Tuesday, 14 July 2015

Nyctanthes arbor-tristis ہا ر سنگھار



 نباتاتی نام: نکٹنتھس آر برٹرسٹس Nyctanthes arbor-tristis  Botanical Name:
خاندان ©: اولی ا یسی Family: Oleaceae
انگریزی نام: نائٹ فلاورنگ جسمین ، ٹری آ سورو، ٹری آ سیڈنس  Night-flowering Jasmine, Tree-of-Sorrow, Tree of Sadness
دیسی نام:ہا ر سنگھار Haar Singhar
ابتدائی مسکن(ارتقائ): جنوبی ایشیا ، شمالی پاکستان ، نیپال
قسم: پت جھاڑ  ، سدا بہا ر
 قد 10-12 فٹ میٹر   پھیلا  فٹ
پتے:  انچ لمبے  انچ چوڑے 
 پھولوں کا رنگ: سفید، مرکز میں نارنجی
پھول آنے کا وقت: مارچ۔مئی
پھل :
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم semi-hardwood cuttings
جگہ کا انتخاب: پی ایچ تیزابی 5.6 to 6.0 (acidic) ، 
نمایاں خصوصیات:پھول مغربی بنگال بھارت کا سرکاری پھول ہے
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:پھولوں سے کپڑے رنگنے والا ذرد رنگ حاصل ہوتا ہے ۔
 in vitro میں بیج، پھول اور پتیوں کے عرق میں immunostimulant ، hepatoprotective ، antileishmanial، اینٹی وائرل اور اینٹی فنگل سرگرمی پائی جاتی ہے ۔پتے میڈ آئروےدک ادویات اور ہومیوپیتیک میں استعمال کئے جاتے ہیں sciatica کے، جوڑوں کا درد، بخار، اور مختلف دردوں کے لئے اور جلاب کے طور پر۔

Botanical Name(s): Nyctanthes Arbortristis ہار سنگھار،
Uses
دافع بخار، اینٹی بائیوٹکس، دافع جَراثیم ، انٹی سوجن یا سوزش، پیٹ کے کیڑوں کو خارِج کرنے والی دوا، گلے سے بلغم نکالنے والی دوا ، تپ مار دوا۔ جؤر ناسک، دست آور ، قابض دوا ، آشوبِ چشم ، بھوک لگانے والی ، دفع ریاح ، ہاضم ، بچوں کی قبض دور کرے، جوڑوں میں درد کا علاج، گٹھیا ۔ وجع المفاصل ۔ درد انگیز ورم جس میں جوڑوں اور عضلات میں سختی بھی آ جاتی ہے ۔ اور درد بھی ہونے لگتا ہے، خارش ۔ داد چمبل کی بیماری ۔
Uses & Benefits of Coral Jasmine
Coral jasmine is antibacterial, anti-inflammatory, anthelmintic, expectorant, bitter, tonic, febrifuge and a mild purgative.
The flowers are bitter astringent, ophthalmic, stomachic and carminative.
Night Jasmine is very useful in treating constipation in children.
The leaves are used in Ayurvedic medicine, to treat sciatica, arthritis, fevers, rheumatism and various painful conditions.
Its leaves are also blend into a paste and used in skin related troubles, especially ringworm.
The fresh leaves are boiled in mustard oil and used externally for treating ringworm.
The leaf juice is mixed with common salt to treat intestinal worms.
Coral jasmine is used in the treatment of fungal skin infection, dry cough, and bronchitis and as an antidote for snakebites.
The seeds are crushed and the aqueous paste is applied externally on the piles. They are also useful in treating baldness, scurvy and affections of the scalp.
The decoction of night jasmine flowers is used in treating gout.
Patients with gynecological problems are advised to take 3 fresh night jasmine leaves, with 5 black peppers.
The decoction of its seeds is used as a hair tonic. Washing hair daily with this tonic helps to get rid of dandruff and lice.
Coral jasmine is also used to treat anxiety, restlessness, headaches, gastritis, hepatitis, diarrhea, vertigo and dysmenorrhoea.
Family Name: Oleaceae
Kingdom: Plantae
Division: Magnoliophyta
Class: Magnoliopsida
Order: Lamiales
Family: Oleaceae
Genus: Nyctanthes
Species: N. arbor-tristis
Popular Name(s): Night Flowering Jasmine, Parijat, Harsinger, Queen of the Night, Tree of Sorrow
Parts Used: Flowers, leaves, seeds.
Habitat: Cultivated in gardens across India
Description
Coral jasmine, commonly known as night jasmine, is an indigenous small tree, with a gray or greenish, rough and flaky bark. The shrub grows to a height of 10 meters. The simple leaves are opposite, with an entire margin about 6 to 12 cm long and 2 to 6.5 cm wide. The flowers are fragrant with a five-to-eight lobed corolla and orange-red centre, often seen in a cluster of two to seven. The petals are snowy white with dewdrops sitting on them. The fruit is flat, brown and heart-shaped to rounded-capsule, around 2 cm in diameter with two sections, each containing a single seed. Coral jasmine is native to Southern Asia, stretching across Northern Pakistan and Nepal through Northern India to Southeast Thailand. It is known as harsinghar and paarijat in Hindi; . It is also referred to as the “tree of sorrow”, since the flowers lose their brightness in daytime.
Uses & Benefits of Coral Jasmine
Coral jasmine is antibacterial, anti-inflammatory, anthelmintic, expectorant, bitter, tonic, febrifuge and a mild purgative.
The flowers are bitter astringent, ophthalmic, stomachic and carminative.
Night Jasmine is very useful in treating constipation in children.
The leaves are used in Ayurvedic medicine, to treat sciatica, arthritis, fevers, rheumatism and various painful conditions.
Its leaves are also blend into a paste and used in skin related troubles, especially ringworm.
The fresh leaves are boiled in mustard oil and used externally for treating ringworm.
The leaf juice is mixed with common salt to treat intestinal worms.
Coral jasmine is used in the treatment of fungal skin infection, dry cough, and bronchitis and as an antidote for snakebites.
The seeds are crushed and the aqueous paste is applied externally on the piles. They are also useful in treating baldness, scurvy and affections of the scalp.
The decoction of night jasmine flowers is used in treating gout.
Patients with gynecological problems are advised to take 3 fresh night jasmine leaves, with 5 black peppers.
The decoction of its seeds is used as a hair tonic. Washing hair daily with this tonic helps to get rid of dandruff and lice.
Coral jasmine is also used to treat anxiety, restlessness, headaches, gastritis, hepatitis, diarrhea, vertigo and dysmenorrhoea.

Nephelium litchi


نباتاتی نام :نفیلیم لیچی Botanical Name: Nephelium litchi
خاندان ©: سپنڈیسی Family:Sapindaceae
انگریزی نام: لائچی ٹری Lychee tree
دیسی نام: لیچی Litchi
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم:سدا بہار
شکل:
قد:6-8 میٹر
پھولوں کا رنگ:ذردی مائل سبز
پھول آنے کا وقت: فرروری۔ مارچ
کاشت: گٹھی Aerial layering
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:         
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:

                

Musa paradisiaca


نباتاتی نام : موسا پرادیسیکا  Musa paradisiaca Botanical Name:
خاندان ©: موسی Family: Musaceae
انگریزی نام: بنانا  Banana
دیسی نام: کیلا
ابتدائی مسکن(ارتقائ): ٹراپیکل جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیا، پاپوا نیو گنی
قسم: پت جھاڑ  ، سدا بہا ر
 شکل: تنا سیدھا             قد: 24.9 فٹ 6 7.6 میٹر   پھیلا : فٹ
پتے: انچ لمبے  انچ چوڑے 
 پھولوں کا رنگ:           پھول آنے کا وقت:
پھل :
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:ہر بیشیئس پودوں میں سب سے بڑا پودا۔یہ ایک درخت نہیں ہے لیکن عام طو ر پر درخت ہی تصور کیا جاتا ہے۔
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:



Murraya paniculata


نباتاتی نام : مرایا پینیکولیٹا Murraya paniculata  Botanical Name:
خاندان ©: روٹیسی Family:Rutaceae
انگریزی نام:اورنج جاسمین  Orange Jessamine
دیسی نام:مروا wa   mr
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم: ، سدا بہا ر
 قد  فٹ میٹر   پھیلا  فٹ
پتے:  انچ لمبے  انچ چوڑے 
 پھولوں کا رنگ: سفید ۔خوشبودار                        پھول آنے کا وقت: سارا سال وقفوںکے ساتھ
پھل :
کاشت: بذریعہ بیج 
جگہ کا انتخاب:کہر برداشت نہیں کرتا۔               ٹراپیکل
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:بطور باڑ ۔



Murraya koenigii

                
نباتاتی نام : مرایا کونیجی Botanical Name: Murraya koenigii
خاندان ©: روٹیسی Family:Rutaceae
انگریزی نام: کری پتا  Karri patta
دیسی نام: چری پونچا Chirri poncha
ابتدائی مسکن(ارتقائ): پاک و ہند    
قسم:سدا بہار
شکل:                         قد:5-8 میٹر 
پتے :پتے پر کی شکل کے انتہائی خوشبودار، پتیاں24سینٹی میٹر لمبی اور 12 سینٹی میٹر چوڑ .
پھولوں کا رنگ:سفید خوشبودار           پھول آنے کا وقت: فروری۔اپریل
پھل :چھوٹا سیاہ بیری نما پھل خوردنی ہے جبکہ بیج زہریلے ہوتے ہیں۔
کاشت:بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:          چھوٹا درخت ،
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:




Morus alba


نباتاتی نام:مورس البا Botanical Name: Morus alba Linn.
خاندان ©: موریسی Family:Moraceae
انگریزی نام: ملبری Mulberry
دیسی نام: تُوت Tut
ابتدائی مسکن(ارتقائ): پاک و ہند ، افغانستان ، ایران ،چین ،سینٹرل ایشیا ۔اور دنیا کے بہت سے


حصوں میں کاشت کیا جاتا ہے۔
قسم: پت جھاڑ 
 شکل: تاج نما ،گول      قد: 15-9 میٹر   پھیلا : 0.8-0.6 میٹر
پتے: پتے سادہ ہیں۔varied شکل کے15-5 سینٹی میٹر لمبے اور 12-4 سینٹی میٹر چوڑے ۔چھال گہری grayishہونے کے ساتھvertical ridges or fissures. ۔
 پھولوں کا رنگ: سبز مائل               پھول آنے کا وقت: فروری اور اپریل۔نر پھول2-1 سینٹی میٹر لمبے ہیںcatkin جیسے خوشوں میں،اور مادہ پھول اکیلا اور سر سے گو ل قطر میں 0.5 سینٹی میٹرہوتا ہے۔
پھل : پھل بیریContaining 15-5 چھوٹے بیج،0.7 تا 1 سینٹی میٹر لمبے ہوتے ہیں۔berries سفید اور گلابی اور جامنی ،سرخ،کالا،پھل مارچ اور جون میں پکتا ہے۔
کاشت:بیج اور غیر جنسی طریقے دونوں سے، حشرات کش بیج سٹور کیا جاسکتا ہے۔
جگہ کا انتخاب:ایک قدرے غیر روادار درخت جو اچھی نکاسی والی،زرخیز،زمینوں پر بڑھتا ہے۔بارش کی حد 1250-750 ملی میٹر سالانہ یا اس سے زیادہ۔نیم بارانی،ٹھنڈی،کوہ ابلیس کے دامن میں درجہ حرارت،ذیلی گرم مرطوب ،ٹھنڈی مون سون آب و ہوا کو ترجیح دیتا ہے،درجہ حرارت منفی 40-10 ڈگری سینٹی گریڈ۔سطح سمندر سے بلندی 3300 میٹر۔
نمایاں خصوصیات:جھاڑی آسانی سے بنا لیتا ہے
شاخ تراشی:
بیماریاں:کیڑوں کا حملہ جڑوں پر ہوتا ہے۔
پیداوار: بڑی تیز بڑھوتری ، اوسط MAI              5 to 8.5 m/ha/yr کیو بک میٹر فی ہیکٹر سالانہ ۔قطر پندرہ سالہ پرانے درخت کا 60cm ریکارڈ ہے۔
لکڑی کی خصوصیات
دانہ: سیدھا،درمیانہ کھردرا،غیر ہموار لچکدار
رنگ :گیلی لکڑی زرد مائل سے زرد مائل سفید،سخت لکڑی چمکدار زرد مائل بران سے سادہ لوح بران ہوجاتی ہے عمر کیساتھ۔
کثا فت: sg 0.69 ۔ کلوریز کی مقدار 5100کلوریز فی کلو گرام
استعمال ©: سخت،سکڑنے پھیلنے والا اور لچکدار
استعمال ©:سلک ورم فوڈ،چارہ،پھل،carriages ،کھیل کا سامان،veneer and plyood ،فرنیچر،medicinal (Bark is a vermifuge and purgative,furit is a laxative) ،اور shelterbelts ۔


Moringa pterygosperma



نباتاتی نام : مورنگا پٹیروگاسپرما Botanical Name: Moringa pterygosperma Gaertn.de.Fruct
خاندان ©: مورنگیسی Family:Moringaceae
انگریزی نام: ہارس ریڈش ٹری Horse-raddish tree
دیسی نام: سوہانجنا Sohanjana
ابتدائی مسکن(ارتقائ): پاکستان اور سب ہمالیہ۔اور راولپنڈی میں پایاجاتا ہے۔
قسم: پت جھاڑ
شکل:                         قد: 10-12 میٹر
پتے : مرکب ہیں70-30 سینٹی میٹر لمبے،پتیاں سیدھی ہیں اور چھال مڑی ہوئی ہے ۔
پھولوں کا رنگ: سفید ،                   پھول آنے کا وقت: فروری اور اپریل۔پھول 2.4 سینٹی میٹر لمبے اور شہد کی خوشبو جیسے،لمبی پینسل کی طرح
پھل : پھل لمبا اور کیپسول کی طرح 50-25 سینٹی میٹر لمبا۔بیج اگست میں پکتا ہے اور 2.4 سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے۔
کاشت:بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے،۔
جگہ کا انتخاب:ایک بہت غیر روادار درخت جو کے ایک اچھی قسم والی جگہوں پر پایا جاتا ہے اور نکاسی والی جگہوں پر اچھی پیدا وار ہوتی ہے۔
نمایاں خصوصیات:تیزی سے بڑھنے والا درخت،سایہ دار جس میں لگنے والی پھلیاں کھائی جاتی ہیں       
شاخ تراشی:
بیماریاں:
پیداوار : اس کی بڑھوتری اوسط درمیانی ہے۔
لکڑی کی خصوصیات
دانہ ©: سیدھا
رنگ: ہلکا
کثا فت : درمیانی
مظبوطی : نرم،کمزور،خانہ دار۔
استعمال ©:زیبائشی ،چارہ،درخت سے گوند نکلتی ہے ،بیج سے تیل اور رنگ حاصل ہوتا ہے،پھل پکایا اور کھایا جاتا ہے،درخت کی جڑیں ہارس ریڈش
 (horse raddish)کہلاتی ہیں

مورنگا ( سہا نجنہ) کرشماتی پودا مورنگا کثیرالمقاصد کرشماتی خوبیاں رکھنے والا پودا ہے۔ یہ نیچرل ملٹی وٹامن ہے، غذائیت سے مالا مال ہے۔ انسانوں اور جانوروں کیلئے بہت بڑی نعمت ہے۔ مورنگا کاتعارف نباتاتی نام ۔ مورنگا اولیفیرا Moringa Olifera مورنگا کو اردو میں سہانجنہ کہتے ہیں پنجابی میں بھی سہانجنہ ہی کے نام سے مشہور ہے۔ سندھی میں سہانجڑو کہتے ہیں۔ اس پودے کا قدرتی مسکن شمالی ہند اور جنوبی پاکستان ہے۔یہ درخت بیس سے پینتیس فٹ اونچا ہوتا ہے۔اس کو سال میں دو تین مرتبہ پھل اور پھول لگتے ہیں۔ اس کی لکڑی بہت نرم اور نازک ہوتی ہے۔اس کی ٹہنیوں سے باریک باریک شاخیں نکلتی ہیں جن پرچھوٹے چھوٹے پتے ایک دوسرے کے مقابل لگتے ہین۔ پھلیاں تقریباً ایک فٹ لمبی اور انگلی کے برابر موٹی ہوتی ہیں جن سے تکونے بیج نکلتے ہیں۔ اس درخت کے تنے سے کیکر کی مانند گوند نکلتا ہے۔ پھولوں کی رنگت کے لحاظ سے اس کی دو قسمیں ہیں سفید اور سرخ پھولوں والا۔ تیل۔ مورنگا کے بیجوں سے 36٪ تیل نکلتا ہے۔ یہ تیل بے بو اور بے ذائقہ ہوتا ہے ۔ مدتوں پڑا رہنے سے بھی خراب نہیں ہوتا۔ ذائقہ ۔ قدرے تلخ مزاج ۔ گرم خشک درجہ سوم۔ افعال و استعمال ۔ مورنگا کے پھولوں پتوں گوںد اور جڑوں کو سرد بلغمی امراض میں مدتوں سے استعمال ہو رہا ہے۔ نیوٹریشن کے لحاظ سے مورنگا کی اہمیت مورنگا کاپودا نہایت قیمتی اور کرشماتی خصوصیات کا حامل ہے اس پودےمیں تقریباً 92 غذائی اجزا یعنی نیوٹرینٹ اور 46 قدرتی انٹی آکسیڈنٹ (مانع عملِ تکسید مادے) موجود ہیں کوئی ایسا وٹامن ابھی تک دریافت نہیں ہوا جو اس پودے میں موجود نہ ہو۔ مورنگا کی ان خصوصیات کی وجہ سے اگر اس پودے کو غذائیت کا پاور ہائوس کہا جائے تو یہ غلط نہ ہوگا۔ نیو ٹرین ویلیو کے حساب سے اگر مورنگا کا جائزہ لیا جائے تو ثابت ہو جاتا ہے کہ غذائیت کے اعتبار سے کوئی دوسرا درخت یا پودا اس کا مقابلہ نہیں کرتا۔ مورنگا کے پتوں کے 100 گرام پوڈر میں پروٹین کی مقدار دودھ اور دہی کی نسبت 2 گنا سے زیادہ ہے وٹامن سی کی مقدار 7 عدد سنگتروں سے زیادہ ہے وٹامن اے کی مقدار گاجر کی نسبت 4 گنا سے زیادہ ہے۔ آئرن کی مقدار بادام کی نسبت 3گنا زیادہ ہے۔ وٹامن ای کی مقدار پالک کی نسبت 3گنا سے زیادہ ہے۔ مورنگا انسان دوست کسان دوست اور غریب پرور درخت ہے۔ مورنگا میں بے پناہ شفائی خصوصیات پائی جاتی ہیں جدید تحقیق کے مطابق مورنگا سے سینکڑوں بیماریوں کاعلاج کامیابی سے کیا جا سکتا ہے۔ ایور وید ک طریقہ علاج میں 300 بیماریوں کا علاج مورنگا سے کیا جاتا ہے۔ مورنگا کے پتے انسانوں اور جانوروں کی خوراک کے طور پر استعمال کئے جاتے ہیں۔ غذائی قلت دور کرنے کیلئے مورنگا کادرخت ایک بہتریں حل ہے۔ شہرت یہ پودا اس وقت شہرت کی بلنڈیوں پر پہنچا جب افریقہ (سینیگال) مین قحط کے دوران اسے غزا کی کمی دور کرنے والے درخت کے طور پرچرچ کی طرف سے متعارف کروایا گیا۔ اس درخت کے پتوں نے نہ صرف انسانوں اور جانوروں کی غذائی ضروریات کو پورا کیا بلکہ اس کے بیجوں کے سفوف سے پانی صاف کرکے پینے کے قابل بنایا گیا اور اس کے بیجوں اور تیل کو بہت سی بیماریوں کے علاج کیلئے استعمال کیا گیا۔ مورنگا ایک کثیرالمقاصد پودا ہے۔ غذائیت اور شفائی اجزا کی بدولت مورنگا کثیرالمقاصد پودا ہے۔ ہم اس کے ذریعے فصلوں کی پیداواری صلاحیت کو بڑھا سکتے ہین۔ اس کو پانی صاف کرنے کیلئے استعمال کر سکتے ہیں۔ اس پودے کو لائو سٹاک کی خوراک کے طور پر استعمال کرکے مویشیوں کو صحت مند اور فربہ کیاجاسکتا ہے اورانکے دودھ میں بھی اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ اس کے بیجوں سے حاصل ہونے والا تیل دنیا کا مہنگا ترین تیل ہے۔ اس تیل کو ناسا جیسے ادارے سپیس انویسٹی گیشن کیلئے استعمال کر رہے ہیں۔ غذائی اہمیت مورنگا کے پتوں کا 50گرام سفوف پورے دن کی غذائی ضروریات کیلئے کا فی ہے اورجسم میں غذائیت کے مختلف اجزائ کی کمی نہیں ہوتی۔ گوشت اور پھلوں جیسی مہنگی خوراک کی ضرورت نہیں رہتی۔ اس سے ایک غریب آدمی آسانی سے اپنی غذائی ذروریات پوری کر سکتا ہے۔اپنے آپ کو صحت مند اور توانا رکھ سکتا ہے اور بیماریوں سے محفوظ رہ سکتا ہے۔ مورنگا کے درخت کا ہر حصہ اہمیت کا حامل ہے۔ اس کے ہر حصے کو غذا کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اسکے تازہ پتوں کو پالک کی طرح استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس کو پکایا جا سکتاہے۔خشک کرکے سفوف بناکر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ سلاد سے لیکر سالن تک بنایا جاسکتا ہے۔ اس کی پھلیان بھی پکائی جاتی ہیں۔ اس کی جڑوں کو بھی غذا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ جڑوں میں البتہ ایک زہریلا الکلائیڈ پایا جا تا ہے لیکن اس کی مقدار خاصی کم ہوتی ہے۔ اس کے برے اثرات جڑوں کو بہت زیادہ استعمال کرنے سے ظاہر ہو سکتے ہیں۔ مورنگا کی مولیوں کا اکثر لوگ اچار بناکر استعمال کرتے ہیں جولزیز ہونے کے ساتھ ساتھ غذائی اور طبی لحاظ سے اہمیت کا حامل ہے۔ اسکے پھولون کی ڈوڈیوں کو عام طور پر سے گوشت کے ساتھ پکاکر بہت لزیز سالن تیار ہوتا ہے جسے تقریبًا پاکستان کے تمام علاقوں میں رغبت سے کھایا جاتا ہے۔ کاشت اس کی کاشت مشکل لحالات میں بھی آسانی سے ممکن ہے۔ اس کی کاشت بیکار زمینوں میں جہاں کوئی دوسری فصل کاشت نہیں کی جاسکتی ممکن ہے۔ اس درخت کی اپنی غذائی ضروریات بہت کم ہیں ۔ اس کی جڑیں تنے سے تیں گنا نیچے زمیں میں جاکر خوراک تلاش کرتی ہیں۔ کاشت بذریعہ قلم جب مورنگا کے درخت پر پھول اور پھل موجود نہ ہون اس وقت تقریباً ایک انچ قطر موٹی اور 4 سے 6 فٹ لمبی قلمیں شاخیں کا ٹ کر تیار کرلیں۔ زمیں میں ایک مربع فٹ چوڑا اور تین فٹ گہرا گڑھا کھود لیں ۔ اس گڑھے کے درمیان میں قلم کھڑی کرکے گڑھے کو بھل خشک گلے سڑے پتوں اور دیسی گلی سڑی کھاد کو برابر مقدار میں مکس کرکے گڑھے کو اس سے بھر دیں اور قلم کے چاروں طرف تھوڑی ٹھوڑی مٹی چڑھا دیں۔ پانی اسطرح سے لگائیں کہ قلم کو صرف نمی پہنچے ڈائریکٹ پانی نہ ملے۔


Morinda tinctoria


نباتاتی نام  : مورنڈا ٹنکٹوریا Morinda tinctoria,  Botanical Name:
دیگرحوالہ جات:ایم سٹریفولیا ٬ ایم ایگزرٹا ٬  M exerta, M citrifolia
خاندان ©: روبی ناسیاRubinaceae  Family:
انگریزی نام
دیسی نام:
مستعمل نام:۔ایرا وادّی Erra vaddi Telgu:-
ابتدائی مسکن(ارتقائ):ڈسٹری بیوشن:۔خشک موسم والے جنگلات میں پایا جاتا ہے۔ پہاڑی علاقوں میں کم بلندی والی جگہوں پر بھی دیکھا گیا ہے۔ بہار اور مدھیا پردیش میں خود سے کاشت کیا جاتا ہے۔
قسم: پت جھاڑ  ، سدا بہا ر
 شکل:         قد:  فٹ میٹر   پھیلا : فٹ
تعارف:۔ایک درمیانے سائیز کا درخت ہوتا ہے۔
پتّے:۔پتّے ٹہنی کے مخالف اطراف میں لگتے ہیں۔ عام طور پر رویں داریا پھر بہت ہی زیادہ گھنے بالوں سے بھر پور ہوتے ہیں۔
پھول:۔پھول ٹیوب دار سے ہوتے ہیں۔ یہ ڈنڈی کے ایکسل یا پھر سرے پر لگتے ہیں۔
 پھل: ۔ یہpyreneہوتا ہے۔ جو کہ0.75 inche dia کا ہوتا ہے۔
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمالات:۔اس کی جڑیں سرخ رنگ کے حصول کا ذریعہ ہوتی ہیں۔یہ رنگ لینن اور اونی کپڑا رنگنے کے کام آتا ہے۔ فروٹ خوردنی مقاصد کے لیے استعمال ہوتا ہے۔



Mitragyna parviflora



نباتاتی نام : مٹری گانیا پاروی فلور ا Mitragyna parviflora Botanical Name:
دیگرحوالہ جات: Syn:-Stephegyne parvephlora سٹیفیگائن پاروی فلورا,ناکلیا پاروی فلورا Nauclea parviflora
خاندان ©:  روبی ناسیاRubinaceae Family:
انگریزی نام
دیسی نام:
مستعمل نام:۔نپیڈا بکّی  Pedda bikki Telgu:-
ابتدائی مسکن(ارتقائ): ڈسٹری بیوشن:۔زیادہ تر خشک خزاں میں پت جھڑ کے جنگلات میں یہ درخت ملتا ہے۔ کسی حد تک سرسبز درختوں والے جنگلات میں بھی ملتا ہے۔خود سے بھی کاشت کیا جاتا ہے۔
قسم: پت جھاڑ
 شکل:        قد:  فٹ میٹر   پھیلا : فٹ
تعارف:۔ایک چھوٹا خزاں کے موسم میں پت جھڑ والادرخت ہوتا ہے۔جس کے بڑے پتّے اور پھول ہوتے ہیں۔ چھال سبز ی مائل گرے رنگ کی ہوتی ہے۔ تنے سے اُترتی ہی رہتی ہے۔ اور گول قسم کے نشانات چھوڑتی رہتی ہے۔ اس درخت سے ایک پیلے رنگ کا ریزن بھی حاصل کیا جاتا ہے۔ ۔ چھال ہلکی بھوری اور ہموار سی ہوتی ہے۔ لکڑی ہلکی گلابی براو ¿ن رنگ کی ہوتی ہے۔
پتّے:۔مختلف شیپ اورسائزوں میں ہوتے ہیں۔آخری کنارہ عام طور پر منفرجہ زاویہ سا ہوتا ہے۔ پتّوں پر نقطے سے سپاٹ ہوتے ہیں۔ جو جلدی ہی گَر جاتے ہیں۔ پتّے:۔چوڑے٬بیضوی سے ہوتے ہیں۔ چند پتّے ایک ہی ڈنڈی سے لگے ہوئے ہوتے ہیں۔ ڈونڈنی بہت ہی چھوٹّی سی ہوتی ہے۔
پھول:۔بڑے بڑے سفید جو بعد میں پیلے ہو جاتے ہیں۔ یہ ڈنڈیوں کے ایکسل پر یا سرے پر لگتے ہیںپھول:۔ڈنڈیوں کے سروں پر۔ پھولوں کا رنگ:     ہلکے پیلے رنگ کے پھوُل لگتے ہیں۔
پھول آنے کا وقت:
 پھل: ۔٬تقریبا ¿ ایک انچ لمبا٬ 4 to 5 placenta ہوتا ہے۔ بیج 0.2 inch لمبا ہوتا ہے۔ ایک گلوب شکل کا کیپسول ساہوتا ہے۔جو کہ کئی بیجوں کا حامل ہوتا ہے۔ بیج فلیٹ اور ونگ والے ہوتے ہیں۔
کاشت: بذریعہ بیج و قلم

جگہ کا انتخاب:انڈیا کے شمال مشرقی آندھرا پردیش اور دکّن جزیرہ نما میں ہوتا ہے۔ علاوہ ازیں خشک خزاں گھاٹ کی پہاڑیوں کے پت جھڑ والے موسم کے جنگلات میں بھی پیدا ہوتا ہے۔
شاخ تراشی:
بیماریاں:

استعمالات:۔چھال کا ریشہ مضبوط قسم کے رسّے(مثلا ¿ بحری جہازوں کے استعمال ہونے والے)بنانے کے کام آتی ہے۔ لکڑی کا برادہ کاغذ انڈسٹری کے لیے پلپ بنانے کے کام آتا ہے۔ اس کے علاوہ اس درخت کی لکڑی فرنیچر٬زرعی آلات٬چھوٹی لکڑی کی اشیائ٬ اور کچھ برتن بنانے کے کام آتی ہے۔

Mimusops elengi


نباتاتی نام : مائموسوپس ایلنجی Botanical Name: Mimusops elengi
خاندان ©:سپوٹیسی Family: Sapotaceae
انگریزی نام:
دیسی نام: مولسری Molsari ، بیکل ، منا مل، مکالائی
ابتدائی مسکن(ارتقائ): بھارت، سری لنکا
قسم:سدا بہار
شکل:                          قد:12-18 میٹر ، پھیلا : 30 ۔40 فٹ ۔
پتے: پتے 6 ۔2 انچ لمبے ، 1/2 ۔ 2 انچ چوڑے ، واحد ، چمکدار سبز 2.5-6 سینٹی میٹر چوڑا. پھول کریم، بالوںوالے اور خوشبو دار ہیں ہیں. چھال موٹی ہے اور سیا ہ دکھائی دیتی ہے رنگ گدلا سیاہ یا بھوری سیا۔
پھولوں کا رنگ:سفید                         پھول آنے کا وقت: اپریل ستارے کی شکل کے ، خوشبودار ایک انچ قطر
پھل :بیضوی شکل کا، نارنجی ، ایک انچ لمبے ، 1/4 انچ چوڑے ،گودا دار جس میں ایک بیج ہوتا ہے ، جون میں لگتا ہے
کاشت:بیج ،
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:خوشبودار پھول ،          سڑک کے کنارے لگانے کے لیے اچھا ہے ۔
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:پھل کھایا جاتا ہے ، گوند نکلتی ہے ، چھا ل بطور رنگ خضاب استعمال ہوتی ہے ۔ پھولوں سے عطر کشید کیا جاتا ہے، بیجوں سے تیل نکلتا ہے، پھل سے غرارہ کرنے والی دوا،ما تھ واش،بنتی ہے لکڑی فرنیچر سازی میں استعمال ہو تی ہے،