Thursday, 23 February 2017

Schinus molle کالی مرچ

نباتاتی نام : سیچنیس مول Botanical Name: Schinus molle Linn
خاندان: انکانڈریسی Anacardiaceae
انگریزی نام: پیپر ٹری The Papper Tree
دیسی نام: کالی مرچ Kali mirch
ابتدائی مسکن(ارتقائ): میکسیکو ،چلی،اور برازیل۔پاکستان میں عام طور پرلاہور،راولپنڈی،اسلام آباد اور پشاور میں ایونیو درخت کے طور پر لگایا جاتا ہے۔
قسم:سدا بہار
شکل: جھاڑی دار قد:
پتے:پتے مرکب ہیں20-12سینٹی میٹر لمبے کے ساتھ 27-15 پتیاں یا اس سے زیادہ ہر پتی پر،پتیاں چھوٹی اور نیزے کی شکل کے ہوتے ہیں۔
پھولوں کا رنگ: پھول آنے کا وقت: فروری اور مارچ۔پھول بہت چھوٹے ہوتے ہیں۔
پھل: پھل ڈروپ ہے قطر میں8.0 ملی میٹر ،پھل اگست اور ستمبرمیں پکتا ہے۔
کاشت:بیج سے آسانی سے اگ آتا ہے یہ جھاڑی بن جاتی ہے ۔
جگہ کا انتخاب: خشک جگہوں پر کاشت کیا جاتا ہے ،بارش کی حد 250 ملی میٹر سالانہ
نمایاں خصوصیات:
بیماریاں:
پیداوار: خاصی تیز بڑھوتری
لکڑی کی خصوصیات
دانہ : بند،ہموار۔
رنگ: چکر دار،قدرے عمدہ،کسی حد غیر ہموار
کثا فت: بھاری
مظبوطی : مضبوط،اور سخت۔
استعمال: زیبائشی،ادویات ،ایندھن۔

No comments:

Post a Comment