نباتاتی نام : ززیفس موریٹنیا Botanical Name:Zizyphus
mauritiana Lam.
انگریزی نام: جوجوبا،چائنیز ڈیٹ Jujube Chinese date.
دیسی نام: بیر، سملی Ber, Simli Bairi
ابتدائی مسکن(ارتقائ): جنوبی ایشیا،اور پاکستان
قسم:پت جھاڑ اور سدا بہار
پتے:پتے سادہ ہیںelliptical،گول
6-2.5 سینٹی میٹر لمبے اور5-1.5 سینٹی میٹر چوڑے،پتے چمکیلے سبز اور بغیر بالوں کے
اور نیچے سے سفید بال ،کانٹے مُڑے ہوئے ہیں بھورے اور 6-3 ملی میٹر لمبے۔سخت زمین
پر گھنی جھاڑی4-3 میٹر لمبا،تنا سیدھا اور چھال ہلکی سیاہ خاکستری اور بہت سی
دڑاڑیں
پھولوں کا رنگ:زرد
پھول آنے کا وقت: اپریل اور اکتوبر۔پھول چھوٹے
اور 5 ملی میٹر بالکل گچھوں میںخوشبودار ہوتے ہیں۔
کاشت:بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے،۔ بیج تین سال تک بغیر ٹھنڈے
درجہ حرارت کے سٹور کیا جاسکتا ہے اور اگاﺅ کو برقرار
رکھتا ہے۔
جگہ کا انتخاب:ایک غیر رودار درخت جسے بڑھنے کے لئے مخصوص جگہ کی
ضرورت ہوتی ہے۔بارش کی حد 1500-600 ملی میٹر سالانہ۔درجہ حرارت منفی50-5 ڈگری
سینٹی گری۔لمبے عرصے تک کھڑا رہ سکتا اور کہر مزاحم ہے،سطح سمندر سے بلندی 600
میٹر۔
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
پیداوار : تیز بڑھوتری والا درخت، اسکی بلندی بڑھوتری 7m ہے پانچ سالوں میں،
لکڑی کی خصوصیات
دانہ :بہت عمدہ
رنگ :لکڑی سرخ مائل براﺅن ہے
کثا فت: sg 0.93 ۔
کلوریز کی مقدار 5900 کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی: سخت،بھاری اور مضبوط
استعمال ©:ایندھن،چارکول،زرعی آلات اور پھل۔
No comments:
Post a Comment