خاندان ©: بوریگینیسی Family:Boraginaceae
انگریزی نام: کارڈیا cordia
ابتدائی مسکن(ارتقائ):Indonesia
قسم:پت جھاڑ
شکل:.تاج نما قد:10-12 میٹر پھیلاﺅ 15.25 فٹ
پھولوں کا رنگ:نارنجی ،سرخ یا
قرمزی پھول آنے کا وقت: مارچ۔اپریل
پھل :ایک دانے والے ، نارنجی
پھل، پکنے کے بعد گودا گوند کی طرح چپکنے والا۔
کاشت:بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©: چھال منہ کے چھالوں
میں غرارے کرنے میں استعمال ہوتی ہے۔ پھل کھاےا جاتا ہے، لکڑی زراعی آلات اور ایندھن
کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔ چھال کے ریشے سے رسی بنتی ہے۔
No comments:
Post a Comment