نباتاتی نام : ٹیکو ملا انڈیولیٹا Seem Tecomella undulata Botanical Name:
خاندان:بگیونیسی Bignoniaceae Family:
انگریزی نام: فاریسٹ فائر Forest fire
دیسی نام:لہورا Lahura,
ابتدائی مسکن(ارتقائ):پاکستان،انڈیا اور افغانستان۔پاکستان میں پنجاب،سندھ،بلوچستان اور پشاور میں پایا جاتا ہے۔
قسم:پت جھاڑ
شکل: قد: 12 میٹر قطر:0.8-0.5 میٹراور غیر معمولی
پتے:پتے آمنے سامنے اور سادہ ہیں9.5-3 سینٹی میٹر لمبے
پھولوں کا رنگ: زرد،پیلا۔نارنگی پھول آنے کا وقت: فروری اور مئی
پھل: پھل کیپسول کی طرح ہے 34-17 سینٹی میٹر لمبا ،پھلیاں اپریل اور جولائی کے درمیان پکتی ہیں۔
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم بیج تیزی سے پھیلتے2 cmلمبے اور واضح ہوتے ہیں،
جگہ کا انتخاب: ایک اعتدال اور غیر رودار درخت جو ایک اچھی قسم کی زمینوں اور جگہوں پربڑ ھتا ہے۔بارش کی حد 1200-200ملی میٹر سالانہ۔بارانی،نیم بارانی،گرم،ذیلی گرم مرطوب ٹھنڈی مون سون آب و ہوا کو ترجیح دیتا ہے درجہ حرارت45-0 ڈگری سینٹی گریڈ۔سطح سمندر سے بلندی 1200 میٹر،کہر اور خشک سالی برداشت کر سکتا ہے۔
نمایاں خصوصیات: سڑک اور نہر کے کناروں کے ساتھ لگایا جاتا ہے۔
بیماریاں: کیڑوں اور بیماریوں کے بارے میں نہیں جانا گیا۔
پیداوار: بہت آہستہ بڑھوتری ، اوسط قطر5-8cm پانچ سالوںمیں،
لکڑی کی خصوصیات
دانہ: سیدھا،درمیانہ کھردرا،اور کسی حد تک ہموار لچکدار
رنگ: بادامی مائل سے زرد مائل براﺅن
کثا فت ©: sg 0.57to 0.83 ۔ کلوریز کی مقدار کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی: مضبوط اور لچکدار
استعمال:ایندھن،زیبائشی،فرنیچر اورمجسمہ سازی،ادویات کا استعمال،پھول بطور vermifuge،اور زرعی آلات۔
No comments:
Post a Comment