Thursday 23 February 2017

Sapium sebiferum ٹرچبری مکھن چربی


نباتاتی نام : سپییم سیبفرم Botanical Name:Sapium sebiferum Roxb 
خاندان ©: یوفاربیسی Euphorbiaceae  Family:
انگریزی نام: چائینز تالو درخت  Tallow Tree Chinese
 مکھن چربی دیسی نام: ٹرچبری  Tarcharbi
ابتدائی مسکن(ارتقائ): چین اور جاپان۔پاکستان میںایبٹ آباد اور اسلام آباد کاشت کیا جاتا ہے۔
قسم:پت جھاڑ
شکل: تاج نما قد: 12-6 میٹر قطر:0.3-0.2 میٹر
پتے:پتے سادہ ہیںاور دل کی شکل کے7.5-2 سینٹی میٹر،چھال کھردری اور ہلکی بھوری ہوتی ہے۔
پھولوں کا رنگ: پیلا پھول آنے کا وقت: مئی اور اکتوبر،نر اور مادہ پھول دونوں حصوں میں لگتے ہیںپھول چھوٹے اور خوشوں میں ہوتے ہیں20-5سینٹی میٹر لمبے
پھل: پھل کیپسول کی طرح اور پھل نومبر اور جنوری تک پکتا ہے۔ 
کاشت:بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے،۔ 
جگہ کا انتخاب: ایک غیر روادار درخت جو ایک قسم کی زمینوںکے ساتھ مرطوب اور شور زدہ جگہوں پر اگتا ہےAlkaline یا کم زرخیز زمینوں پر کامیابی سے کاشت کیا جاتا ہے۔بارش کی حد 1200-500ملی میٹر سالانہ یا اس سے زیادہ۔نیم مرطوب اور نیم بارانی،ٹھنڈا گرم،ذیلی گرم مرطوب مون سون آب و ہوا کو تر جیح دیتا ہے ،درجہ حرارت منفی 10 تا 40ڈگری سینٹی گریڈ،سطح سمندر سے بلندی 1200 میٹر،یہ کہر مزاحم اور جلدی سے جھاڑی بنا لیتا ہے۔
نمایاں خصوصیات:پاکستان میںہموار باغات میں لگا جاتا ہے 
بیماریاں:کیڑوں اور بیماریوں کے بارے نہیں جانا گیا۔
پیداوار : قدرے تیز بڑھوتری ، اوسط MAI 0.85 cm کیو بک میٹر فی ہیکٹر سالانہ 
لکڑی کی خصوصیات 
دانہ : سیدھا،برعکس گہرے آپس میں جکھرے ہوئے سے لہر دار،تھورا روشن،لچکدار درمیانہ
رنگ : ہلکا پیلا براﺅن،
کثا فت: sg 0.5 ۔ کلوریز کی مقدار 4100کلوریز فی کلو گرام 
مظبوطی : کمزور،نرم، 
استعمال: ایندھن،موم بتیاں اور صابن (from wax on seed coat)،زیبائشی، زمینی کٹاو ¿ کو روکنا، مگس بانی ،کریٹس اور ڈبے۔

No comments:

Post a Comment