Sunday, 12 July 2015

Grevillea robusta


نباتاتی نام : گریولیا روبسٹا A.Cunn Botanical Name: Grevillea robusta
خاندان ©: پروٹی ایسی Family:Proteaceae
انگریزی نام:سلور اوک،سلک اوک Silver Oak/ Silk Oak
دیسی نام: شاہ بلوط Shah Balut
ابتدائی مسکن(ارتقائ): مشرقی ساحلی آسٹریلیا
قسم:پت جھاڑ



شکل:تاج نما،مخروطی                       قد:12 تا20 میٹر             قطر:30 تا90 سینٹی میٹر
 پتے :پتے مرکب ہیں۔فرن پتیاں 1 تا21 جوڑے اور 4 تا9 سینٹی میٹر لمبی گہرے سبز، نازک دندانے ، 15 ۔ 30 سینٹی میٹر لمبے، نچلی سطح سفید۔پھولوں کا گچھا7تا18 سینٹی میٹر لمبا،تنا سیدھا۔چھال ہلکی براو ¿ن گہری دڑاڑیں۔پھلیا ں کشتی کی جیسے ہلکی چپٹی نما
پھولوں کا رنگ:نارنجی ۔زرد                                 پھول آنے کا وقت: فروری تا اپریل
پھل:
کاشت:بیج , بیج تھوڑے عرصے تک اگا کے قابل ہوتا ہے۔جب تک اسے خشک کر کے فریج میں ذخیرہ نہ کر لیا جائے۔
جگہ کا انتخاب:ایک غیر روادار درخت جو بڑھتا ہے اچھی قسم کی تیزابی والی زمینوں پر،اور شور زدہ زمینوں پر نہیں اگتا بارش کی حد 600 تا1500 سالانہ گرم اور ذیلی گرم مرطوآب و ہوا کوترجیح دیتا ہے۔درجہ حرارت منفی 10 تا 40 ڈگری سینٹی گریڈ۔سطح سمندر سے بلندی 2800 میٹر
نمایاں خصوصیات:           تیز بڑھوتری، اپنی نوع گریویلیا کا سب سے بڑا درخت ،
شاخ تراشی:
بیماریاں:کیڑوں اور بیماریوں کے بارے میں کوئی رپوٹ نہیں۔
پیداوار :تیز بڑھوتری ، اوسط 15.5 m/ha/yr کیو بک میٹر فی ہیکٹر سالانہ
لکڑی کی خصوصیات
دانہ : عمدہ،
رنگ : گیلی لکڑی بھوری مائل سفیداورسخت لکڑی چمکدار سرخ مائل بران،
کثا فت: sg 0.57 ۔ کلوریز کی مقدار کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی : نسبتاسخت،مضبوط،بھاری

استعمال ©: پھولوں پر شہد کی پیداوار ۔

Gmelina arborrea


نباتاتی نام:جملینا اروبیا Botanical Name:Gmelina arborrea Roxb.
خاندان: واربنیسی Verbenaceae Family:
انگریزی نام: ،یمن Yemane
دیسی نام: گھمرGumhar
ابتدائی مسکن(ارتقائ):انڈیا،جنوبی ایشا،یورپ،جنوبی چائنہ۔پاکستان میں میر پور آزاد کشمیراور سندھ میں کاشت کیا جاتا ہے
قسم: پت جھاڑ
شکل:تاج نما،چوڑی                         قد:20 تا30 میٹر                             قطر: 60 سینٹی میٹر
پتے:پتے سادہ اور لمبے ہیں 7 تا15 سینٹی میٹر لمبے،پتے دل کی طرح ہوتے ہیں چھال زندہ،ہموار ،خاکستری ملائی کے رنگ کی جیسی ہوتی ہے
پرانے درخت کی چھال ٹکڑوں میں اترتی ہے



پھولوں کا رنگ:پیلا،سرخی براو ¿ن                         پھول آنے کا وقت: فروری تا اپریل
پھل:پھل مئی اورجون میں پکتا ہے اور بیج پتھرکی طرح سخت ہوتا ہے۔
جگہ کا انتخاب:ایک غیر روادار درخت جوکے گہری،نکاسی والی،تیزابی اور چکنی اچھی قسم کی زمینوں پر کاشت کیا جاتا ہے ایسی زمینوں پر یچھی پیداوار ہوتی ہے اور شور زدہ زمینوں پر نہیں اُگتا۔ بارش کی حد 1000 تا 2500 ملی میٹر سالانہ۔درجہ حرارت 5 تا40 ڈگری سینٹی گریڈ،یہ مرطوب اور ذیلی مرطوب گرم مرطوب آب و ہوا کو ترجیح دیتا ہے۔سطح سمندر سے 1000 میٹر
کاشت:بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے،۔
نمایاں خصوصیات:
بیماریاں:
پیداوار:  تیز بڑھوتری ، اوسط MAI        25 to 35 کیو بک میٹر فی ہیکٹر سالانہ ،سٹور کیا گیا بیج تین سال تک اگا کے قابل ہوتا ہے۔
لکڑی کی خصوصیات
دانہ :سیدھا،آپس میں جکھڑے ہوئے،درمیانہ کھردرا ،لچکدار۔
رنگ :ہلکا زرد سے بران،
کثا فت: sg 0.48 ۔ کلوریز کی مقدار 4763 کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی :سخت،مضبوط       ,سکڑنے پھیلنے والا۔
استعمال: تعمیراتی،لکڑی کا تختہ،ماچس کی تیلیاںگودا،چارہ،Pit propsفرنیچر،رسیاں/ ڈوریاں،کھلوں کا سامان،مگس بانی،پھل اور ادویات۔




Gliricidia sepium


نباتاتی نا م : گیلرسیڈا سیپیم Botanical Name:Gliricidia sepium
خاندان ©: لگمونیسی Family: Leguminosae
انگریزی نام: Gliricidia
دیسی نام: گھلیریسیڈیا
ابتدائی مسکن(ارتقائ):


قسم:سال بہ سال پتے جھاڑنے والا
قد: 40,30فٹ  پھیلا  10فٹ
پتے:مرکب،برگچے8,4انچ،جو ڑوں کی شکل میں ایک سے ڈھا ئی انچ لمبے ،
 پھولوں کا رنگ: گلابی یا گلابی مائل قرمزی چھوٹے ڈنٹھل کے ساتھ،                     پھول آنے کا وقت: مارچ
کاشت:بیج اور قلم سے نشوونما ہوتی ہے، درخت جب ٹونٹھ polardedہوتا ہے تو زیادہ اچھا لگتا ہے ،
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:

استعمال: دیدہ زیب درختوں کی وجہ سے کا شت کی جا تی ہے،

Gledistia triacanthos


. Botanical Name: Gledistia triacanthos Linn    نباتاتی نام :گلڈسٹیاٹرائینتھوس
 خاندان:لگیمونیسی Leguminosae: Family
انگریزی نام: ہنی لوکسٹ Honey Locust
دیسی نام: دوزخ Dozekh
ابتدائی مسکن(ارتقائ):امریکہ،افریقہ ،آسٹریلیا،نیوزی لینڈ،جنوبی امریکہ۔پاکستان میں پنجاب کے اور پشاورکے میدانی علاقے
قسم:پت جھاڑ
شکل:تاج نما                 قد:25 میٹر    قطر:0.6 تا 1 میٹر
پتے:مرکب ہیں۔12.5تا17.5 سینٹی میٹر لمبے ،پتے اور شاخیں کانٹے دار ہیں
پھولوں کا رنگ:سبزی مائل                 پھول آنے کا وقت:مئی اور جون،پھول انفرادی طور پر پتے اور تنے کے بغل میں لٹکے ہوئے ہوتے ہیں۔
پھل:پھل لمبا اور پھلیاں 50سینٹی میٹر لمبی اور 3.7سینٹی میٹر چوڑی،پھلیاں گودا دار اور بییج اس کے اندر ہوتا ہے بیج ستمبت اور اکتوبر میں پکتا ہے
کاشت:بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے،۔سٹور کیاگیا بیج دو سال قابل اگا ہوتا ہے۔
جگہ کا انتخاب:ایک غیر روادار گہری جڑوں والا درخت نیم بارانی،گرم،ذیلی گرم مرطوب آب و ہوا،سرد مون سون اگایا جاسکتا ہے مختلف قسم کی اساسی،زرخیز سیلابی اور پتھریلی زمینوں پر کاشت کیا جاسکتا ہے، بارش کی حد 500تا1500 ملی لیٹر سالانہ۔یہ مزاحم کہر واقع ہے درجہ حرارت -2 تا35ڈگری سینٹی گریڈ
نمایاں خصوصیات:پاکستان میںسڑک کے کنارے اور باغات کے طور پر لگایا جاتا ہے
بیماریاں:
پیداوار : ، اوسط 4.6 m/yr کیو بک میٹر فی ہیکٹر سالانہ 
دانہ : کھردرا،
رنگ: سیاہ
کثا فت: سخت،جفا کش،اور مشکل کام لئے۔
مظبوطی : ،مضبوط

استعمال ©:جنگلات میں چارے کے طور استعمال کیا جاتا ہے سہارا دینے کے لیے ستون،فرینچر،مگس بانی (پھلیوں میں 29% شوگر)

Gleditschia ferox / Gledistia triacanthos دوزخ

نباتاتی نام:گلڈسچیا فروکس Botanical Name: Gleditschia ferox
خاندان © : لگیمونیسی Family: Leguminosae
انگریزی نام: ہنی لوکسٹ Honey Locust
،  دوزخ دیسی نام: دوذک Dozak
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم:سال بہ سال پتے جھاڑنے والا
قد :
پتے:متبادل pinnat 32بر گچھو ں پر مشتمل،
 پھولوں کا رنگ: سبزی مائل زرد یک جنسی یا دو جنسی،                     پھول آنے کا وقت: مارچ
کاشت:بیج سے ہوتی ہے، اسکی بہت سی قسمیں زیر کا شت ہیں ، خشک سالی کی مزاحمت کر تا ہے،
جگہ کا انتخاب:



 نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:خوشنما آرائشی باغات کا درخت۔



. Botanical Name: Gledistia triacanthos Linn    نباتاتی نام :گلڈسٹیاٹرائینتھوس
 خاندان:لگیمونیسی Leguminosae: Family
انگریزی نام: ہنی لوکسٹ Honey Locust
دیسی نام: دوزخ Dozekh
ابتدائی مسکن(ارتقائ):امریکہ،افریقہ ،آسٹریلیا،نیوزی لینڈ،جنوبی امریکہ۔پاکستان میں پنجاب کے اور پشاورکے میدانی علاقے
قسم:پت جھاڑ
شکل:تاج نما                 قد:25 میٹر    قطر:0.6 تا 1 میٹر
پتے:مرکب ہیں۔12.5تا17.5 سینٹی میٹر لمبے ،پتے اور شاخیں کانٹے دار ہیں
پھولوں کا رنگ:سبزی مائل                 پھول آنے کا وقت:مئی اور جون،پھول انفرادی طور پر پتے اور تنے کے بغل میں لٹکے ہوئے ہوتے ہیں۔
پھل:پھل لمبا اور پھلیاں 50سینٹی میٹر لمبی اور 3.7سینٹی میٹر چوڑی،پھلیاں گودا دار اور بییج اس کے اندر ہوتا ہے بیج ستمبت اور اکتوبر میں پکتا ہے
کاشت:بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے،۔سٹور کیاگیا بیج دو سال قابل اگا ہوتا ہے۔
جگہ کا انتخاب:ایک غیر روادار گہری جڑوں والا درخت نیم بارانی،گرم،ذیلی گرم مرطوب آب و ہوا،سرد مون سون اگایا جاسکتا ہے مختلف قسم کی اساسی،زرخیز سیلابی اور پتھریلی زمینوں پر کاشت کیا جاسکتا ہے، بارش کی حد 500تا1500 ملی لیٹر سالانہ۔یہ مزاحم کہر واقع ہے درجہ حرارت -2 تا35ڈگری سینٹی گریڈ
نمایاں خصوصیات:پاکستان میںسڑک کے کنارے اور باغات کے طور پر لگایا جاتا ہے
بیماریاں:
پیداوار : ، اوسط 4.6 m/yr کیو بک میٹر فی ہیکٹر سالانہ 
دانہ : کھردرا،
رنگ: سیاہ
کثا فت: سخت،جفا کش،اور مشکل کام لئے۔
مظبوطی : ،مضبوط

استعمال ©:جنگلات میں چارے کے طور استعمال کیا جاتا ہے سہارا دینے کے لیے ستون،فرینچر،مگس بانی (پھلیوں میں 29% شوگر)

Garuga pinnata


نباتاتی نام:گروگا پانیٹا Botanical Name:Garuga pinnata
خاندان © : بسیریسی Family: Burseraceae
انگریزی نام:گرگوا Gargua
دیسی نام: کداد Kadad
ابتدائی مسکن(ارتقائ):




قسم:سال بہ سال پتے جھاڑنے والا                          قد:  50فٹ
پھیلا : 30فٹ
پتے:مرکب 18,6لمبے،برگچے10,6جوڑوں کی شکل میں،ہر odd 6,3انچ لمبا اور glabrous
پھولوں کا رنگ: چھوٹے ملائی سفید یا پیلے پھول گھچو ں میں،                                پھول آنے کا وقت: مارچ
کاشت:بیجوں سے ہوتی ہے ،اس پر سرخ ابھرے ہوئے حصے ہوتے ہیں جو پتو ں کو زرد دکھاتے ہیں،
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:پھل کچا یا پکا کر یا اچھاڑ ڈال کر کھا یا جا تا ہے،لکڑی جلانے کے کا م آ تی ہے،پتے ہا تھیو ں کا چا رہ بنتے ہیں،



Gardenia gummifera


نباتاتی نام : گارڈینیا گمیفیرا Gardenia gummifera  Botanical Name:
خاندان ©: روبی ناسیاRubinaceae Family:
انگریزی نام
دیسی نام:
 دیگرحوالہ جات: سری سوآئڈ ٹونگیڈا
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
 مستعمل نام:۔باجی مانگا Telgu:-Bajji manga
قسم: پت جھاڑ  ، سدا بہا ر


 شکل:         قد:  فٹ میٹر   پھیلا : فٹ
 تعارف:۔ایک چھوٹا سا درخت جس کی ٹوئیسٹیڈ شاخیں ہوتی ہیں۔ چھال ہمواراور بھورے رنگ کی ہوتی ہے۔یہ فطری طور پر موسم خزاں میں پتّے جھاڑنے والا درخت ہے۔
پتّے:۔ چمڑے جیسی جھلک والے٬کھلے سے لیکن گولائی کی طرح کے بیس والے٬ آخری نوک پہلے منفرجہ زاویہ بناتے ہوئے پھر حادہ زاویہ والی باریک ہوتی ہے۔ پورے حاشیہ پرنقطہ دار ایک رگ سی ہوتی ہے۔ اس پر ایک گلینڈ کا اُبھار سا ہوتا ہے۔ جو پتّے کے اندرون سے آنے والی ہر رگ کے سنگم پر ہوتا ہے۔ اسے" domatia" کہتے ہیں۔
پھول:۔۔یہ بائی سیکسوئیل اور تنہا تنہا سے ہوتے ہیں۔ پھولوں کا رنگ: سفید رنگ کے جو بعد میں پیلاہٹ مائل ہو جاتے ہیں
 پھول آنے کا وقت:
 پھل: ۔یہ ایک بیر ہوتا ہے۔ یہ لمبا مُڑا ہو سا٬جس میں ایک پتلی endocarp ہوتی ہے۔ یہ ہموار ہوتا ہے۔ اور گانٹھ دار نہیں ہوتا ہے۔ بیج بہت چھوٹے اور کافی زیادہ ہوتے ہیں۔
ڈسٹری بیوشن:۔اس درخت کی نسل صرف انڈیا کے جزیرہ نما حصّے میں ہی ہوتی ہے۔ یہ فطری طور پر گرم اور خشک علاقوں میں پیدا ہوتا ہے۔ یہ درخت صرف lateriteسائلsoil میں پیدا ہوتا ہے۔
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
نرسری احتیاطیں:۔یہ vegetative means کے ذریعے ہی لگایابڑھایا جا سکتا ہے۔اس مقصد کے لیے شاخوں کی قلمیں استعمال کی جاتی ہیں۔ جزوی طور پر سخت لکڑی کی کاٹی ہوئی قلمیں٬اور ہوا والی باہر نکلی ہوئی تہوں کی جڑ والی قلمیںافزائش کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔تنے کی کٹنگ 15 to 20 cmلمبی ہونی چاہییں۔ انھیں چکنی سوختہ کی گئی مٹّی میں کاشت کیا جاتا ہے۔ سایہ دارنرسری کیاریاں ترجیع دی جاتی ہیں۔ اور روزانہ پانی دینے کی ضرورت رہتی ہے۔ جڑ والی کٹنگ قلمیں 20 to 30 days میں پودا بننے کے لیے پھوٹ پڑتی ہیں۔ ان میں سے40% پودا بننے میں کامیاب ہو پاتی ہیں۔
بعد از شجر کاری احتیاط:۔قلموں کو نرسری کے اندر کیاریوں میں درج بالا احتیاطوں کے ساتھ پرورش کیا جاتا ہے۔حتّی کہ وہ جڑیں بنانا شروع کر دیتی ہیں۔ اور پھر اُنھیں فیلڈ میں شجر کاری کر دیا جاتا ہے۔ اس کے لیے نوومبر۔ دسمبر کا مہینہ موزوں رہتا ہے۔
خطرے کا امکان:۔ ICUNکی ریڈ لسٹ میں اس نسل کے درخت کو "Vulnerable " کے تخمینے ( گلوبل )میں رکھا گیا ہے۔
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:۔اس درخت سے حاصل ہونے والی گوند اینٹی سیپٹک٬اینٹی سپاسموڈک٬اینٹی ہیل منتھک ہوتی ہے۔ یہ گوند splenomegali, odontalgia, ناقص قسم کے السر٬زخم ٬پوپلا موٹاپا کے عوارض کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ یہ جانوروں کے علاج میں زخموں سے٬پھوڑوں سے٬ مکھیاں٬پتنگے اور کیڑے بھگانے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔



Fraxinus xanthoxyloides


نباتاتی نام :فرانکس زینتھکسی لئیڈیز Botanical Name: Fraxinus xanthoxyloides D.C..
 (G. Don) D.C. ()
خاندان: اولیسی Oleaceae Family:
انگریزی نام: زیرت اچھ Ziarat Ash
دیسی نام: شانگ، Shang,
ابتدائی مسکن(ارتقائ):برصغیر پاکستان،افغانستان اور انڈیا،پاکستان میں گلگت ایجنسی،چترال،دیر،سوات ،ہزارہ ،کُرم اور بلوچستان میں پایا جاتا ہے
قسم:پت جھاڑ
شکل:جھاڑی دار،چھوٹا                       قد: 3 تا 7.5 میٹر                             قطر: 0.3 تا 0.6 میٹر


پتے:پتے مرکب ہیں۔پتیاں 8 تا12 سینٹی میٹر لمبی
پھولوں کا رنگ:                              پھول آنے کا وقت:مارچ اور اپریل۔پھول گچھوں کی صورت میں ہوتے ہیں
پھل: پھل مئی اور اگست میں پکتا ہے
جگہ کا انتخاب:ایک راودار درخت جو چکنی ،زرخیز میرا ،گہری زمینوں پربڑھتا ہے۔بارش کی حد 250تا1000ملی میٹر سالانہ۔بارانی اور نیم بارانی ،ٹھنڈا کو ترجیح دیتا ہے۔ ور درجہ حرارت -20 تا35 ڈگری سینٹی گریڈ۔سطح سمند رسے بلندی 1000 تا 2500 میٹر
کاشت:بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے،۔ بیج چھوٹے ہوتے ہیں،
نمایاں خصوصیات:پرانی جھاڑیاںنکلتی ہیں اور 0.25-0.9میٹر لمبی ہوتی ہیں
بیماریاں:بیماریوں اور کیڑوں کے بارے میں نہیں جانا گیا۔
مظبوطی : سخت،بھاری،اور لچکدار۔
پیداوار : بڑی آہستہ بڑھوتری ، اوسط MAI 0.25cm/yr کیو بک میٹر فی ہیکٹر سالانہ
لکڑی کی خصوصیات
دانہ :بند دانہ
رنگ : لکڑی سفید ہوتی ہے۔
کثا فت: sg 0.72 ۔ کلوریز کی مقدار کلوریز فی کلو گرام

استعمال:

Fraxinus hookeri


نباتاتی نام :فرایکنیس ہوکری ونزنگ Botanical Name: Fraxinus hookeri Winzing.            
خاندان:
انگریزی نام: ایش Ash.
دیسی نام:سم Sum
ابتدائی مسکن(ارتقائ):برصغیرپاکستان،اور پاکستان میں سوات تا آزاد کشمیر اور ہزارہ میں پایا جاتا ہے
قسم:پت جھاڑ
شکل:تاج نما،بیضوی                        قد:18 تا30 میٹر             قطر:0.6تا1.0 میٹر
پتے:مرکب ہیں،تین پات،پتے 3تا 25 سینٹی میٹر لمبے،چھال ہمواراور تنا سیدھا،چھال ہلکی گہری براو ¿ن عمر کے ساتھ چھال کا خوردرا پن بڑھتا رہتا ہے
پھولوں کا رنگ:سفید                        پھول آنے کا وقت:اپریل اور مئی،پھول گرپوںاور گچھوں میں کھلتے ہیں


پھل:پھل کا بیج 3تا3.5 لمبا ،اور 6تا8 سینٹی میٹر چوڑا،پھل مئی اور اکتوبر میں پکتا ہے
کاشت:بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے،۔ بیج چھوٹے ہوتے ہیں،
جگہ کا انتخاب:ایک رودار درخت جو گہری زرخیز زمینوںپربڑھتا ہے بارش کی حد 600 تا1200 ملی میٹر سالانہ،ٹھنڈی مرطوب آب و ہوا کو ترجیح دیتا ہے درجہ حرارت 12تا 35 ڈگری سینٹی گریڈ،سطح سمندر سے بلندی1200 تا2700 میٹر
کاشت:
نمایاں خصوصیات:
بیماریاں:کیڑوں اور بیماریوں کے بارے میں نہیں جانا گیا
پیداوار:  تیزبڑھوتری ، اوسط MAI        0.2 cm/yr کیو بک میٹر فی ہیکٹر سالانہ
لکڑی کی خصوصیات
دانہ :بند دانہ۔
رنگ : لکڑی سفیدی مائل
کثا فت: sg 0.79 ۔ کلوریز کی مقدار کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی : سخت،بھاری اور لچکدار

استعمال:تعمیرات،ایندھن،سامان کے دستے،oras ،اور کھیلوں کا سامان۔

Flacourtia indica


نباتاتی نام : فلیکورٹیا انڈیکا Flacourtia indica Botanical Name:
خاندان ©: فلیکورٹیاسیا Flacourtiaceae Family:
انگریزی نام:  جمیلیناانڈیکا ،فلیکورٹیا رومانٹچی،فلیکورٹیا سپیریا Flacourtia sepiaria Flacourtia romantchi, ،Gmelina indica
دیگرحوالہ جات:مستعمل نام:۔ (پلّی یے لاکہ (Telugu:-Pulli yellak
دیسی نام:
ابتدائی مسکن(ارتقائ):آسام ٬مہاراشٹرا اور بنگال کے خطّے میں باغات کی صورت میںعام لگایا جاتا ہے
قسم: پت جھاڑ  ، سدا بہا ر



 شکل:جھاڑی دار             قد:  فٹ میٹر   پھیلا : فٹ
پتے: پتّے متبادل اطراف میں کلّی طور پر بیضوی اوول شیپ کے اور آخری کنارے پر حادّہ زاویہ بناتے ہوئے ہوتے ہیں۔ یہ پتّے قدرے بڑے ہوتے ہیں۔ بہت سی ٹہنیاں ہوتی ہیں۔ جو کانٹے دار ہوتی ہیں۔ اور درخت مسلّح ہوتا ہے۔ درخت کے تنّے ہر spines قسم کے کانٹے ہوتے ہیں۔ 
 پھولوں کا رنگ:              پھول آنے کا وقت:           یونی سیکسوئیل لیکن شائد ہی بائی سیکسوئیل ہوتے ہیں۔ پتیاں چار سے چھ تعداد میں ہوتی ہیں
پھل : پھل کھانے کے قابل٬گہرے جامنی کالے رنگ کے ٬ اور چمک دمک میں یورپین ّلو بخارے جیسے ہوتے ہیں۔
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:بہت سخت لکڑی والا سا درخت ہوتا ہے
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:پھل کھانے اور عام بیچنے کے کام آتا ہے۔