نباتاتی نام : کورڈیا مونیکا
Cordia monica Botanical Name:
خاندان ©: بو راگی ناسیا Family:Boraginaceae
انگریزی نام:
دیسی نام: نُنھا کاریگی۔ Telugu:- Nunna gerigi زبان
ابتدائی مسکن(ارتقائ): انڈیا
میں میں دکّن اور جنوبی ہند کے پہاڑی علاقوں میںپایا جاتا ہے۔
قسم: چھوٹا
شکل: قد: فٹ میٹر پھیلاﺅ : فٹ
پتے: یہ اوول شیپ کے ہوتے ہیں۔
آخری سرا حادہ یا منفرجہ زاویہ کی طرح ہوتا ہے۔ یہ عام طور پر ایک دوسرے کے مخالف اطراف
میں ہوتے ہیں۔ پتّے کی اوپری سطح کھردری ہوتی ہے۔ اور سفید سے نقاط کی حامل ہوتی ہے۔نچلی
سطح بغیر رویںبال یا کچھ بال نما چھوٹے باریک دھاگوں والی ہوتی ہے۔ پتّہ 4'' ´تک لمبا
ہوتا ہے۔
پھولوں کا رنگ: سفید،پیلا پھول آنے کا وقت: مارچ
پھل : پھل پیلے رنگ کا drupeہوتا ہے۔ یہ اوول
شیپ کا ہوتا ہے۔ اور خاص طرز کی نوک کا حامل ہوتا ہے۔ سائز 0.5'' لمبا ہوتا ہے۔
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:ا یک د رخت جس
کو پھول اور رنگ کے پھل لگتے ہیں۔
شاخ تراشی:
استعمال:
No comments:
Post a Comment