Thursday, 23 February 2017

Semicarpus anacardium ببا، بھلاوا


نباتاتی نام : سیمی کارپس اناکارڈیئم  Semicarpus anacardium Botanical Name: 
خاندان ©: اناکارڈی ایسی Family: Anacardiaceae 
انگریزی نام: مارکنگ نٹ  Marking Nut 
دیسی نام:  ببا، بھلاوا 
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم: پت جھاڑ قد : 40-50 فٹ   پھیلاﺅ : 15-20 فٹ 
پتے:  7- 24 ا نچ لمبے  2-12 انچ چوڑے ، واحد ، چمڑیلے ، بیضوی ، لمبوترے 
 پھولوں کا رنگ: گلابی، چھوٹے panicle میں پھول آنے کا وقت: اگست ۔ ستمبر 
پھل : ایک لمبا لمبوترا ، سیاہ جب پک جائے 
کاشت: بذریعہ بیج 
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©: تنے سے رس نکلتا ہے جو وارنش بنانے میں استعمال ہوتا ہے ۔ نٹ سے تیز قابض astringent  نکلتا ہے جو روشنائی بنانے میں استعما ل ہوتا ہے ، چونے کے پانی کے ساتھ ملانے سے سیاہ رنگ دیتا ہے اور کپڑوں پر نشانات لگانے کے لیے دھوبی استعمال
کرتے ہیں ۔ پھل بطور خضاب استعمال ہوتا ہے ۔ بیج کے اندر کا گودا کھایا جاتا ہے ۔ 




No comments:

Post a Comment