نباتاتی نام : ٹرمینیلیا ارجوناWight & Am Ex D.C.) Terminalia arjuna (Rox. Botanical Name:
خاندان: کمبر ٹیسی Combretaceae Family:
انگریزی نام:
دیسی نام: ارجن Arjun.
ابتدائی مسکن(ارتقائ): برصغیر ،بھارت، اس کے علاوہ افریقہ، وسط ایشیا کے ممالک، آسٹریلیا، جنوبی امریکہ ،۔پاکستان میں ہموار علاقوں میں پایا جاتا ہے۔
قسم:سدا بہار
شکل:کھلی ،تاج نما۔گول قد: 30-21 میٹر قطر:2.5-1 میٹر
پتے:پتے سادہ ہیںہموار margins،اور لمبوترے،بیضوی شکل کے15-10 سینٹی میٹر لمبےThe truck is buttressed with pronounced ridges،چھال میلی گلابی سبز،بھوری اور چھلکا اترنے والااور لمبی شیٹ کی طرح۔
پھولوں کا رنگ: پیلے اور سفید پھول آنے کا وقت: اپریل اور مئی۔پھول گروپوں میں6-3 سینٹی میٹر لمبے۔
پھل: پھول لکڑی کیپسول کی طرح5-2.5سینٹی میٹر لمبا ،کونز مئی اور جون میں پکتی ہیں۔
کاشت:بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے۔
جگہ کا انتخاب: ایک سایہ برداشت کرنے والا درخت جومرطوب اور اچھی نکاسی والی جگہوں اُگتا ہے یہ نمکیات اور شور زدہ والی اچھی پیداوار دیتا ہے۔بارش کی حد 3800-700 ملی میٹر سالانہ۔مرطوب،گرم ٹراپیکل،ذیلی گرم مرطوب مون سون آب وہوا کو ترجیح دیتا ہے درجہ حرارت 45-0 ڈگری سینٹی گریڈ۔سطح سمندر سے بلندی 600 میٹر۔
نمایاں خصوصیات:باغ اور سڑک کے کناروں پر لگایا جاتا ہے۔
بیماریاں: کیڑوں اور بیماریوں کے بارے میں نہیں جانا گیا۔
پیداوار :تیز بڑھوتری والا درخت، پیداوار10 and 12 m/ha/yr کے درمیان،بلندی5 to 8m پانچ سال میں۔
لکڑی کی خصوصیات
دانہ: لہر دار،کھردرا،اورہموار لچکدار
رنگ : گیلی لکڑی سرخ مائل سفید اور سخت لکڑی براﺅن کیساتھ لہردار
کثا فت :sg 0.9 ۔ کلوریز کی مقدار 5000 کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی ؛ سخت،بھاری اور لچکدار
استعمال: ایندھن،آلات،زمینی کٹاو ¿ کو روکنا،wheels, spokes and axles،چارہ،ادویات،(bark is a astringent and cardiac stimulant)،عمارتی لکڑی اور زیبائشی کے طور پر استعما ل کی جاتی ہے۔
The White Marudha (Terminalia Arjuna), locally known as "Arjun", is a beautiful tree. In local languages it is called "baaghon ka muhafiz": protector of gardens.
No comments:
Post a Comment