Saturday, 11 July 2015

Erythina indica


نباتاتی نام : ارتھرینا انڈیکا  Botanical Name: Erythina indica
دیگرحوالہ جات: Sub family : Paplioaceae, Erythrina indica, (Sync:- E variegata)
          ای ویری گاٹاا٬     ارتھرینا انڈیکا٬     پاپلیوناسیا     
خاندان ©: لگیومینوسی  Family:Leguminosae
انگریزی نام: انڈین کورل  Indian Coral
دیسی نام: پنگڑا، تلوانا،توتا پری
 مستعمل نام : واراجیلی Telgu:- Varajeepo
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم: پت جھاڑ
شکل:                         قد:میٹر
تعارف:۔ایک جلدی بڑھنے والا٬خار دار قسم کا٬چھوٹا٬ پت جھڑ خزاں کے پتّے جھاڑنے والا٬ کانٹوںاور خاروں سے مسلّح درخت ہوتا ہے۔اس کے خوبصورت کورل گلابی پھول ہوتے ہیں۔چھال جب جوان ہوتی ہے٬ہموار اور سبز ہوتی ہے۔اور کاغذ کی طرح باریک چھلکوں کی صورت میں اُترتی رہتی ہے۔پرانی ہو کر موٹی ہو جاتی ہے۔ کانٹے کون طرح کے تیکھے اور عام طور پر سیاہ ہوتے ہیں۔
پتّے:۔ پتّے کمپاو ¿نڈ٬emarad گرین٬روشن سے٬ایک ہی ڈنڈی پر تین پتّیاں ۔پتّیاں لمبی اور اتنی ہی چوڑی ہوتی ہیں۔ یہ معیّن نماءاور اوول شیپ کی ہوتی ہیں۔
پتے:مرکب،برگچے6,4انچ لمبے،5,3انچ چوڑے برچھی نما بھی ہوتے ہیں،
پھول:۔پھول کورل ریڈ کلر کے ہوتے ہیں۔ اور اُن کی زندگی تھوڑی ہوتی ہے۔ پھول جنوری سے اپریل کے مہینوں میں لگتے ہیں۔
پھل:۔پھلی دار ہوتے ہیں۔ یہ پھول سے جلدی ہی پھل بن جاتی ہے۔ اور کچھ ہی عرصے کے اندر جوان ہو کر پک جاتی ہے۔ ایک پھلی میںبارہ کے قریب بیج ہوتے ہیں۔بیج ڈارک جامنی رنگ یا ڈارک براو ¿ن رنگ کے ہوتے ہیں۔



ڈسٹری بیوشن:۔یہ درخت پت جھڑ کے موسم والے جنگلات میں عام ملتا ہے۔
پھولوں کا رنگ: ناشپاتی کی شکل کے 4,1کے گچھوں میں سرے پر لگتے حی                 پھول آنے کا وقت: مارچ
جگہ کا انتخاب:
نرسری کے متعلّق:۔یہ درخت کئی اقسام کی مٹّی پر اُگ جاتا ہے۔ لیکن گہری نئی دریائی مٹّی کو زیادہ پسند کرتا ہے۔سلیٹی اور تازہ چکنی مٹّی بھی موزوں رہتی ہے۔ ایسی مٹی جس میں گول کنکریاں شامل ہوں اس کی گروتھ کو روکتی ہیں۔ لیکن پھر دوبارہ سے گروتھ ٹھیک ہو جاتی ہے۔ 500 to 1500 cm سالانہ بارش والے علاقے اس کی گروتھ کے لیے موزوں نہیں ہیں۔ یہ کافی خشک سالی برداشت کر جاتا ہے۔ 750 meterتک کی سطح سمندرسے بلندی مناسب رہتی ہے۔
کاشت: یہ بیج اورpropogative means دونوں طریقوں سے اُگایا جا سکتا ہے۔
بیج سے اُگانے کا طریقہ:۔جون کے مہینے میں پھلیاں توڑ لی جاتی ہیں۔ان کو کرش کیا جاتا ہے۔ اور چھانا جاتا ہے۔ یا کسی اور طریق سے بیج علیحدہ کر لیے جاتے ہیں۔ جہاں کہیں خشک جگہ اور عام موسمی ٹیمپریچر دستیاب ہو۔اس کے علاوہ کیڑوں وغیرہ کے حملے کا خطرہ نہ ہو۔ بیجو ں کو لمبے عرصے تک سٹور کر سکتے ہیں۔ ڈائریکٹ بیجنے کا طریقہ موزوں رہتا ہے۔ بیجوں کوجون۔ جولائی میں کاشت کرتے ہیں۔ تقریبا ¿ 60 to 80 %بیج اُگنے میں کامیاب ہو پاتے ہیں۔ بیجوں کے پودا بننے کے لیے افزائش پھوٹنے کی شرح 10 to 35 days ہوتی ہے۔
Vegetative propagation :۔یہ پروپیگیشن بذریعہ قلم درست رہتی ہے۔ روُٹ کٹنگ کی نسبت برانچ کٹنگ جلدی جڑ پکڑتی ہے۔ کافی گیلی مٹّی میں قلم لگانا مفید رہتا ہے۔ عام طور پر یہ قلمیں بیج کے گروتھ طریقے سے زیادہ کارگر رہتی ہیں۔ قلموں سے لگائے گئے پودے ایک سال بعدہی پھول دینے لگ جاتے ہیں۔
شجر کاری کے بعد کی احتیاطیں:۔ ایک سال عمر کی بیجوں سے تیار کردہ پنیری کو فیلڈ میں کاشت کیا جاتا ہے۔ قلموں والے پودے ڈائریکٹ ہی فیلڈ میں لگائے جاتے ہیں۔
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:                  بیماریاں:
استعمالات:۔اس درخت کی چھال بہت کڑوی ہوتی ہے۔ اور یہ ایکemmenagogueہوتا ہے۔ جو حمل ضائع ہونے سے بچانے والی دوائی بنانے کا کام آتی ہے۔ اور amenorrea ٬ملیریا٬پتّہ کے عوارض اور جگرکے امراض میں بھی استعمال ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ اندونی جلن٬جکڑن٬flatulence ٬بھوک کی کمی کی شکائیت٬ قولنج ٬کھانسی٬strangury ٬جذام٬insomnia٬جلد کے امراض اور بخاروں کے لیے بھی ادویات بنائی جاتی ہیں۔ اس درخت کے پتّے بھی بہت کڑوے ہوتے ہیں۔ جو کہ پیشاب کے اخراج کے لیے٬ جلاب کے لیے ملیّن ٬معدے کی جملہ تکالیف٬antihelmintic ٬گیسٹرو سکوپی٬helminthiasis کی تکالیف ٹیسٹ وغیرہ میں استعمال ہوتے ہیں۔ کچھ قبائل میں پتّوں کا نرم پیسٹ تازہ کٹائی والے زخموں کے اور کچھ پھوڑوں کے اوپر لوپری (ایسے کسی پتوں کے پیسٹ کو کہتے ہیں جسے کسی گرم تیل میں ملا کر زخم کے اوپر لگا کر بعد میں پٹّی باندھ دیتے ہیں۔)بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔



Eriobotrya japonica لوکاٹ

نباتاتی نام :اریوبوٹریا جیپونیکا Botanical Name: Eriobotrya japonica
خاندان ©:روزیسی Family: Rosaceae
انگریزی نام:
دیسی نام: لوکاٹ
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم:سدا بہار




شکل:                         قد:7-10 میٹر
پھولوں کا رنگ:سفید                         پھول آنے کا وقت:فروری۔ مارچ
کاشت:بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:

استعمال ©:

Elaeagnus hortensis


نباتاتی نام :ایلیگنیس ہوٹرنسس Botanical Name: Elaeagnus hortensis M.Bie               
خاندان ©:ایلیگنیسی Family: Elaeagnaceae 
انگریزی نام: رشین او لائیو Russian Olive
دیسی نام: سنجاٹا Sanjata
ابتدائی مسکن(ارتقائ):گلگت،سکردو،چترال،کاغان،بلوچستان
قسم: پت جھاڑ
 شکل:         قد:  فٹ میٹر   پھیلا : فٹ
پتے: پتے ہیں elliptic بیضوی،چمکدار سبز اور اوپر سے نیچے کی سطح سے چاندی جیساچھلکا پھیلا ہوا 
 پھولوں کا رنگ: پیلے اور سفید              پھول آنے کا وقت: اپریل اور مئی۔پھول چھوٹے ہوتے اور پتوں کے بغل میں لگتے ہیں
پھل : پھل ڈروپ اور پتھریلہ ہے بیج 2 سینٹی میٹر لمبا۔سرخ پھل جب پکتا ہے تو میٹھا ہوتا ہے



کاشت:بیج , اور کٹنگ طریقے دونوں سے،۔
جگہ کا انتخاب:ایک واحد غیرروادار درخت جو مرطوب ،ڈھال اورکھائی اور قدرتی چشموں والی جگہوں پر اگتا ہے یہ قریب قریب کسی بھی ریتلیthirvesمیںچونا صفت زمینوں پر اچھا اگتا ہے۔بارش کی حد 500-200 ملی لیٹر سالانہ۔درجہ حرارت 30-0 ڈگری سینٹی گریڈ
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:بیماریوں اور کیڑوں کے بارے میں نہیں جانا گیا۔
پیداوار:آہستہ بڑھوتری ،
لکڑی کی خصوصیات:
دانہ : مسام دار،
رنگ :گیلی لکڑی کم ظرف، سخت لکڑ ی سیاہ بران،
کثا فت : نرم،
مظبوطی :نرم،معتدل

استعمال ©:پھل،مربہ،جیلی،چارہ،ایندھن،جنگلی حیاتیات،Windbreaks and nurse crop for timber trees ۔

Ehretia serrata


نباتاتی نام : ایٹریا سٹریا Botanical Name: Ehretia serrata Roxb.
خاندان ©: بوریگنیسی Boraginace Family:
انگریزی نام: پونا Punna
دیسی نام : پوران  Puran
ابتدائی مسکن(ارتقائ):پاکستان اور بھارت،پاکستان میں ہمالیہ علاقوں میں بڑھتا ہے آزاد کشمیر،مغرب کی طرف راولپنڈی،اسلام آباد،مری،ہزارہ،سوات   



قسم: پت جھاڑ                               
شکل:          قد: 12-10میٹر   پھیلا : 4.0تا5.0 میٹر
پتے: پتے سادہ ہیں،بیضوی شکل کے اورجلدی سے دھار رکھناToothed،پتے نوکیلے ہیں15-8سینٹی میٹر لمبے اور7-4سینٹی میٹر چوڑے اوپر والے پتے چمکدار،چھال سیاہی بھوری اورچوٹی کادڑاڑ۔
 پھولوں کا رنگ: سفید                        پھول آنے کا وقت: مارچ اور مئی۔ پھول چھوٹے سفید اور خوشبودار لمبے مخروطی شکل کے خوشوں میں
پھل : پھل ڈروپ،چھوٹا اور گول،پھل ستمبر اور نومبر میں پکتا ہے
کاشت:بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے،۔
جگہ کا انتخاب:ایک غیر روادار درخت جو ہلکی قسم کی متوازی،گرم پتھریلی بناوٹ والی زمینوں پر بڑھتا ہے بارش کی حد1250-750 ملی میٹر سالانہ،ٹھنڈی ذیلی گرم مرطوب اور مرطوب،ذیلی مرطوب،مون سون آب و ہوا کو ترجیح دیتا ہے درجہ حرارت-10تا 40 ڈگری سینٹی گریڈ۔سطح سمندر سے بلندی 1500 میٹر۔ایک کہر حساس درخت تھوڑے عرصے تجارتی لکڑی کے طور پر
نمایاں خصوصیات:لاہور کے علاقے میں کامیابی سے کاشت کیا جاتا ہے                                  شاخ تراشی:
بیماریاں:
پیداوار :آہستہ بڑھوتری ، اوسط MAI     0.73 to083 کیو بک میٹر فی ہیکٹر سالانہ
لکڑی کی خصوصیات:
دانہ : کھردرا،
رنگ : ہلکا بران،
کثا فت: sg 0.59 ۔ کلوریز کی مقدار کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی :سخت،مضبوط

استعمال ©:ایندھن ،پھل،آلات،erosion control ،فرنیچراورgun stocks،پتے چارے کے طور پر استعمال کئے جاتے ہیں

Ehretia aspera

نباتاتی نام : اہریٹیا اسپرا  Botanical Name: Ehretia aspera
خاندان ©: بوریگینیسی Family:Boraginaceae
knockaway tree انگریزی نام : اہریٹیا
دیسی نام: اسٹیریا  Ethseria
ابتدائی مسکن(ارتقائ):East Indies, at Bhotan
قسم:سال بہ سال پتے جھاڑنے والا



شکل:                         قد:میٹر
پتے: 25 انچ لمبے، 12 انچ چوڑے ، پٹول مختصر
 پھولوں کا رنگ: چھوٹے ، متعدد ،تقریبا ¿ بغیر ڈنٹھل کے ،                                 پھول آنے کا وقت: مارچ
پھل ڈروپ، گودے والا، مٹر کے دانے کے برابر ، پکنے پر سرخ ہو جاتا ہے۔
کاشت:بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©: 

                

Ethreia


نباتاتی نام :  :ایتھریٹیا  Ethreia Botanical Name:
خاندان: ©بو راگی ناسیا Family:Boraginaceae
انگریزی نام
دیسی نام: موُگی  Moogi
ابتدائی مسکن(ارتقائ): یہ پت جھڑ والے جنگلات کا اور مون سوُن علاقوں کا انڈیا کاعام درخت ہے۔ یہ جزائر انڈیمان(کالا پانی) میں بھی پایا جاتا ہے۔ ہمالیہ کے پہاڑوں میں جہاں موسم زیادہ رطوبت والا ہوتا ہے۔ اور سایہ دار جگہیں بھی دستیاب ہوتی ہیں۔ وہاں بھی ملتا ہے۔
قسم: پت جھاڑ                  شکل:ایک میڈیم سائز کا ۔    قد: 12 to 15میٹر   پھیلا :
پتے۔پتّے جب جوبن پرہوتے ہیں۔ روشن سبز ہوتے ہیں۔ اور 7.5 to 18 cm لمبے ہوتے ہیں۔ ان کے گرد بہت باریک پتلا سا پردہ
دارحاشیہ ہوتا ہے۔Petiole 1 to 2 cm لمبا ہوتا ہے۔ درخت جس کا کافی پھیلاو ¿ ہوتا ہے۔ اور بالکل بے قاعدہ سا تناءہوتا ہے۔ جس کا گھیر 0.9 to 1.5 meterتک ہوتا ہے۔ اور اونچائی meter تک موزوں حالت میں ہوتی ہے۔ بہت خشک علاقوں میں یہ درخت چھوٹا سا بلکہ ایک بڑی سی جھاڑی ہی لگتا ہے۔کچلے ہوئے پتّے اور لکڑیbark ایک مخصوص مہکبوfoeted smell رکھتے ہیں۔جو کہ Holoptelia antergrifoliaسے مشابہ ہوتی ہے۔ اس درخت کی ایک اور خصوصیت exfoliating outer bark ہے۔ Bark (چھال )پیلی٬زرد٬ خاکی یا سفید راکھ کے رنگ کی ہوتی ہے۔ہموار ہوتی ہے۔اور کچھ اُبھرے ہوئے کارک نما نرم سے پوائینٹ ہوتے ہیں
 پھولوں کا رنگ:              پھول آنے کا وقت: سفید بہت زیادہ تیز مہک والے٬بغیرstalk کے یا چھوٹّے سے pedicelled والے٬axillary and terminal dichotomously branched cymes جو کہ 5 to 10 cm across نئے پتّے کے نکلنے سے پہلے یا ساتھ ہی ہوتی ہیں
 پھل:۔ پکنے کے موقع پررسدار ٬قدرے دو سے چار پھاڑیوں والا ٬اورنج کلر کا ہوتا ہے۔
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:

استعمال:۔ اندرونی چھلکا اور پھل اُن دنوں میںکھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ جب قحط کا سا سماں ہوتا ہے۔پتّے جانوروں کے چارے کے طور پر استعمال کیے جاتے ہیں۔ چھلکے کو پان کے پتّے کی طرح چبایا جاتا ہے۔ تا کہ دانتوںمسوڑوں کا رنگ سُرخ ہو جائے۔

Dombeya spectabilis

نباتاتی نام : ڈومبیا سپیکتا بیلیس Dombeya spectabilis Botanical Name: 
خاندان ©: مالویسی  Family:Malvaceae  
انگریزی نام: ڈومبیاDombeya
دیسی نام:
ابتدائی مسکن(ارتقائ): افریقہ ،مڈغاسکر
قسم:سال بہ سال پتے جھاڑنے والا
شکل:         قد:12-15 فٹ


پتے:
پھولوں کا رنگ: ہلکا گلابی      پھول آنے کا وقت: جنوری فروری
کاشت:بیج ۔ گٹی ،قلم 
جگہ کا انتخاب:مکمل سورج  
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی: پھول ختم ہو جانے کے بعد اطراف سے شاخ تراشی خوبصورت شکل قائم رکھنے کےلیے
 بیماریاں:
 استعمال ©: زیبائیشی درخت ،جنگلی حیات کے تنوع میں اہم ، شہد اور تتلیوں کے لیے پر کشش



Dolichandrone artovirens


نباتاتی نام: ڈولیچنڈرونی آرٹووائرنس  Botanical Name:Dolichandrone artovirens
خاندان ©: : ۔بگنونیاسیاBignoniaceae Family:
دیگر حوالہ جات: ڈی کرسپا D.crispa
انگریزی نام
دیسی نام: vaddi وادّی(تیلگو زبان میں)
ابتدائی مسکن(ارتقائ):    خشک پت جھڑ والے جنگلوں میں پورے انڈیا میں پائے جاتے ہیں۔
قسم: پت جھاڑ  ، سدا بہا ر



 شکل: ۔ایک درمیانے سائز کا درخت ۔                     قد:  فٹ میٹر   پھیلا : فٹ
پتے:۔ٹہنی پرمخالف اطراف میں ہوتے ہیں۔ پتیاں مکمل یا کسی حد تک دندانے دار ہوتی ہیں۔ یہ5 to 7 کے جوڑوں میں ہوتی ہیں۔ یہ اوول ڈیزائن کی چوٹی پر نوکیلیacuminate ہوتی ہیں۔ انچ لمبے  انچ چوڑے  ۔ Barkبھوری اور کھردری ہوتی ہے۔
 پھولوں کا رنگ: خوبصورت سفید رنگ کے پھول لگتے ہیں                پھول آنے کا وقت: پھول:۔صرف گنتی کے بڑے بڑے سفیدپھول لگتے ہیں۔ یہ پھول رات کے وقت جوبن پر ہوتے ہیں۔
پھل:۔پھل پچکے ہوئے کیپسول کی طرح ہوتے ہیں۔ جبکہ بیج اور بھی یادہ پچکے ہوئے اور مستطیلی سے ہوتے ہیں۔
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:


Diospyros peregrina


نباتاتی نام : ڈائیوسپائیرس پرگرینا Botanical Name: Diospyros peregrina
خاندان ©: ابی نیسی Family: Ebenaceae
انگریزی نام:
دیسی نام: گاب Gab
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم:سدا بہار
شکل:                         قد:12-15 میٹر
پھولوں کا رنگ:سفیدی مائل ذرد                            پھول آنے کا وقت: اپریل۔مئی
کاشت:بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:



Diospyros montana


نباتاتی نام ::ڈائی اوس پائی روس مونٹانا Diospyros montana Botanical Name:
 خاندان :۔ایبے ناسی Ebenaceaen Family:
 Mountain persimmon, mottled ebony انگریزی نام
دیسی نام: گوٹّا گوٹّاپاکویےراگوڈاTelgu:- Gota gota/Paaku/ Yerragoda :-
تعارف:۔۔ کبھی کبھی کانٹے دار بھی ہوتا ہے۔ یہ پت جھڑ موسم کا درخت ہوتا ہے۔ جس پر سبز پھول اور سُرخی مائل خاکی پھل لگتے ہیں۔چھال پتلی٬بھوری اور بھوری کالی سی ہوتی ہے۔ لکڑی بھوری٬بھوری پیلی سی خاکی آمیزش والی جس پر گھاڑھے رنگ کے دھبّے ہوتے ہیں۔اور کچھ سخت ہوتی ہے۔
ابتدائی مسکن(ارتقائ):۔آندھرا پردیش کے شمال اور جنوب کے پت جھڑ کے موسموں والے جنگلات میں پائے جاتے ہیں۔دکّن جزیرہ نمائ٬شمال مغربی تامّل ناڈّو اور مشرقی اور مغربی


قسم: پت جھاڑ  ، سدا بہا ر
شکل: یہ ایک چھوٹّا سا یا درمیانے سائز کا درخت ہوتا ہے  قد:  فٹ میٹر   پھیلا : فٹ
پتے:۔ پتّے اوول شیپ یا بیضوی ہوتے ہیں۔2 to 6 cmلمبے٬اور 1 to 3 cm چوڑے ہوتے ہیں۔آخری کنارے پرمنفرجہ زاویہ بناتے ہوئے ۔ جبکہ بیس پر کبھی قوس کی طرح گول ہوتے ہیں۔ جب نوجوان ہوتے ہیں۔تب بالکل ہموار اور ہلکی ہلکی مہک دیتے ہیں۔
 پھولوں کا رنگ:              پھول آنے کا وقت:
 پھل:۔سُرخی مائل بھُورے٬با لکل گولائی مائل٬1 to 1.5 inches ڈایا کے ہوتے ہیں۔
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:گھاٹ کی اُترائیوں پر نچلی سطح پر پائے جاتے ہیں۔ یہ عام سا درخت ہوتا تھا۔ لیکن آج کل کافی دستیاب ہوتا ہے۔
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©: