گلابی سنڈی۔
اس سنڈی کا عام نام Pink bollworm ساینسی نام Pectinophora gossypiella ہے اور اس کا تعلق Order lepidoptera اور Gelichiidae family سے ہے ۔
اس کے پتنگے نہائت چھوٹے اور پیلے رنگ کے انڈے دیتی ہے جو مشکل سے نظر آتے ہیں ۔ وہ انڈے cotton bolls پر
الگ الگ دیتے ہیں ۔
الگ الگ دیتے ہیں ۔
انڈوں سے 5 دن کے اندر سنڈی نکل آتی ہے۔ سنڈی ابتدائی دنوں میں سفید رنگ کی ہوتی ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ گلابی ہوتی جاتی ہے ۔
سنڈی نکلنے کے فوراً بعد boll میں گھس جاتی ہے اور 10 سے 14 دن تک boll
کو اندر سے کھاتی ہے اور پھر زمین کے اندر جا کر pupa بن جاتی ہے اور 8 دن
کو اندر سے کھاتی ہے اور پھر زمین کے اندر جا کر pupa بن جاتی ہے اور 8 دن
بعد پتنگا نکل آتی ہے ۔
یہ cotton bolls کو سخت نقصان پہنچا تی ہے۔
کنٹرول -
ان کا سب سے سستا اور آسان طریقہ یہ ہے کہ boll picking کے بعد جلد ہی کھیت میں ہل چلایا جائے اور بقایا جات کو زمین کے اندر دبایا جائے یاجلایا جائے ۔۔۔ کھیت کو بالکل صاف رکھیں ۔ متاثرہ پھل کو اسی وقت ٹھکانے لگایئں ۔
فصل میں پھول بنتے وقت ایک کونے میں سوواٹ بلب لگایئں اور اس کے نیچے ایک برتن میں پانی اور مٹی کا تیل یا Ddvp ڈالیں ۔ اس سے پتنگے کافی حد تک کنٹرول ہو جاینگے ۔
اور pheromone traps community base پر لگایئں ۔
ہر سال کاٹن نہ اگائیں بلکہ ایک سال کے وقفے سے لگایئں ۔
مندرجزیل کیمیکلز استعمال کیے جا سکتے ہیں ۔
Chlorpyrifos.
Esfenvalerate.
Gamma-cyhalothrin.
Lambda-cyhalothrin.
Zeta-cypermethrin.
Bifenthrin.
No comments:
Post a Comment