Thursday, 23 February 2017

Toxicodendron vernix پوائزن سمک


نباتاتی نام : ٹیکسیکو ڈینڈران ورنکس or Rhus vernix Toxicodendron vernix Botanical Name: 
خاندان ©: انا کارڈیسی  Family: Anacardiaceae 
انگریزی نام: پوائزن سمک   Poison sumac
دیسی نام
ابتدائی مسکن(ارتقائ): امریکہ ، کینیڈا 
قسم: پت جھاڑ  ، سدا بہا ر 

شکلقد 20 فٹ 7 میٹر   پھیلا  فٹ 
پتے: پر کی شکل کے ہوتے ہیں  
 پھولوں کا رنگ:   پھول آنے کا وقت: مارچ
پھل
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم 
جگہ کا انتخاب: بہت نم ، یا سیلاب ذدہ ، دلدلی جگہ ۔ اور پیٹ ماس میں 
نمایاں خصوصیات:  پودے کے تمام حصے ایک عرق ریزن جو کہ یوروشیا ل urushiol کہلاتا ہے پر مشتمل ہوتے ہیں۔ جو کہ انسانی جلد اور میوکس mucousجھلی پر خارش کا باعث بنتا ہے ۔ 
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:


No comments:

Post a Comment