ٹرمینیلیا کٹپّا Botanical Name:Terminalia catappa 
خاندان ©: کمبر ٹیسی Family:Combertaceae 
انگریزی نام: 
دیسی نام: جنگلی بادام Jungli Badam 
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم:سدا بہار 
شکل: قد:18-21 میٹر 
پھولوں کا رنگ: پھول آنے کا وقت:قرمزی رنگ کے پتے اپریل۔جون
کاشت:بیج 
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:
  پھلدار پودوںکی کاشت
( بادام)
اللہ رب العزت نے پاک دھرتی کو زرخیز مٹی،وسیع و



Terminalia belerica ارہر، بہیڑا



نباتاتی نام : ٹرمینیلا بیل ریکا Botanical Name:Terminalia belerica (Gaertn.) Roxb. 
خاندان ©: کمبر ٹیسی Family:Combertaceae 
انگریزی نام: بیل ریک میرا بلوم Beleric Myrabolam، بڈا نٹ Bidda nut 
دیسی نام: با ہیرا Bahera ارہر، بہیڑا Urhar, Bhera 
ابتدائی مسکن(ارتقائ): برصغیر۔پاکستان میںسب ہمالیہ کے خطوں،راولپنڈی ،سیالکوٹ اور آزاد کشمیر۔ جنوب مشرقی ایشیا 
قسم: پت جھاڑ
شکل: تاج نما ،بھاری قد: 30-24 میٹر قطر:2.5-0.6 میٹر
پتے:پتے سادہ ہیںشاخوں کی سروں پر گُچھا ہوتا ہے،پتے لمبوترے یابیضوی20-8 سینٹی میٹرلمبے چمڑے جیسے،تنے پر دڑاڑیں ہوتی ہیں۔
چھال گھنی نیلی یاراکھ جیسی عمودی دڑاڑیں۔
پھولوں کا رنگ: سبز مائل پیلے۔ سبز مائل ذرد پھول آنے کا وقت: اپریل اور جون۔پھول تیز بُو والے ہوتے ہیں اور گچھوں میں لگتے ہیں15-7 سینٹی میٹر لمبےmonoecious،گچھے کی نچلی طرف مادہ پھول اور اوپر نر پھو ل ہوتا ہے
پھل: پھل گودے والی ڈلی3 سینٹی میٹر لمبا ،پھل دسمبر میں پکتا ہے۔
کاشت:بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے۔
جگہ کا انتخاب: ایک غیر روادار درخت جو مختلف اقسام کی نم اور اچھی نکاس والی زمینوں پر اُگتا ہے۔بارش کی حد 1750-750 ملی میٹر سالانہ۔مرطوب ´گرم ٹراپیکل ،ذیلی گرم مرطوب مون سون آب وہوا کو تر جیح دیتا ہے،درجہ حرارت منفی40-5 ڈگری سینٹی گریڈ۔سطح سمندر سے بلندی 900 میٹر
نمایاں خصوصیات: باغات اور سڑک کے کناروں اور میدانی علاقوں میں لگا یا گیا ہے۔
بیماریاں: فنجائی کی بیماریوں کا حملہ ہوتا ہے لیکن خاطر خواہ نقصان نہیں ہوتا ۔
پیداوار : تیز بڑھوتری والا درخت،قطر بڑھوتری MAI 0.24 To 0.69 cm ریکارڈ کی گئی ہے،
لکڑی کی خصوصیات 
دانہ: سیدھا،کھردرا،اورہموار لچکدار
رنگ : زرد مائل بھوری
کثا فت sg 0,69 ۔ کلوریز کی مقدار کلوریز فی کلو گرام 
مظبوطی سخت،بھاری اور لچکدار 
استعمال: ایندھن،آلات،کشتیاں،ٹن ٹن،چارہ( nuts ) ( medicinal (fruit is a laxative) ٹمبر،nut intoxicate
 اور زیبائشی۔


Terminalia arjuna ارجن


نباتاتی نام : ٹرمینیلیا ارجوناWight & Am Ex D.C.) Terminalia arjuna (Rox. Botanical Name:
خاندان: کمبر ٹیسی Combretaceae Family:
انگریزی نام: 
دیسی نام: ارجن Arjun.
ابتدائی مسکن(ارتقائ): برصغیر ،بھارت، اس کے علاوہ افریقہ، وسط ایشیا کے ممالک، آسٹریلیا، جنوبی امریکہ ،۔پاکستان میں ہموار علاقوں میں پایا جاتا ہے۔
قسم:سدا بہار
شکل:کھلی ،تاج نما۔گول قد: 30-21 میٹر قطر:2.5-1 میٹر
پتے:پتے سادہ ہیںہموار margins،اور لمبوترے،بیضوی شکل کے15-10 سینٹی میٹر لمبےThe truck is buttressed with pronounced ridges،چھال میلی گلابی سبز،بھوری اور چھلکا اترنے والااور لمبی شیٹ کی طرح۔
پھولوں کا رنگ: پیلے اور سفید پھول آنے کا وقت: اپریل اور مئی۔پھول گروپوں میں6-3 سینٹی میٹر لمبے۔
پھل: پھول لکڑی کیپسول کی طرح5-2.5سینٹی میٹر لمبا ،کونز مئی اور جون میں پکتی ہیں۔
کاشت:بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے۔
جگہ کا انتخاب: ایک سایہ برداشت کرنے والا درخت جومرطوب اور اچھی نکاسی والی جگہوں اُگتا ہے یہ نمکیات اور شور زدہ والی اچھی پیداوار دیتا ہے۔بارش کی حد 3800-700 ملی میٹر سالانہ۔مرطوب،گرم ٹراپیکل،ذیلی گرم مرطوب مون سون آب وہوا کو ترجیح دیتا ہے درجہ حرارت 45-0 ڈگری سینٹی گریڈ۔سطح سمندر سے بلندی 600 میٹر۔
نمایاں خصوصیات:باغ اور سڑک کے کناروں پر لگایا جاتا ہے۔ 
بیماریاں: کیڑوں اور بیماریوں کے بارے میں نہیں جانا گیا۔
پیداوار :تیز بڑھوتری والا درخت، پیداوار10 and 12 m/ha/yr کے درمیان،بلندی5 to 8m پانچ سال میں۔
لکڑی کی خصوصیات 
دانہ: لہر دار،کھردرا،اورہموار لچکدار
رنگ : گیلی لکڑی سرخ مائل سفید اور سخت لکڑی براﺅن کیساتھ لہردار
کثا فت :sg 0.9 ۔ کلوریز کی مقدار 5000 کلوریز فی کلو گرام 
مظبوطی ؛ سخت،بھاری اور لچکدار 
استعمال: ایندھن،آلات،زمینی کٹاو ¿ کو روکنا،wheels, spokes and axles،چارہ،ادویات،(bark is a astringent and cardiac stimulant)،عمارتی لکڑی اور زیبائشی کے طور پر استعما ل کی جاتی ہے۔

The White Marudha (Terminalia Arjuna), locally known as "Arjun", is a beautiful tree. In local languages it is called "baaghon ka muhafiz": protector of gardens.

Tecomella undulata لہورا


نباتاتی نام : ٹیکو ملا انڈیولیٹا Seem Tecomella undulata Botanical Name: 
خاندان:بگیونیسی Bignoniaceae Family:
انگریزی نام: فاریسٹ فائر Forest fire
دیسی نام:لہورا Lahura,
ابتدائی مسکن(ارتقائ):پاکستان،انڈیا اور افغانستان۔پاکستان میں پنجاب،سندھ،بلوچستان اور پشاور میں پایا جاتا ہے۔ 
قسم:پت جھاڑ
شکل: قد: 12 میٹر قطر:0.8-0.5 میٹراور غیر معمولی
پتے:پتے آمنے سامنے اور سادہ ہیں9.5-3 سینٹی میٹر لمبے
پھولوں کا رنگ: زرد،پیلا۔نارنگی پھول آنے کا وقت: فروری اور مئی
پھل: پھل کیپسول کی طرح ہے 34-17 سینٹی میٹر لمبا ،پھلیاں اپریل اور جولائی کے درمیان پکتی ہیں۔
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم بیج تیزی سے پھیلتے2 cmلمبے اور واضح ہوتے ہیں،
جگہ کا انتخاب: ایک اعتدال اور غیر رودار درخت جو ایک اچھی قسم کی زمینوں اور جگہوں پربڑ ھتا ہے۔بارش کی حد 1200-200ملی میٹر سالانہ۔بارانی،نیم بارانی،گرم،ذیلی گرم مرطوب ٹھنڈی مون سون آب و ہوا کو ترجیح دیتا ہے درجہ حرارت45-0 ڈگری سینٹی گریڈ۔سطح سمندر سے بلندی 1200 میٹر،کہر اور خشک سالی برداشت کر سکتا ہے۔
نمایاں خصوصیات: سڑک اور نہر کے کناروں کے ساتھ لگایا جاتا ہے۔
بیماریاں: کیڑوں اور بیماریوں کے بارے میں نہیں جانا گیا۔
پیداوار: بہت آہستہ بڑھوتری ، اوسط قطر5-8cm پانچ سالوںمیں، 
لکڑی کی خصوصیات 
دانہ: سیدھا،درمیانہ کھردرا،اور کسی حد تک ہموار لچکدار
رنگ: بادامی مائل سے زرد مائل براﺅن
کثا فت ©: sg 0.57to 0.83 ۔ کلوریز کی مقدار کلوریز فی کلو گرام 
مظبوطی: مضبوط اور لچکدار 
استعمال:ایندھن،زیبائشی،فرنیچر اورمجسمہ سازی،ادویات کا استعمال،پھول بطور vermifuge،اور زرعی آلات۔


Taxodium mucronatium


نباتاتی نام : ٹیکسوڈیئم مکرونیٹیئم Botanical Name:Taxodium mucronatium 
خاندان ©: ٹیکسوڈی ایسی Family:Taxodiaceae 
انگریزی نام: 
دیسی نام: 
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم:سدا بہار 
شکل: قد:12-15 میٹر 
پھولوں کا رنگ: پھول آنے کا وقت: مئی۔جون 
کاشت:بیج 
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©: