Friday, 24 February 2017
Thursday, 23 February 2017
Ulmus wallichiana کین
نباتاتی نام: المس والچنیا Botanical Name:Ulmus wallichiana Planch.
خاندان: الماسی Ulmaceae Family:
انگریزی نام: ہمالیہ علم Himalayan Elm
دیسی نام:کین Kain
ابتدائی مسکن(ارتقائ): پاکستان،بھارت اور نیپال۔پاکستان میں سوات ،ہزارہ،مری،آزاد کشمیر اور بلوچستان میں پایا جاتا ہے۔
قسم: پت جھاڑ
شکل: قد: 27-24 میٹر قطر:1.5-1.2 میٹر
Triadica sebifera سیپن ٹاہلی
نباتاتی نام : ٹرائی ڈیکا سبفیرا Triadica sebifera Botanical Name:
خاندان ©: یوفاربیسی Family: Euphorbiaceae
انگریزی نام:
دیسی نام: سیپن ٹاہلی Sepien taali
ابتدائی مسکن(ارتقائ): مشرقی ایشیا
قسم: پت جھاڑ
قد فٹ میٹر پھیلاﺅ فٹ
پتے: سادہ ، متبادل ، broad rhombic to سے بیضوی شکل کے ، ہموار کنارے، دل کی شکل کے ،
پھولوں کا رنگ: پھول آنے کا وقت: مارچ
پھل :
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:
Thespesia populnea بھنڈی درخت
خاندان ©: مالویسی Family: Malvaceae
انگریزی نا م: چھتری یا پورٹیا درخت Umbrella or Portia tree.
دیسی نام: بھنڈی درخت BHENDI TREE
Parsipu (Hindi), Dumbla (Bengali), Bhendi-ke-Jhar (Marathi), Paarsapeepala
(Gujarati), Bhendi around Bombay.
Terminalia catappa جنگلی بادام
نباتاتی نام : ٹرمینیلیا کٹپّا Botanical Name:Terminalia catappa
خاندان ©: کمبر ٹیسی Family:Combertaceae
انگریزی نام:
دیسی نام: جنگلی بادام Jungli Badam
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم:سدا بہار
شکل: قد:18-21 میٹر
پھولوں کا رنگ: پھول آنے کا وقت:قرمزی رنگ کے پتے اپریل۔جون
کاشت:بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:
پھلدار پودوںکی کاشت
( بادام)
اللہ رب العزت نے پاک دھرتی کو زرخیز مٹی،وسیع و
Terminalia belerica ارہر، بہیڑا
نباتاتی نام : ٹرمینیلا بیل ریکا Botanical Name:Terminalia belerica (Gaertn.) Roxb.
خاندان ©: کمبر ٹیسی Family:Combertaceae
انگریزی نام: بیل ریک میرا بلوم Beleric Myrabolam، بڈا نٹ Bidda nut
دیسی نام: با ہیرا Bahera ارہر، بہیڑا Urhar, Bhera
ابتدائی مسکن(ارتقائ): برصغیر۔پاکستان میںسب ہمالیہ کے خطوں،راولپنڈی ،سیالکوٹ اور آزاد کشمیر۔ جنوب مشرقی ایشیا
قسم: پت جھاڑ
شکل: تاج نما ،بھاری قد: 30-24 میٹر قطر:2.5-0.6 میٹر
پتے:پتے سادہ ہیںشاخوں کی سروں پر گُچھا ہوتا ہے،پتے لمبوترے یابیضوی20-8 سینٹی میٹرلمبے چمڑے جیسے،تنے پر دڑاڑیں ہوتی ہیں۔
چھال گھنی نیلی یاراکھ جیسی عمودی دڑاڑیں۔
پھولوں کا رنگ: سبز مائل پیلے۔ سبز مائل ذرد پھول آنے کا وقت: اپریل اور جون۔پھول تیز بُو والے ہوتے ہیں اور گچھوں میں لگتے ہیں15-7 سینٹی میٹر لمبےmonoecious،گچھے کی نچلی طرف مادہ پھول اور اوپر نر پھو ل ہوتا ہے
پھل: پھل گودے والی ڈلی3 سینٹی میٹر لمبا ،پھل دسمبر میں پکتا ہے۔
کاشت:بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے۔
جگہ کا انتخاب: ایک غیر روادار درخت جو مختلف اقسام کی نم اور اچھی نکاس والی زمینوں پر اُگتا ہے۔بارش کی حد 1750-750 ملی میٹر سالانہ۔مرطوب ´گرم ٹراپیکل ،ذیلی گرم مرطوب مون سون آب وہوا کو تر جیح دیتا ہے،درجہ حرارت منفی40-5 ڈگری سینٹی گریڈ۔سطح سمندر سے بلندی 900 میٹر
بیماریاں: فنجائی کی بیماریوں کا حملہ ہوتا ہے لیکن خاطر خواہ نقصان نہیں ہوتا ۔
پیداوار : تیز بڑھوتری والا درخت،قطر بڑھوتری MAI 0.24 To 0.69 cm ریکارڈ کی گئی ہے،
لکڑی کی خصوصیات
دانہ: سیدھا،کھردرا،اورہموار لچکدار
رنگ : زرد مائل بھوری
کثا فت sg 0,69 ۔ کلوریز کی مقدار کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی سخت،بھاری اور لچکدار
استعمال: ایندھن،آلات،کشتیاں،ٹن ٹن،چارہ( nuts ) ( medicinal (fruit is a laxative) ٹمبر،nut intoxicate
اور زیبائشی۔
Terminalia arjuna ارجن
نباتاتی نام : ٹرمینیلیا ارجوناWight & Am Ex D.C.) Terminalia arjuna (Rox. Botanical Name:
خاندان: کمبر ٹیسی Combretaceae Family:
انگریزی نام:
دیسی نام: ارجن Arjun.
ابتدائی مسکن(ارتقائ): برصغیر ،بھارت، اس کے علاوہ افریقہ، وسط ایشیا کے ممالک، آسٹریلیا، جنوبی امریکہ ،۔پاکستان میں ہموار علاقوں میں پایا جاتا ہے۔
قسم:سدا بہار
شکل:کھلی ،تاج نما۔گول قد: 30-21 میٹر قطر:2.5-1 میٹر
پتے:پتے سادہ ہیںہموار margins،اور لمبوترے،بیضوی شکل کے15-10 سینٹی میٹر لمبےThe truck is buttressed with pronounced ridges،چھال میلی گلابی سبز،بھوری اور چھلکا اترنے والااور لمبی شیٹ کی طرح۔
پھولوں کا رنگ: پیلے اور سفید پھول آنے کا وقت: اپریل اور مئی۔پھول گروپوں میں6-3 سینٹی میٹر لمبے۔
پھل: پھول لکڑی کیپسول کی طرح5-2.5سینٹی میٹر لمبا ،کونز مئی اور جون میں پکتی ہیں۔
کاشت:بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے۔
جگہ کا انتخاب: ایک سایہ برداشت کرنے والا درخت جومرطوب اور اچھی نکاسی والی جگہوں اُگتا ہے یہ نمکیات اور شور زدہ والی اچھی پیداوار دیتا ہے۔بارش کی حد 3800-700 ملی میٹر سالانہ۔مرطوب،گرم ٹراپیکل،ذیلی گرم مرطوب مون سون آب وہوا کو ترجیح دیتا ہے درجہ حرارت 45-0 ڈگری سینٹی گریڈ۔سطح سمندر سے بلندی 600 میٹر۔
نمایاں خصوصیات:باغ اور سڑک کے کناروں پر لگایا جاتا ہے۔
بیماریاں: کیڑوں اور بیماریوں کے بارے میں نہیں جانا گیا۔
پیداوار :تیز بڑھوتری والا درخت، پیداوار10 and 12 m/ha/yr کے درمیان،بلندی5 to 8m پانچ سال میں۔
لکڑی کی خصوصیات
دانہ: لہر دار،کھردرا،اورہموار لچکدار
رنگ : گیلی لکڑی سرخ مائل سفید اور سخت لکڑی براﺅن کیساتھ لہردار
کثا فت :sg 0.9 ۔ کلوریز کی مقدار 5000 کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی ؛ سخت،بھاری اور لچکدار
استعمال: ایندھن،آلات،زمینی کٹاو ¿ کو روکنا،wheels, spokes and axles،چارہ،ادویات،(bark is a astringent and cardiac stimulant)،عمارتی لکڑی اور زیبائشی کے طور پر استعما ل کی جاتی ہے۔
The White Marudha (Terminalia Arjuna), locally known as "Arjun", is a beautiful tree. In local languages it is called "baaghon ka muhafiz": protector of gardens.
Tecomella undulata لہورا
نباتاتی نام : ٹیکو ملا انڈیولیٹا Seem Tecomella undulata Botanical Name:
خاندان:بگیونیسی Bignoniaceae Family:
انگریزی نام: فاریسٹ فائر Forest fire
دیسی نام:لہورا Lahura,
ابتدائی مسکن(ارتقائ):پاکستان،انڈیا اور افغانستان۔پاکستان میں پنجاب،سندھ،بلوچستان اور پشاور میں پایا جاتا ہے۔
قسم:پت جھاڑ
شکل: قد: 12 میٹر قطر:0.8-0.5 میٹراور غیر معمولی
پتے:پتے آمنے سامنے اور سادہ ہیں9.5-3 سینٹی میٹر لمبے
پھولوں کا رنگ: زرد،پیلا۔نارنگی پھول آنے کا وقت: فروری اور مئی
پھل: پھل کیپسول کی طرح ہے 34-17 سینٹی میٹر لمبا ،پھلیاں اپریل اور جولائی کے درمیان پکتی ہیں۔
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم بیج تیزی سے پھیلتے2 cmلمبے اور واضح ہوتے ہیں،
جگہ کا انتخاب: ایک اعتدال اور غیر رودار درخت جو ایک اچھی قسم کی زمینوں اور جگہوں پربڑ ھتا ہے۔بارش کی حد 1200-200ملی میٹر سالانہ۔بارانی،نیم بارانی،گرم،ذیلی گرم مرطوب ٹھنڈی مون سون آب و ہوا کو ترجیح دیتا ہے درجہ حرارت45-0 ڈگری سینٹی گریڈ۔سطح سمندر سے بلندی 1200 میٹر،کہر اور خشک سالی برداشت کر سکتا ہے۔
نمایاں خصوصیات: سڑک اور نہر کے کناروں کے ساتھ لگایا جاتا ہے۔
بیماریاں: کیڑوں اور بیماریوں کے بارے میں نہیں جانا گیا۔
پیداوار: بہت آہستہ بڑھوتری ، اوسط قطر5-8cm پانچ سالوںمیں،
لکڑی کی خصوصیات
دانہ: سیدھا،درمیانہ کھردرا،اور کسی حد تک ہموار لچکدار
رنگ: بادامی مائل سے زرد مائل براﺅن
کثا فت ©: sg 0.57to 0.83 ۔ کلوریز کی مقدار کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی: مضبوط اور لچکدار
استعمال:ایندھن،زیبائشی،فرنیچر اورمجسمہ سازی،ادویات کا استعمال،پھول بطور vermifuge،اور زرعی آلات۔
Taxodium mucronatium
نباتاتی نام : ٹیکسوڈیئم مکرونیٹیئم Botanical Name:Taxodium mucronatium
خاندان ©: ٹیکسوڈی ایسی Family:Taxodiaceae
انگریزی نام:
دیسی نام:
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم:سدا بہار
شکل: قد:12-15 میٹر
پھولوں کا رنگ: پھول آنے کا وقت: مئی۔جون
کاشت:بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:
Tamarix aphylla کاغل،غز،فراش
نباتاتی نام :تارا مکس الفیا Botanical Name: Tamarix aphylla (L.) karst
خاندان: تاریسی Tararicaceae Family:
انگریزی نام: تمارسک Tamarisk
دیسی نام: کاغل،غز،فراش Frash،Ghaz،Khaggal
ابتدائی مسکن(ارتقائ): مڈل مشرق،سینٹرل ایشیا،شمالی افریقہ اور عربیہ۔پاکستان میں ہموار اور عام طور پر پنجاب ،سندھ،بلوچستان اور پشاور میں پایا جاتا ہے۔
قسم:سدا بہار
شکل: قد: 18-10 میٹر قطر:1 میٹر
پتے:پتے minute and scale جیسے ہیں
پھولوں کا رنگ: سفید پھول آنے کا وقت: اپریل اور ستمبر۔پھول جب نکلتے ہیں تو گروپوں میں اور پینسل کی طرح ہوتے ہیں۔
پھل: بیج دسمبر اور جنوری کے درمیان پکتا ہے۔
کاشت:کٹنگ اور زیر بچہ جڑ دونوں سے ،شاذو نادر بیج سے۔بیج چھوٹے ہو تے ہیں اور بڑی تعداد میں ہیدا ہوتے ہیں،
جگہ کا انتخاب: ایک مظبوط غیر رودار درخت جو اچھی نکاسی والی،ریتلی زیمینیںاور زیادہ سوڈک والی زمینوں کو بھی برداشت کر سکتا ہے۔بارش کی حد 500-100 ملی میٹر سالانہ۔درجہ حرارت منفی50-1 ڈگری سینٹی گریڈ،اور کہر مزاحم،اریڈ،گرم،ذیلی گرم مرطوب،ٹھنڈی مون سون آب و ہوا کو ترجیح دیتا ہے۔
نمایاں خصوصیات: بیماریاں:
پیداوار :قطر بڑھوتری30 cm ہو جاتی ہے بارہ سالوں میں،لکڑی کی پیداوار 5 to 10 m/ha/yr ہے
لکڑی کی خصوصیات
دانہ : سیدھا،چکردار ریشہ دار،کھردرا اور غیر ہموار لچکدار
رنگ: سفید کیساتھ زرد مائل چاشنی دینا
کثا فت: sg 0.68 ۔ کلوریز کی مقدار 4835کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی : قدرے سخت،بھاری اور نا پائیدار
استعمال: کارپینٹری۔زرعی آلات،جلانے والے لکڑی،شلٹر بیلٹس،چارکول ،ٹننن،زمینی کٹاو ¿ کو روکنا ،اورsand deu stabilization ۔
Salt Cedar (Tamarix Aphylla), locally known as "Okan". Some call it "meherban dost": the considerate friend.
Salt Cedar (Tamarix Aphylla), locally known as "Okan". Some call it "meherban dost": the considerate friend.
Tamarindus indica املی
نباتاتی نام : تامیرنڈس انڈسیا Botanical Name: Tamarindus indica Linn
خاندان: لگیمونیسی Leguminosae Family:
انگریزی نام: تامارند Tamarind
دیسی نام: املی Imli,
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم:سدا بہار
شکل: تاج نما ۔چوڑی قد: 25 میٹر قطر:3 میٹر
پتے:پتے مرکب ہیں15سینٹی میٹر لمبے اور پتیاں 12-9 جوڑوں میں تقسیم ہوتی ہیں ،تنا buttressed ہوتا ہے۔پتیاں بھوری سبز،ہموار،لکیردار ،بیضوی تقریبا 1.5 سینٹی میٹر لمبی۔چھال بھوریcracked and scaly. تنا اکثر نوکداراور بہت لمبا ہوتا ہے۔
پھولوں کا رنگ: گلابی پھول آنے کا وقت: مارچ اور مئی
پھل: پھلیاں 20-7.5 سینٹی میٹر لمبی اور 2.5سینٹی میٹر چوڑی
کاشت:بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے،۔ یہ تقریبا دس سے بارہ پھل دیتا ہے۔
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:
بیماریاں:
پیداوار :لمبے عرصے تک رہنے والا،لیکن آہستہ بڑھوتری،بلند جب یہ جوان ہوتا ہے0.5 to 0.8 m/yr
لکڑی کی خصوصیات
دانہ: بند دانہ کیساتھ نور افشانی شاخ در شاخ۔
رنگ : گیلی لکڑی زرد مائل سفید کے ساتھسرخ مائل لہر دار،سخت لکڑی سیاہ پرپل مائل براﺅن
کثا فت : بہت سخت کے ساتھ sg 0.91to 1.28۔ کلوریز کی مقدار 4909 and 4949 betweenکلوریز فی کلو گرام
مظبوطی : مضبوط اور لچکدار
استعمال:ساما ن کے دستے،ایندھن،چارکول،فرنیچر،وہیل اور ایکسلز،چارہ،خوراک،
(curries and pickles) medicinal (pulp is a mild laxative),،مگس بانی اور زیبائشی۔
Tabebuia haemantha تابیوا
نباتاتی نام: تبیویا ہمیمنتا Tabebuia haemantha Botanical Nam:
خاندان: بگیونیسی Bignoniaceae Family:
انگریزی نام:
دیسی نام:تابیوا Tabebuia,
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم: سدا بہار
شکل: قد: 10 فٹ
پتے:
پھولوں کا رنگ: گلابی،ہلکا گلابی پھول آنے کا وقت: گرمی ، بہار ، اور کچھ سالہا سال
پھل: پھول کا رنگ گلابی، ہلکے پنک بڑھتی ہوئی علاقوں میں
کاشت:
جگہ کا انتخاب: گرم علاقوں ، اچھے نکاس والی میرا زمین
نمایاں خصوصیات:
بیماریاں:
استعمال:
آرائش کا استعمال کرتا ہے
Tabebuia aurea تابیوبیا
نباتاتی نام © : تابیوبیا اوریا Tabebuia aurea : Botanical Name
خاندان: بگیمونیسی Bignoniaceae Family:
انگریزی نام: Tabebuia caraiba ,Caribbean Trumpet Tree, Yellow Tabebuia, Paraguayan Trumpet Tree, Silver Trumpet Tree, Tree of Gold
دیسی نام:
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم: زیادہ تر پت جھاڑ
شکل: قد: 40-30 فٹ
پتے:
پھولوں کا رنگ: پھول آنے کا وقت:
پھل:
کاشت: بیج و گٹی
جگہ کا انتخاب: اچھے نکاس والی میرا زمین
نمایاں خصوصیات:
بیماریاں:
استعمال: سجاوٹی درخت۔ 100 سے زیادہ پرجاتیاں ہےں۔ . پیلے رنگ کے پھول کی ہر آنکھ کو بھاتے ہیں ۔ جڑیں اور تنے نازک ہوتے ہیں ۔ تیز ہواو ¿ں میں ٹوٹ جاتا ہے کہ آسانی سے ٹوٹنے والی لکڑی ہے۔ دوبارہ اگنے کی صلاحیت اچھی ہے ۔ مضبوط طوفان آسانی سے بڑے، نئے لگائے درختوں کو اکھاڑ سکتے ہیں، جڑ کو مستحکم کرنے میں کئی سال لگ سکتے ہیں۔ .
Syzygium cumini جامن، جموں
نباتاتی نام :سیزیجیم کومنی سکیل Botanical Name:Syzygium cumini Skeels
خاندان ©: مرٹیسی Family:Myrtaceae
انگریزی نام: بلیک پلم Black plum
دیسی نام: جامن، جموں Jaman, Jamu
ابتدائی مسکن(ارتقائ):برصغیرکے ساتھ پاکستان۔پاکستان میں ہموار اور لوئر پہاڑی علاقوں پنجاب،پشاوراور آزاد کشمیر میں پایا جاتاہے۔
قسم:سدا بہار
شکل:تاج نما ،گول قد:40 میٹر قطر:2-1 میٹر
پتے:پتے سادہ ہیں،سائز بدلنے والے بیضوی شکل کے جیسے نیزہ15-7 سینٹی میٹر لمبے،گہرے سبزسخت چمڑے جیسے۔چھال ہموار اور تنا مُڑا ہوا،چھال ہلکی بھوریSlight depression
پھولوں کا رنگ:سفید پھول آنے کا وقت: فروری اور مارچ
پھل:پھل ہموار پھل جون اور اگست میں پکتا ہے
کاشت:بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے،۔ بیج چھوٹے ہوتے ہیں،
جگہ کا انتخاب:ایک بہت غیر روادار درخت جو ریتلی ،میرا اور اچھی نکاسی والی زمینوں پر بڑھتا ہے۔بارش کی حد 1250 ملی میٹر سالانہ۔آدھی مرطوب،گرم،ذیلی گرم مرطوب ،ٹھنڈی مون سون آب وہوا کو ترجیح دیتا ہے درجہ حرارت-5 تا 40 ڈگری سینٹی گریڈسطح سمندر سے بلندی 1500 میٹر۔
نمایاں خصوصیات:دنیا کے بہت سے علاقوں میں کاشت کیا جاتا ہے۔یہ جھاڑی آسانی سے بنا لیتا ہے
شاخ تراشی:
بیماریاں:کیڑوں اور بیماریوں کے بارے میں نہیں جانا گیا۔
پیداوار:تیز بڑھوتری ،
لکڑی کی خصوصیات:
پیداوار : بہت تیز بڑھوتری ، بڑھوتری 0.75 m/yrاوسط MAI 12 میٹر فی ہیکٹر سالانہ
لکڑی کی خصوصیات
دانہ : آپس میں جھکڑ ے ہوئے،لچکدار قدرے عمدہ۔
رنگ ©: لکڑی سرخمائل بھوری سے بادامی مائل بھوری
کثا فت: sg 0.70 ۔ کلوریز کی مقدار 4800 کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی : سخت،بھاری اور لچکدار
استعمال ©:تعمیرات،ایندھن،پھل ادویاتی، ٹینن ، زیابیطس کے علاج کے لیے ،
(fruit is a carminative ), shelterbelts,مگس بانی،پیپر کا گودا،چارہ اورسڑک کے کناروں پر پودے لگانا۔
Swietenia mahogoni مہاگنی
نباتاتی نام : سویٹینیا مہاگنی Botanical Name:Swietenia mahogoni
خاندان ©: میلی ایسی Family:Meliaceae
انگریزی نام:
دیسی نام: مہاگنیMahogoni
ابتدائی مسکن(ارتقائ): جنوبی فلوریڈا، امریکہ
قسم:سدا بہار
شکل: چوڑی ،کھلی ہوئی ،تاج نما. قد:22 میٹر
پھولوں کا رنگ:سبزی مائل سفید پھول آنے کا وقت: اپریل۔جولائی
پھل ©:پھل لمباسبز بھورا کیپسول،چیرنے والے 5 حصوں میںrelwasing،سیدھا لمبا پر کی طرح ،بیج ہلکا براو ¿ن ہوتا ہے۔
کاشت:بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات: تیز بڑھوتری
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:
Stereospermum chelonoide
نباتاتی نام: سٹیروسپرمم چیلونائڈی Stereospermum chelonoide Botanical Name:
خاندان: بگنونیاسیاBignoniaceae
انگریزی نام: یس ٹیٹراگونم۔ایس پرسوگونٹم S.tetragonum S.personatum
دیسی نام:
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم:
شکل: قد:
پتے:پتّے quite glabrousکمپاو ¿نڈ شکل کے ٬پتیاںبیضوی شکل کی٬اور آخری حصّوں پر نوکدار acuminate ہوتی ہیں۔ ایک بڑا درخت جس کیbark بھوری اور لکڑی سخت ٬بھوری سیاہ اور خاکی patches والی ہوتی ہے
پھولوں کا رنگ: پیلا پھول آنے کا وقت: درخت کو پیلے گھنٹی نما(جس میںterminal panicles پر سُرخ رگیں ہوتی ہیں۔) لگتے ہیں۔
پھل: درخت کو کیپسول قسم کے 2فٹ سائز تک کے پھل لگتے ہیں۔ وہ تنگ سے slenderبَل دارspirally twistedہوتے ہیں۔
کاشت:
جگہ کا انتخاب: یہ دکّن کے صاف ستھری قسم کے اور نمی برداشت کرنے والے جنگلات کے اندر پائے جاتے ہیں۔ اس کے انڈیا کے مغربی گھاٹ پر بھی پائے جاتے ہیں۔ سب سے زیادہ پت جھڑ والے جنگلات کے اندر( جو کہ 3000فٹ کی بلندی پرواقع ہیں) پائے جاتے ہیں۔
نمایاں خصوصیات:
بیماریاں:
استعمال: اس کے نرم جھکے ہوئے پتّے مویشیوں کے چارے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ اس کی لکڑی سے بہترین قسم کا charcoal تیار کیا جاتا ہے
Sterculia foetida سٹرکولیا
نباتاتی نام : سٹرکولیا Sterculia foetida Botanical Name:
خاندان ©: سٹرکولی ایسی Family: Sterculiaceae
انگریزی نام: سٹرکولیا بوٹل نیک ٹری، Bottle neck tree Sterquielia/Java olive,
دیسی نام:
ابتدائی مسکن(ارتقائ):جزیرہ ہوائی
قسم:سدا بہار
شکل: قد:12-15 میٹر
پتے: انچ لمبے
پھولوں کا رنگ: پھول آنے کا وقت: مارچoffensive smell.
پھل :
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:
Sterculia colorata جنگلی بادام
نباتاتی نام : سٹرکولیا کولوریٹا Botanical Name:Sterculia colorata
خاندان ©: سٹر کولی ایسی Family:Sterculiaceae
انگریزی نام:
دیسی نام: جنگلی بادام Jungli badam
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم:پت جھاڑ
شکل: قد:12-15 میٹر
پھولوں کا رنگ:سرخ،ذرد ےا گدلا ارغوانی پھول آنے کا وقت: مارچ۔مئی
کاشت:بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:
Sophora secundiflora شمع
نباتاتی نام : سفورا سکنڈی فلورا Botanical Name:Sophora secundiflora
خاندان ©: فابیسی Family: Fabaceae
انگریزی نام:
دیسی نام: شمع Shamma
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم:سدا بہار
شکل: قد:5-8 میٹر
پھولوں کا رنگ:بنفشی نیلا پھول آنے کا وقت: مارچ۔مئی
کاشت:بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:
Spondias mangifera آم بار
نباتاتی نام :سپونڈس مینگیفریا Spondias mangifera Botanical Name:
خاندان ©:اینا کارڈیسی Family:Anacardiaceae
انگریزی نام:
دیسی نام:آم بار Am bar
ابتدائی مسکن(ارتقائ): ایشیا
قسم: پت جھاڑ ، سدا بہا ر
قد فٹ میٹر پھیلاﺅ فٹ
پتے: انچ لمبے انچ چوڑے
پھولوں کا رنگ: Flowers bior unisexual. پھول آنے کا وقت: مارچ
پھل :
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:
Spathodea campanulata چشمہ درخت
نباتاتی نام :سپیتھوڈیا Spathodea campanulata Beauv S.Aegyptica Jait Botanical Name:
خاندان ©:بگیونیسی Family: Bignoniaceae
انگریزی نام: سرنج درخت یا چشمہ درخت Syringe tree or Fountain tree
دیسی نام:
ابتدائی مسکن(ارتقائ): افریقہ
قسم: پت جھاڑ یا سدا بہا ر
شکل: قد: 70فٹ پھیلاﺅ : فٹ
پتے: پتے ہموار،بیضوی نوکدار4-3 سینٹی میٹر لمبے کچھ پتے نیچے سے روئیں دار ہوتے ہیں
پھولوں کا رنگ: پھول آنے کا وقت: پھول بڑے ہوتے ہیں گول گچھوں کی شکل میں لگتے ہیں
پھل :پھل ایک ہموار، سخت چھلکے والا، لمبوترا،نیزے کے پھالے جیسا کیپسول نوکدار دونوں کے سروں پر،بیج بیضوی اور پر کی شکل کے۔
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:خشک علاقوں میںبڑھتا ہے
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:سایہ کے لئے مفید اور ٹھیک راستے بناتا ہے ، پھل کے خشک مرکزسے زہریلی کاڑھی بنائی جاتی ہے جو شکاری حضرات گوشت کو محفوظ کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں، لکڑی سفید اور بہت نرم اس کارپینٹری کام اور پیپر بنانے کے لئے موزوں ہے۔
Sesbania sesban جنتر
نباتاتی نام :سسبا نیا سیس بن Botanical Name: Sesbania sesban Linn.Merrill
خاندان: لگیمونیسی Leguminosae Family:
انگریزی نام: سسبا نیا Sesbania
دیسی نام: جنتر Jantar
ابتدائی مسکن(ارتقائ) : مصر،افریقہ اور ایشیا،پاکستا ن میں کھلے علاقوں میں پایا جاتا ہے۔
قسم:سدا بہار
شکل: قد: 6 میٹر قطر:15 سینٹی میٹر
پتے:پتے سبز اور پر کی شکل کے ہوتے ہیں۔قطر میں 15سینٹی میٹر
پھولوں کا رنگ: زرد پھول آنے کا وقت: مارچ اور اپریل۔پھول چھوٹے اور باریک ہوتے ہیں۔
پھل: Seed is produced in slightly twisted پھلی 25سینٹی میٹر لمبی اور بہت سے بیج ہوتے ہیں
کاشت:بیج سے آسانی سے اگ آتا ہے بیج ڈریکٹ تخم ریزی کرتاہے۔
جگہ کا انتخاب:
Grows in a wide variety of climatic and edaphic conditions primarily with irrigation. It can be grown on saline sites.
نمایاں خصوصیات:
بیماریاں:Young plants may be attacked by insect defoliators and stem borers
پیداوار: ایک سال میں بلندی 5m ہے۔انڈیا میں ایک سال میںپانچ ٹن۔
لکڑی کی خصوصیات
دانہ : کھلا لچکدار
رنگ : ہلکی،
کثا فت : کم
مظبوطی : کمزور۔
استعمال: ایندھن،چارہ،وائنڈ بریک،support stakes for vegetables, soil improvement and fertilizer.
Sesbania grandiflora اگستا ، اگاسٹا
نباتاتی نام : سسبانیا گرینڈی فلورا Botanical Name:Sesbania grandiflora
خاندان ©: فابیسی Family: Fabaceae
انگریزی نام: سیبن Seban
دیسی نام: اگستا ، اگاسٹا Agasta
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم: پت جھاڑ ، سدا بہا ر
قد : 15-30 فٹ پھیلاﺅ : 15 فٹ
پتے: مرکب برگچے ، ایک سے سوا ایک انچ لمبے اور 1/2-1/4 انچ چوڑے
پھولوں کا رنگ: سرخی مائل گلابی پھول ، گروہ کی شکل کے چھوٹے ڈھنٹھلوں پر پھول آنے کا وقت: دسمبر تا فروری
پھل : چھوٹے تنگ 9-12 انچ لمبے
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:
Semicarpus anacardium ببا، بھلاوا
نباتاتی نام : سیمی کارپس اناکارڈیئم Semicarpus anacardium Botanical Name:
خاندان ©: اناکارڈی ایسی Family: Anacardiaceae
انگریزی نام: مارکنگ نٹ Marking Nut
دیسی نام: ببا، بھلاوا
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم: پت جھاڑ قد : 40-50 فٹ پھیلاﺅ : 15-20 فٹ
پتے: 7- 24 ا نچ لمبے 2-12 انچ چوڑے ، واحد ، چمڑیلے ، بیضوی ، لمبوترے
پھولوں کا رنگ: گلابی، چھوٹے panicle میں پھول آنے کا وقت: اگست ۔ ستمبر
پھل : ایک لمبا لمبوترا ، سیاہ جب پک جائے
کاشت: بذریعہ بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©: تنے سے رس نکلتا ہے جو وارنش بنانے میں استعمال ہوتا ہے ۔ نٹ سے تیز قابض astringent نکلتا ہے جو روشنائی بنانے میں استعما ل ہوتا ہے ، چونے کے پانی کے ساتھ ملانے سے سیاہ رنگ دیتا ہے اور کپڑوں پر نشانات لگانے کے لیے دھوبی استعمال
کرتے ہیں ۔ پھل بطور خضاب استعمال ہوتا ہے ۔ بیج کے اندر کا گودا کھایا جاتا ہے ۔
Schleichera oleosa کُسّم
نباتاتی نام : شلیچرا اولی اوسا Botanical Name: Schleichera oleosa
خاندان ©: سپنڈیسی Family:Sapindaceae
انگریزی نام: سموما ، لیک ٹری Samoma , Lac tree
دیسی نام: کُسّم Kussum
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم:پت جھاڑ
شکل: قد:15-20 میٹر
پھولوں کا رنگ:ذردی مائل سبز پھول آنے کا وقت: مارچ۔مئی
کاشت:بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:
Schinus molle کالی مرچ
نباتاتی نام : سیچنیس مول Botanical Name: Schinus molle Linn
خاندان: انکانڈریسی Anacardiaceae
انگریزی نام: پیپر ٹری The Papper Tree
دیسی نام: کالی مرچ Kali mirch
ابتدائی مسکن(ارتقائ): میکسیکو ،چلی،اور برازیل۔پاکستان میں عام طور پرلاہور،راولپنڈی،اسلام آباد اور پشاور میں ایونیو درخت کے طور پر لگایا جاتا ہے۔
قسم:سدا بہار
شکل: جھاڑی دار قد:
پتے:پتے مرکب ہیں20-12سینٹی میٹر لمبے کے ساتھ 27-15 پتیاں یا اس سے زیادہ ہر پتی پر،پتیاں چھوٹی اور نیزے کی شکل کے ہوتے ہیں۔
پھولوں کا رنگ: پھول آنے کا وقت: فروری اور مارچ۔پھول بہت چھوٹے ہوتے ہیں۔
پھل: پھل ڈروپ ہے قطر میں8.0 ملی میٹر ،پھل اگست اور ستمبرمیں پکتا ہے۔
کاشت:بیج سے آسانی سے اگ آتا ہے یہ جھاڑی بن جاتی ہے ۔
جگہ کا انتخاب: خشک جگہوں پر کاشت کیا جاتا ہے ،بارش کی حد 250 ملی میٹر سالانہ
نمایاں خصوصیات:
بیماریاں:
پیداوار: خاصی تیز بڑھوتری
لکڑی کی خصوصیات
دانہ : بند،ہموار۔
رنگ: چکر دار،قدرے عمدہ،کسی حد غیر ہموار
کثا فت: بھاری
مظبوطی : مضبوط،اور سخت۔
استعمال: زیبائشی،ادویات ،ایندھن۔
خاندان: انکانڈریسی Anacardiaceae
انگریزی نام: پیپر ٹری The Papper Tree
دیسی نام: کالی مرچ Kali mirch
ابتدائی مسکن(ارتقائ): میکسیکو ،چلی،اور برازیل۔پاکستان میں عام طور پرلاہور،راولپنڈی،اسلام آباد اور پشاور میں ایونیو درخت کے طور پر لگایا جاتا ہے۔
قسم:سدا بہار
شکل: جھاڑی دار قد:
پتے:پتے مرکب ہیں20-12سینٹی میٹر لمبے کے ساتھ 27-15 پتیاں یا اس سے زیادہ ہر پتی پر،پتیاں چھوٹی اور نیزے کی شکل کے ہوتے ہیں۔
پھولوں کا رنگ: پھول آنے کا وقت: فروری اور مارچ۔پھول بہت چھوٹے ہوتے ہیں۔
پھل: پھل ڈروپ ہے قطر میں8.0 ملی میٹر ،پھل اگست اور ستمبرمیں پکتا ہے۔
کاشت:بیج سے آسانی سے اگ آتا ہے یہ جھاڑی بن جاتی ہے ۔
جگہ کا انتخاب: خشک جگہوں پر کاشت کیا جاتا ہے ،بارش کی حد 250 ملی میٹر سالانہ
نمایاں خصوصیات:
بیماریاں:
پیداوار: خاصی تیز بڑھوتری
لکڑی کی خصوصیات
دانہ : بند،ہموار۔
رنگ: چکر دار،قدرے عمدہ،کسی حد غیر ہموار
کثا فت: بھاری
مظبوطی : مضبوط،اور سخت۔
استعمال: زیبائشی،ادویات ،ایندھن۔
Schefflera actinophylla سچا فالرا
نباتاتی نام:شچفیریا ایٹی فولیا Schefflera actinophylla Botanical Name:
خاندان: Araliaceae Family:
انگریزی نام: سچا فالرا Schaflara
دیسی نام:
ابتدائی مسکن(ارتقائ): آسٹریلیا
قسم: سدا بہار
شکل: قد: 15 میٹر
پتے:مرکب ہیں ،پتے سبز اور سات گروپو ں میں لگتے ہیں
پھولوں کا رنگ: پھول آنے کا وقت: درخت کی چوٹی پر پھول لگتے ہیں۔
پھل:
کاشت:
جگہ کا انتخاب: ٹراپیکل
نمایاں خصوصیات:
بیماریاں:
استعمال:
Saraca indica/asoka اشوکا ، اشوک
نباتاتی نام : سراکا انڈیکا / اسوکا Botanical Name:Saraca indica/asoka
خاندان ©: لگیومینوسی Family:Liguminosae
انگریزی نام:
دیسی نام:اشوکا ، اشوک Ashoka
ابتدائی مسکن(ارتقائ): ہندوپاک
قسم:سدا بہار
شکل: قد:8-10 میٹر ، پھیلاﺅ 10-15 فٹ
پتے: مرکب، ایک فٹ لمبے ، برگچے 3-7 جوڑوں میں 5-7 انچ لمبے لٹکتے ہوئے ۔
پھولوں کا رنگ:نارنجی سرخ ذرد پھول آنے کا وقت :فروری ۔ اپریل۔مئی ، پرانی شاخوں پر گچھوں کی شکل میں لٹکتے ہوئے ۔
پھل :پھلی 6-10 انچ لمبی ہوتی ہے۔ ڈیڑھ انچ سے 2 انچ چوڑی ہوتی ہے۔ بیج 4-8 تقریباّّ ڈیڑھ انچ لمبے۔
کاشت:بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©: کچھ حصے دواﺅں میں استعمال ہوتے ہیں ۔
Sapium sebiferum ٹرچبری مکھن چربی
نباتاتی نام : سپییم سیبفرم Botanical Name:Sapium sebiferum Roxb
خاندان ©: یوفاربیسی Euphorbiaceae Family:
انگریزی نام: چائینز تالو درخت Tallow Tree Chinese
مکھن چربی دیسی نام: ٹرچبری Tarcharbi
ابتدائی مسکن(ارتقائ): چین اور جاپان۔پاکستان میںایبٹ آباد اور اسلام آباد کاشت کیا جاتا ہے۔
قسم:پت جھاڑ
شکل: تاج نما قد: 12-6 میٹر قطر:0.3-0.2 میٹر
پتے:پتے سادہ ہیںاور دل کی شکل کے7.5-2 سینٹی میٹر،چھال کھردری اور ہلکی بھوری ہوتی ہے۔
پھولوں کا رنگ: پیلا پھول آنے کا وقت: مئی اور اکتوبر،نر اور مادہ پھول دونوں حصوں میں لگتے ہیںپھول چھوٹے اور خوشوں میں ہوتے ہیں20-5سینٹی میٹر لمبے
پھل: پھل کیپسول کی طرح اور پھل نومبر اور جنوری تک پکتا ہے۔
کاشت:بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے،۔
جگہ کا انتخاب: ایک غیر روادار درخت جو ایک قسم کی زمینوںکے ساتھ مرطوب اور شور زدہ جگہوں پر اگتا ہےAlkaline یا کم زرخیز زمینوں پر کامیابی سے کاشت کیا جاتا ہے۔بارش کی حد 1200-500ملی میٹر سالانہ یا اس سے زیادہ۔نیم مرطوب اور نیم بارانی،ٹھنڈا گرم،ذیلی گرم مرطوب مون سون آب و ہوا کو تر جیح دیتا ہے ،درجہ حرارت منفی 10 تا 40ڈگری سینٹی گریڈ،سطح سمندر سے بلندی 1200 میٹر،یہ کہر مزاحم اور جلدی سے جھاڑی بنا لیتا ہے۔
نمایاں خصوصیات:پاکستان میںہموار باغات میں لگا جاتا ہے
بیماریاں:کیڑوں اور بیماریوں کے بارے نہیں جانا گیا۔
پیداوار : قدرے تیز بڑھوتری ، اوسط MAI 0.85 cm کیو بک میٹر فی ہیکٹر سالانہ
لکڑی کی خصوصیات
دانہ : سیدھا،برعکس گہرے آپس میں جکھرے ہوئے سے لہر دار،تھورا روشن،لچکدار درمیانہ
رنگ : ہلکا پیلا براﺅن،
کثا فت: sg 0.5 ۔ کلوریز کی مقدار 4100کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی : کمزور،نرم،
استعمال: ایندھن،موم بتیاں اور صابن (from wax on seed coat)،زیبائشی، زمینی کٹاو ¿ کو روکنا، مگس بانی ،کریٹس اور ڈبے۔
Wednesday, 22 February 2017
Sapindus trifoliatus ریٹھا
نباتاتی نام : سپنڈس ٹرائی فولی ایٹس Botanical Name:Sapindus trifoliatus
سپینڈس مکر وسی Sapindus mukorossi Gaertn
خاندان ©: سپنڈیسی Family:Sapindaceae
انگریزی نام: سوپ نٹ ٹری Soap nut tree
دیسی نام:ریٹھا Reetha
قسم:پت جھاڑ
ابتدائی مسکن(ارتقائ):چین اور جاپان،بنگلہ دیش ،بھارت، اور پاکستان۔پاکستان میں آزاد جموں کشمیر اور ہزارہ میں پایا جاتا ہے
شکل:قد:8-10 میٹر قد:20-15 میٹر پھیلاﺅ :80-60 سینٹی میٹر
پتے:پتے مرکب ہیں3-2 جوڑے ،ایک دوسرے کے مخالف،3-9 انچ لمبے اور ایک انچ چوڑے ، اوپر سے چکنے اور نیچے سے بالدار
پھولوں کا رنگ:زنگی رنگ، چھوٹے ،شاخ کے سرے پر لگتے ہیں۔ سفید پھول آنے کا وقت:نومبر ۔دسمبر مئی۔جون
پھل 2-3 لبی ، گودا دار
کاشت:بیج , اور برانچ کٹنگ طریقے دونوں سے،۔ بیج کئی سال تک سٹور کیا جاسکتا ہے،قابل اگاﺅ بیج 90/ہے۔
جگہ کا انتخاب:ایک غیر روادار درخت گہری مرطوب زمینوں کی ضرورت ہوتی ہے،بارش کی حد 1750-1000 ملی میٹر سالانہ یا اس سے زیادہ،درجہ حرارت 40-0- ڈگری سینٹی گریڈ،نیم مرطوب،ٹھنڈی،ذیلی گرم مرطوب مون سون آب و ہوا کو ترجیح دیتا ہے۔سطح سمندر سے بلندی سے بلندی 600 میٹر
نمایاں خصوصیات: شاخ تراشی:
بیماریاں:کیڑوں اور بیماریوں کے بارے میں نہیں جانا گیا۔
پیداوار : بلندی درخت9mقطر 10m ریکارڈ کیا گیا ہے پانچ سالو ں میں۔
لکڑی کی خصوصیات
دانہ: سیدھا ،عمدہ۔
رنگ: سبز مائل،ہلکا پیلا،
کثا فت: مضبوط ،بھاری
مظبوطی : قدرے سخت۔
استعمال ©: پھل دواﺅں اور شیمپو بنانے میں استعمال ہوتا ہے۔ جڑیں بطور دافع کھانسی ، لکڑی سخت ہے اور فرنیچر سازی میں استعمال ہوتی ہے ِ
چارہ اور and nuts for soap.
ریٹھا
تعارف: ریٹھے کے درخت عموماََ چین میں ملتے ہیں ۔لیکن یہ نیم ہمالیائی علاقوں میں 1200میٹر کی بلندی تک پایا جاتا ہے اور کاشت بھی کیا جاتا ہے روالپنڈی سول ڈویژن اور کشمیر میں بھی اس کی کہیں کہیں کاشت کی جاتی ہے۔
پتے ،پھول اور پھل: ریٹھے کی لمبائی عموماََ(20میٹر تک)ہوتی ہے ۔اس کے پتے موسم خزاں میں جھڑ جاتے ہیں ۔اس کی جفت (جوڑا) پرہ دار(Pinnate) پتے 20 سے 45سینٹی میٹر لمبے ہوتے ہیں جن پر پانچ سے دس پتیوں کے جوڑے ہوتے ہیں اس کے پتے کسی حد تک تُن کے پتوں سے ملتے جلتے ہیں ۔ریٹھے کی چھال بھورے رنگ کی ہوتی ہے جو بے قاعددگی سے گرتی رہتی ہے۔ریٹھے کے پتے دسمبر میں گہرے زرد ہو جاتے ہیں اور دسمبر،جنوری میں جھڑ جاتے ہیں ۔مارچ یا اپریل تک درخت پتوں سے خالی رہتے ہیں ۔جس کے بعد نئے شگوفے پھوٹتے ہیں ۔مئی،جون میں ہلکے قرمزی یا سفید رنگ کے پھلوں کے گچھے نمودار ہوتے ہیں ۔پھل نومبر میں پکنا شروع ہوتا ہے ۔جو جنوری یا اس کے بعد بھی گچھوں کی شکل میں درخت پر ملتا ہے ۔جب کہ درخت پتوں سے بالکل خالی ہوتے ہیں ۔ریٹھے کا پھل ایک بیج والا۔کرہ نما،عموماََ علیحدہ علیحدہ ہو تا ہے مگر بعض اوقات دو دو پھل جو ذرا چھوٹے ہوتے ہیں،اکٹھے بھی ہوتے ہیں ۔پھل تقریباََ 1.9سینٹی میٹر کا قطر کا ،ہموار اور پکنے پر اس کا گودہ زرد رنگ کا نظر آتا ہے ۔گودہ خشک ہو کر ہلکا بھورا رنگ اختیار کر لیتا ہے اور کسی حد تک نیم شفاف اور صابن کی خصوصیت کا حامل ہو تا ہے اور اس میں جھڑیاں پڑ جاتی ہیں ۔ریٹھے کے بیج صاف ہموار ،سیاہ،تقریباََ کرہ نما(Globose)،1.3سینٹی میٹر لمبے اور انتہائی سخت ہوتے ہیں ۔750سے900تک بیج جو ریٹھے ہی کہلاتے ہیں ،ایک کلو گرام کے برابر ہوتے ہیں ۔تجربات سے ثابت ہے کہ ریٹھے کے بیج ایک سال تک قوت نمو(Germination Power Fertility)برقرار رکھتے ہیں۔پھر قوت نمو میں کمی آجاتی ہے ۔
عادات واطوار: ریٹھا قدرتی جنگلات کا اہم درخت نہیں ہے ۔اسے ٹھنڈے موسم اور نمدار زمین کی ضرورت ہوتی ہے ۔یہ کہر برداشت کر سکتا ہے ۔لیکن خشکی برداشت نہیں کر سکتا ۔مناسب آبپاشی اور گوڈی سے پودا تیزی سے بڑھتا ہے اور اسے سالانہ170سینٹی میٹر پانی کی ضرورت ہے۔
روئیدگی: روئیدگی کے وقت ریٹھے کا بیج پتہ زمین سے باہر آجاتا ہے ۔ریٹھے میں روئیدگی بیج کے انتہائی سخت غلاف کے پھٹنے اور جڑی کونپل کے نمودار ہونے سے شروع ہوتی ہے جو تیزی سے نیچے کی طرف بڑھتی ہے ۔زیر بیج پتہ معمولی سی محراب اس وقت تک بناتا ہے جب موٹے بیج پتے سے بھی نکل آتے ہیں ۔اس کے بعد نو خیز کونپلیں تیزی سے نشوونما پاتی ہیں ،نوخیز پودوں کی اصل جڑ درمیانہ درجہ کی لمبی،موٹی ،گاو ¿دم (Terete)(ایک طرف سے موٹی ایک طرف سے پتلی)مخروطی(Conical)اور نوخیزی میں سفیدی مائل ہوتی ہے ۔پہلوئی جڑیں کثیر،ریشہ دار ،اصل جڑ کے نیچے کی طرف کافی گہرائی تک اگی ہوئی ہوتی ہیں۔بیج پتہ موٹا،پچکا ہوا،.3سینٹی میٹرڈنڈی والا ہو تا ہے ۔بیج پتہ کی کف برگ (Lamina of Leaf)2تا3سینٹی میٹر لمبی اور 1تا1.3سینٹی میٹر چوڑی ،موٹی ،لحمی(Flashy)،بیضوی،(Ovate)مگر تیز نوکدار سروں والا اور مکمل ہوتی ہے ۔ابتدا میں گہری زرد مگر بعد میں گہری سبز ہو جاتی ہے ۔نوخیز پودے کا تنا سیدھا،ذرا چپٹا،سبز اور روئیں دار(Pubescent)ہوتا ہے ۔ریٹھے کے پتے مرکب ،جفت گوشکہ دار یا پتی پترہ،یا بغیر گوشک پتیہ(Stipules)،پہلا جوڑا ایک دوسرے کے بالمقابل،کبھی کبھار یکے بعد دیگرے کی ترتیب سے مگر بعد والے پتے یکے بعد دیگرے کی ترتیب سے ہوتے ہیں۔پہلے پہل آنے والے پتوںکی ڈنڈی 5سے7.5سینٹی میٹر لمبی مگر بعد میں آنے والے پتوں کی ڈنڈی اس سے لمبی اور پر دارہوتی ہے ۔پتے ایک دوسرے کے بالمقابل یا تقریباََ،پہلے پتے میں عموماََ تین جوڑے پتیوں کے بعدآخری پتیہ ہوتی ہے لیکن پہلے موسم میں یہ تعداد بڑھ کر تقریباََ پانچ جوڑے پتیوں تک پہنچ جاتی ہے پھر ان میں آخری پتیہ کا ہونا یہ نہ ہونا بھی ضروری نہیں۔پتہ2.5تا7.5سینٹی میٹر لمبا اور .6تا2سینٹی میٹر چوڑا،تیز نوکدار ،مکمل اور نیم چرمی (Coriaceous)ہوتا ہے ۔پتے عمدہ باریک روواں دار (Pubescent)مگر بڑی عمر کے پتے بے روواں ہوتے ہیں ۔پودے کی بلندی ،پہلے موسم کے اختتام پر،25سے23سینٹی میٹر تک اور دوسرے موسم کے اختتام تک .6تا1.2میٹر تک ہوسکتی ہے ۔اس دوران پودے کی اصل جڑ.6میٹر لمبی اور2.5سینٹی میٹر تک قطر حاصل کر سکتی ہے ۔جہاں آبیاری اور گوڈی نہیں کی جاتی ویاں نوخیز پودا دوسرے موسم کے اختتام تک عام طور پر .3تا.4میٹر کی بلندی حاصل کر پاتا ہے۔پودوں کی نشوونما نومبر دسمبر تک ہوتی رہتی ہے ۔ریٹھے کے پتے زرد ہو کر دسمبر،جنوری میں گر جاتے ہیں اور نئے پتے مارچ میں نکل آتے ہیں ۔ریٹھے کے نومولود پودے کہر کا مقابلہ کرنے کی سکت رکھتے ہیں ۔ریٹھے کے بیج کو براہ راست بونے سے پیدا ہونے والے پودے ،جن کی آبپاری اور گوڈی اچھی طرح کی جاتی رہے،نرسری والے پودوں کی نسبت بہتر نشوونما حاصل کرتے ہیں۔ریٹھے کے بیج کا غلاف چونکہ نہایت سخت ہو تا ہے ۔اس لیے یہ تین چار ماہ اور بعض اوقات ایک سال تک نمو نہیں پاتا ۔بیج کو اگر کافی دنوں تک پانی میں رکھا جائے تو روئیدگی جلد ہو سکتی ہے ۔ریٹھے کے بیج اگر نرسری میں بوئے جائیں تو نومولود پودے ایک سال بعد تنے یا اصل جڑ کو کاٹے بغیر مطلوبہ مقامات پر لگائے جاسکتے ہیں ۔دوسرے سال نومولود پودے اصل جڑ تقریباََ20سینٹی میٹر چھوڑ کر نیچے سے اور تنا سطح زمین سے8 سینٹی میٹر چھوڑ کر اوپر سے کاٹ دیا جانا چاہیے۔ریٹھے کی قلمیں بھی لگائی جاسکتی ہیں ۔ریٹھے کو پلاسٹک کی تھیلیوں اگا کر ایک میٹر اونچے پودوں سے شجر کاری کی جاسکتی ہے۔
استعمالات: ریٹھے کو زینتی(Ornamental)شجر کاری کے علاوہ اس کے پھل کے لئے بھی لگایا جاتا ہے ۔چونکہ اس کے پھل کا گودا گھروں میں کپڑوں کی دھلائی
میں صابن کی جگہ استعمال کی جاتا ہے ۔گرم کپڑوں ،فلالین،مصنوعی ریشوں والے کپڑے ،ریٹھوں سے بغیر نقصان کے دھوئے جاسکتے ہیں ۔ریٹھے بال بھی عمدگی سے صاف کر دیتے ہیں اور بالوں کی بڑھت میں بھی مدد گار ثابت ہوتے ہیں ۔مزید برآں گنجا پن پیدا نہیں کرتے۔ریٹھے کا پھل فوری طور پر نقد قیمت پر فروخت ہو جاتا ہے ۔اس لئے مناسب علاقوں میں اس پر زیادہ توجہ کی ضرورت ہے۔
Samanea Saman
نباتاتی نام:سامینیا سمن Botanical Name: Samanea Saman
خاندان ©: Family: Leguminoaceae
انگریزی نام: رین ٹری Rain Tree
دیسی نام:
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم:پت جھاڑ
شکل: قد:70.50فٹ پھیلاﺅ 50.30فٹ
پتے:مرکب 8.6جوڑے۔آخری جوڑا باقی ماندا برگچوں سے بڑا اور ہمیشہ نصف کھلا رہتا ہے۔
پھولوں کا رنگ: گلابی پھول پاڈر پف کیطرح۔گچوں میں لگتے ہیں۔
پھل :پھلیاں 10.6 سے انچ لمبی3/4سے ایک انچ چوڑی چپٹی۔بیجوں کے گرد گودا ہوتا ہے۔
پھول آنے کا وقت: مارچ
کاشت:بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:پھلیاں مویشیوں اور گھوڑوں بطور چارہ دی جاتی ہیں۔
Salvadora oleoides وان پیلو
نباتاتی نام :سالوڈورا اولیڈ . Botanical Name:Salvadora oleoides Dene
خاندان:سالوڈریسی Family: Salvadoraceae
انگریزی نام:
دیسی نام: وان پیلو Van Pilu
ابتدائی مسکن(ارتقائ): پاکستان ،تھل،چولستان،اور تھر پارکر۔ اور پورے پنجاب میں ہموار علاقوں میں پایا جاتا ہے۔
قسم:سدا بہار
شکل: جھاڑی دار قد:
پتے:پتے7.8-3.8 سینٹی میٹر لمبے۔چھال بھوری اورSlighty کھردری
پھولوں کا رنگ: پھول آنے کا وقت: مارچ اور اپریل۔
پھل: پھل ڈروپ اور قطرمیں5سینٹی میٹر sub-sessile, globose اور جب پکتا ہے تو پیلے رنگ کا ہوتاہے
کاشت:بیج , پھولی بیگ ایک سال پرانی پنیریاں کامیابی سے اگائی جاسکتی ہیں،
جگہ کا انتخاب: ایک غیر روادار درخت جومختلف جگہوں پر کبھی گروپ میں تو کبھی بکھری ہوئی حالت میں اگتا ہے،بارش کی حد 250-100 ملی میٹر سالانہ یا اس سے زیادہ۔درجہ حرارت50-10ڈگری سینٹی گریڈ
نمایاں خصوصیات:
بیماریاں:
پیداوار: اس کی بڑھوتری تقریبا 6cm/yr بلند ہے
لکڑی کی خصوصیات
دانہ: سیدھا،عمدہ،اور ہموار لچکدار
رنگ ©: سخت لکڑی چھوٹی ،بے ترتیب،پرپل
کثا فت: ۔ کلوریز کی مقدار 5100کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی : ہلکی،سخت
استعمال: ایندھن،Fruit medicanal (Leaves for coughs,root bark as vesicant,fruit extract for spleen),wheels,عمارتوں کا سامان،boat building knees ،سامان اور بیجوں سے تیل۔
Salvadora Persica پیلو
نباتاتی نام :سالوڈورا پریسیا Salvadora Persica Botanical Name:
خاندان ©: Family: Salvadoraceae
انگریزی نام: Mustard Treee
دیسی نام: پیلو Peelo
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم:پت جھاڑ
شکل: قد: 15,10 فٹ پھیلاﺅ 15.10 فٹ
پتے:1/2سے ڈھائی انچ لمبے۔3/4سے دو انچ چوڑے نوک چکھنے ،بیضوی،برچھی نما۔
پھولوں کا رنگ: سرخ گلابی یا قرمزی چبنھے والا۔ پھول آنے کا وقت: مارچ۔چھوٹا سبزی مائل پھل چھوٹے1/8انچ قطر کے گول چکنے
کاشت:بیج سے۔خشک سالی کا مقابلہ کرتے ہیں اور سخت جان ہوتے ہیں۔
جگہ کا انتخاب:دلدلوں اور شورز زدہ زمینوں کے قریب اگتے ہیں۔
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:پتے کھائے جاتے ہیں جڑ بطور مسواک استعمال ہوتی ہے۔پتے بطور دوا اور اونٹوں کے چارے کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔
Salix tetrasperma بادائی لیلا
نباتاتی نام : سیلکس ٹیٹرا سپرما Botanical Name:Salix tetrasperma Roxb.
خاندان ©: سالیسی Family:Salicaceae
انگریزی نام: tree Indian Willow
دیسی نام: بادائی لیلا Bed-i-Laila
ابتدائی مسکن(ارتقائ): برصغیر اور پاکستان۔پاکستان میںمری کے پہاڑی علاقے،کہوٹہ،ہزارہ،سوات،آزاد جموں کشمیر،کوئٹہ ،کرم اور گلگت میں پایا جاتا ہے۔افغانستان اور پشاور میں ہموار علاقوں میں کامیابی سے کاشت کیا جاتا ہے
قسم: پت جھاڑ
شکل:تاج نما قد:12-6 میٹر قطر:0.4 تا 0.1 میٹر
پتے :پتے سادہ ہیں 20-5 سینٹی میٹر لمبے تنا قائم ہوتا ہے نر اور مادہ Catkins پیدا برک پوش جب نکلتے ہیں ۔نر Catkins 12.5-2.5 سینٹی میٹر لمبے ،جب کہ مادہ5 Catkins 12.5-2.سینٹی میٹر لمبے
پھولوں کا رنگ:سبز مائل سفید پھول آنے کا وقت: فروری اور مئی پھل:بیج فروری اور مئی کے درمیان پکتا ہے۔
کاشت:بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے،۔ بیج چھوٹے ہوتے ہیں،تاہم زیادہ تر درخت جڑ زیر بچہ یا کٹنگ سے ہوتے ہیں۔
جگہ کا انتخاب:ایک غیر روادار درخت جو ایک قسم کی زرخیز،ریتلی،چکنی مٹی اور اچھی نکاسی والی زمینوں پربڑھتا ہے۔بارش کی حد1250-750 ملی میٹر سالانہ یا اس سے زیادہ۔درجہ حرارت-10 تا 40ڈگری سینٹی گریڈ،ذیلی مرطوب نیم بارانی ،ذیلی گرم مرطوب ،مون سون آب و ہوا اور کہر مزاحم کو زیادہ ترجیح دیتا ہے۔سطح سمندر سے بلندی 1600-300میٹر
نمایاں خصوصیات:مرطوب علاقے جزیرے اور دریاو ¿ں کے کناروں پر کاشت کیا جاتا ہے۔ قدرتی طور پر ندی دریا اور نہروں کے کناروں پر اگتا ہے۔
شاخ تراشی: بیماریاں:
پیداوار :تیز بڑھوتری ، قطر بڑھوتری 0.7 to 2 میٹر فی ہیکٹر سالانہ
لکڑی کی خصوصیات:
دانہ : سیدھا،عمدہ،اور ہموار لچکدار
رنگ : ہلکی سرخ مائل براﺅن سے پرپل مائل براﺅن
کثا فت sg0.49 ۔ کلوریز کی مقدار کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی: قدرے ہلکی،نرم۔
استعمال ©:ایندھن۔ماچس کی تلیاں،پیپر کا گودا،ٹوکریاں بنانا،چارہ،ٹن ٹن ،کریٹس،کرکٹ کیلے بلے اور پالکنگ۔
Salix babilonica مجنوں ، بیدِمجنوں
نباتاتی نام :سالیکس بابلوکیا Botanical Name: Salix babilonica oinn
خاندان: سالیسی Salicaceae Family:
انگریزی نام: ویپینگ ویلیو Weeping Willow
دیسی نام: مجنوں ، بیدِمجنوں Majnun, Baid-e-majnun
ابتدائی مسکن(ارتقائ): سینٹرل چین۔اب دنیا کے مختلف حصوں میں کشادگی اور زیبائشی طور پر پایا جاتا ہے ۔پاکستا ن میں ہمالیہ دامن کوہ،آزاد کشمیر،کاغان اور سوات میں کامیابی سے پایا جاتا ہے۔ شمالی چین
قسم:پت جھاڑ
شکل: تاج نما گول قد:6-8 میٹر
پتے:پتے سادہ ہیں لمبے اور کم چوڑے 18-8 سینٹی میٹر لمبے اور 1 سینٹی میٹر چوڑے،پتے کناروں سے خوبصورت ہیں سروں سے نوکدار،چھال پشت سے نا ہموار اور درازہوتی ہے۔
پھولوں کا رنگ: زرد ذردی مائل سفید پھول آنے کا وقت: فروری اور مارچ،نر اور مادہ پھول3-2 سینٹی میٹر لمبے
پھل: بیج فروری اور مارچ میں پکتا ہے۔
کاشت:بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے،۔تاہم زیادہ تر درخت جڑ سے زیر بچہ سکرز یاکٹنگ سے،بیج سے اگاﺅ کم ہے۔
جگہ کا انتخاب: ایک اعتدال سے غیر روادار درخت جو زرخیز،میرا ریتلی،اور اچھی نکاسی والی زمینوں پر بڑھتا ہے۔بارش کی حد 2250-750ملی میٹر سالانہ یا اس سے زیادہ۔درجہ حرارت منفی 40-2ڈگری سینٹی گریڈ۔
نمایاں خصوصیات:تیز بڑھوتری
بیماریاں:
پیداوار: تیز بڑھوتری ، قطر بڑھوتریایک سے دو میٹر فی ہیکٹر سالانہ
لکڑی کی خصوصیات:
دانہ :سیدھا ،عمدہ اورہموار لچکدار
رنگ : ہلکی براﺅنسے پر پل براﺅن
کثا فت © 0.49 ۔ کلوریز کی مقدار کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی : قدرے ہلکی،نرم۔
استعمال: ایندھن ،ماچس کی تیلیاں ،پیپر کا گودا،ٹوکریاں بنانا،چارہ او ر ٹن ٹن Landscaping
Salix acmophylla بائیسی
نباتاتی نام :سلک اکموفلیا بوسس Botanical Name:Salik acmophylla Boiss
خاندان: سالیسی Salicaceae Family:
انگریزی نام: وائلیو Willow
دیسی نام: بائیسی Bisee
ابتدائی مسکن(ارتقائ):درمیانی مشرقی اور بر صغیر۔پاکستان میں قراقرم اور ہمالیہ اور سب ہمالیہ اور مخصوص آزاد کشمیر کی نمکین حد،مری کے پہاڑی علاقے ،ہزارہ،سوات،چترال ،شمالی علاقے،کرم اورماو ¿نٹین بلوچستان میں کامیابی سے لگایا جاتا ہے۔
قسم:پت جھاڑ
شکل: تاج نما،گول قد: 9میٹر قطر:70-50سینٹی میٹر
پتے:سادہ ہیں نر پھول 5تا 12.5 سینٹی میٹر لمبے اور 2-0.5سینٹی میٹر چوڑے،تنا سیدھا ہوتا ہے
پھولوں کا رنگ: پھول آنے کا وقت: فروری اور اپریل
پھل:بیج فروری اور اپریل میں پکتے ہیں
کاشت:بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے،۔ تاہم زیادہ تر درخت جڑ سے زیر بچہ سکرز یاکٹنگ سے،بیج سے اگاﺅ کم ہے۔
جگہ کا انتخاب: ایک غیر روادار درخت اچھی نکاسی والی اورwater courses والی جگہوں پر اگتا ہے۔بارش کی حد1250-750ملی میٹر سالانہ یا اس سے زیادہ۔درجہ حرارت -20ڈگری سینٹی گریڈ،بنجر زمین،ٹھنڈی اور ذیلی گرم مرطوب آب و ہوا کو ترجیح دیتا ہے۔کہر حساس مزاحم سطح سمندر سے بلندی1600-300میٹر
نمایاں خصوصیات:
بیماریاں:
پیداوار : تیز بڑھوتری ، اوسط قطر بڑھوتری 0.7 to 2.5 میٹر فی ہیکٹر سالانہ
لکڑی کی خصوصیات
دانہ : سیدھا ،عمدہ اورہموار لچکدار
رنگ ©: سفید مائل بھوری
کثا فت: sg 0.46 ۔ کلوریز کی مقدار کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی : قدرے ہلکی،نرم۔
استعمال:ایندھن،رنگ دینا،زمینی کٹاو ¿ کو روکنا، اورreforestation،گودا اور چارہ۔
Ricinus communis ارنڈ
نباتاتی نام : ریکنیس کومینس Ricinus communis Botanical Name:
خاندان ©:ایپوفاربیسی Family:Euphorbiaceae
انگریزی نام:کسٹر آئل Caster oil
دیسی نام: ارنڈ Arind
ابتدائی مسکن(ارتقائ): جنوبی قلزم ۔ مشرقی افریقہ ، ہندوپاک
قسم: پت جھاڑ ، سدا بہا ر
قد 39 فٹ 12 میٹر پھیلاﺅ فٹ
پتے: تنا بہت رنگ دار ہوتا ہے۔
پھولوں کا رنگ: پھول آنے کا وقت: مارچ
پھل : کانٹیدار ،
greenish (to reddish purple) capsule containing large, oval, shiny, beanlike
and highly poisonous.
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب: کہر سے حساس ہے ۔
نمایاں خصوصیات: چھوٹا درخت ، شاخ تراشی:suckering کسٹر آئل پودے بڑی تیزی سے بڑھتے ہیں ۔
بیماریاں:
استعمال ©:
Description: The
variability has been increased by breeders who have selected a range of cultivars for leaf
and flower colors, and for oil production. It is a fastgrowing,
Robinia pseudoacacia بلیک لوکسٹ روبنیا
نباتاتی نام :روبینا پیسوڈسیا Botanical Name:Robinia pseudoacacia Linn
خاندان: لگیمونیسی Leguminosae Family:
انگریزی نام: روبنیا Robinia.
دیسی نام: بلیک لوکسٹ Black Locust,
ابتدائی مسکن(ارتقائ): جنوبی مشرقی،یو نائٹیڈ سٹیٹ،پاکستان میں ہموار اور پہاڑی ،اور پنجاب اور پشاور میں کامیابی سے کاشت کیا جا تا ہے گلگت کے مختلف حصوں اورشمالی علاقوں میں ۔
قسم: پت جھاڑ
شکل: تا ج نما ،کھلی ہوئی قد: 30 میٹر
پتے: پتے مرکب ہیں 18-15سینٹی میٹر لمبے،چھال بری،کھردری،بھوری،اور لمبی دڑاڑ دار۔
پھولوں کا رنگ: زرد پھول آنے کا وقت: مارچ اور جون۔خوشبو دار پھول چھوٹے خوشوں میں لٹکے ہوئے نظر آتے ہیں۔
پھل:پھلیاں چھوٹی ہیں 5.2 تا3 سینٹی میٹر لمبی اور5.0سینٹی میٹر چوڑی۔پھلیاں سخت ہیں اورعام طور پر،
usually break open while on the tree scattering the seed.پھلیاں اگست اور اکتوبر میں پکتی ہیں
کاشت:بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے،۔ اچھی فصل سالانہ ہوتی ہے،اور بیج کئی سال تک سٹور کیا جاسکتاہے،
جگہ کا انتخاب: ایک غیر روادار درخت جواچھی قسموں کی زمینوں پر بڑھتا ہے لیکن نکاسی والی جگہوں کو ترجیح دیتا ہے اور شور زدہ والی جگہوں پر نہیں اگتا یہ درخت کہر برداشت کر سکتا ہے۔بارش کی حد 1000-700 ملی میٹر سالانہ۔درجہ حرارت منفی 20 ڈگری سینٹی گریڈ،سطح سمندر سے بلندی 2500میٹر
نمایاں خصوصیات: بیماریاں:
پیداوار © ©:بڑھوتری تیز تیس سال تک اور بعد میںآہستہ پچاس سال کے بعد بڑھنا ترک اوسط بڑھوتری 4 to 8میٹر فی ہیکٹر سالانہ 44سال پرانہ لکڑی کی خصوصیات
دانہ : سیدھا،
رنگ: گیلی لکڑی سفید،اور سخت لکڑی زرد مائل یاسرخ مائل براﺅن،
کثا فت: sg 0.75 ۔ کلوریز کی مقدار 4800کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی : سخت،بھاری اور لچکدار.
استعمال: چارہ،ایندھن اور چارکول،چھاو ¿ں،erosion control,،fence posts،مگس بانی اور زیبایشی۔
Rhizophora mucronata کا مو، کونرو، بھورا، ٹمر
نباتاتی نام :ریزپورا مکورٹونا Botanical Name: Rhizophora mucronata Lam
خاندان: ریزپوریسی Family: Rhizophoraceae
انگریزی نام: اسیا ٹک مانگ رو Asiatic Mangrove.
دیسی نام: کا مو، کونرو، بھورا، ٹمر Kamo, Kunro, Bhora, Timmar,
ابتدائی مسکن(ارتقائ):یہ درخت بہت چوڑی حدمشرقی اور جنوبی افریقہ،اور جنو ایشیا،island اور جنوبیpacific ،پاکستان میںمٹی ہموار اور ایک سرے سے دوسرے سرے کے ساتھ ساتھ نمکین پانی اور خلیج لسبیلا اور مکران اور دریاو ¿ں کے کناروں پر پایا جاتا ہے۔
قسم:سدا بہار
شکل:تاج نما،پھیلی ہوئی قد:25 میٹر پھیلاو ¿:70 سینٹی میٹر
پتے:پتے سادہ اور elliptcial اور لمبوترے 15-8 سینٹی میٹر لمبے اور 10-5سینٹی میٹر چوڑے ،پتے تیز نوکدار شروع سے تھوڑے نوکیلے ہوتے ہیں۔آخری حد تک لہر دار ہوتے ہیں موٹی اور پتے گہرے سبز اورچوٹی سے بغیر بالوں کے سیاہ dottedسبز نیچے سے،چھال بھوری اور چمکدار سیاہ ہموارہونے کے ساتھ افق کے متوازی دڑاڑ دار۔
پھولوں کا رنگ:پیلا پھول آنے کا وقت:جولائی اور اکتوبر۔8-3 چھوٹے پھول15 سینٹی میٹر لمبے،پھول گھنٹی کی شکل کے اور خوشبو دار
پھل:پھل انڈے کی شکل کا 7-5سینٹی میٹر لمبا اورچمڑے جیسا،بیج اگست تا ستمبر پکتا ہے۔
کاشت: یہ درخت پیدا کرنے والا درخت ہے اس کی فطرت ہے کہ بیج درخت پر اور پھر زمین پر گرتے ہیں۔
جگہ کا انتخاب:ایک غیر روادار درخت مٹی کے اندر کی طرف مد وجزر کا پٹکا پر اگتاہے شور زدہ اور brackish مٹی پر اچھا اگتا ہے بارش کی حد 1700-250 ملی میٹر سالانہ۔درجہ حرارت 40-1 ڈگری سینٹی گریڈ
نمایاں خصوصیات:
بیماریاں:کیڑوں اور بیماریوں کے بارے میں نہیں جانا گیا
پیداوار: آہستہ بڑھوتری ، بلندی 8 to 10m قطر 1 to 10 cm پندرہ سالوں میں۔
لکڑی کی خصوصیات
دانہ: سیدھا،بہت عمدہ
رنگ: لکڑی اورنج،سرخ سے بدل سرخ مائل براﺅن،
کثا فت : sg 0.81 ۔ کلوریز کی مقدار کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی: سخت،بھاری اور مضبوط
استعمال:ایندھن کے ساتھ چارکول،ٹن ٹن،ستون اور کھمبے ، medicinal (bark),اور چارہ۔
مظبوطی: سخت،بھاری اور مضبوط
استعمال:ایندھن کے ساتھ چارکول،ٹن ٹن،ستون اور کھمبے ، medicinal (bark),اور چارہ۔
Subscribe to:
Posts (Atom)