Thursday 23 February 2017

Terminalia belerica ارہر، بہیڑا



نباتاتی نام : ٹرمینیلا بیل ریکا Botanical Name:Terminalia belerica (Gaertn.) Roxb. 
خاندان ©: کمبر ٹیسی Family:Combertaceae 
انگریزی نام: بیل ریک میرا بلوم Beleric Myrabolam، بڈا نٹ Bidda nut 
دیسی نام: با ہیرا Bahera ارہر، بہیڑا Urhar, Bhera 
ابتدائی مسکن(ارتقائ): برصغیر۔پاکستان میںسب ہمالیہ کے خطوں،راولپنڈی ،سیالکوٹ اور آزاد کشمیر۔ جنوب مشرقی ایشیا 
قسم: پت جھاڑ
شکل: تاج نما ،بھاری قد: 30-24 میٹر قطر:2.5-0.6 میٹر
پتے:پتے سادہ ہیںشاخوں کی سروں پر گُچھا ہوتا ہے،پتے لمبوترے یابیضوی20-8 سینٹی میٹرلمبے چمڑے جیسے،تنے پر دڑاڑیں ہوتی ہیں۔
چھال گھنی نیلی یاراکھ جیسی عمودی دڑاڑیں۔
پھولوں کا رنگ: سبز مائل پیلے۔ سبز مائل ذرد پھول آنے کا وقت: اپریل اور جون۔پھول تیز بُو والے ہوتے ہیں اور گچھوں میں لگتے ہیں15-7 سینٹی میٹر لمبےmonoecious،گچھے کی نچلی طرف مادہ پھول اور اوپر نر پھو ل ہوتا ہے
پھل: پھل گودے والی ڈلی3 سینٹی میٹر لمبا ،پھل دسمبر میں پکتا ہے۔
کاشت:بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے۔
جگہ کا انتخاب: ایک غیر روادار درخت جو مختلف اقسام کی نم اور اچھی نکاس والی زمینوں پر اُگتا ہے۔بارش کی حد 1750-750 ملی میٹر سالانہ۔مرطوب ´گرم ٹراپیکل ،ذیلی گرم مرطوب مون سون آب وہوا کو تر جیح دیتا ہے،درجہ حرارت منفی40-5 ڈگری سینٹی گریڈ۔سطح سمندر سے بلندی 900 میٹر
نمایاں خصوصیات: باغات اور سڑک کے کناروں اور میدانی علاقوں میں لگا یا گیا ہے۔
بیماریاں: فنجائی کی بیماریوں کا حملہ ہوتا ہے لیکن خاطر خواہ نقصان نہیں ہوتا ۔
پیداوار : تیز بڑھوتری والا درخت،قطر بڑھوتری MAI 0.24 To 0.69 cm ریکارڈ کی گئی ہے،
لکڑی کی خصوصیات 
دانہ: سیدھا،کھردرا،اورہموار لچکدار
رنگ : زرد مائل بھوری
کثا فت sg 0,69 ۔ کلوریز کی مقدار کلوریز فی کلو گرام 
مظبوطی سخت،بھاری اور لچکدار 
استعمال: ایندھن،آلات،کشتیاں،ٹن ٹن،چارہ( nuts ) ( medicinal (fruit is a laxative) ٹمبر،nut intoxicate
 اور زیبائشی۔


No comments:

Post a Comment