Friday, 10 July 2015

Commiphora caudate


نباتاتی نام :کومی فوراکاڈیٹBotaincal Name:Commiphora caudate
(Syn:- Protium caudatum)پروٹیم کاڈیٹم         
خاندان : بورسیراکاسیا Burseraceae Family:
  the hill mango ,  green commiphora,   انگریزی نام
دیسی نام: نیتھی مآماڈی Telugu:- Nethi maamadi زبان
ابتدائی مسکن(ارتقائ):دکّن کے خشک جنگلات کے خطوں میں پایا جاتا ہے
قسم: پت جھاڑ 



 شکل:        قد:  فٹ میٹر   پھیلا : فٹ
پتے: ۔پتّے مخالف رُخوں میں ہوتے ہیں۔ اور دو سے پانچ پتیوں کے جوڑوں(Pinnate with an odd terminal member) imparipinnateپر مشتمل ہوتے ہیں۔ پتیّاں رویں دار ٬اوول شیپ کی لیکن آخر میں نوکدار ہوتی ہیں
 پھولوں کا رنگ:           پھول آنے کا وقت: مارچ پت جھڑ موسم کا درخت جس کی چھال چھلکے والی اور لکڑی نرم اور بھورے رنگ کی ہوتی ہے۔ ٹہنیاں بل کھاتی ہوئی سی ہوتی ہیں۔پھول بہت زیادہ لگتے ہیں۔ یہ ایک لمبی ٹہنی سے منسلک ہوتے ہیں۔ جو پانچ انچ تک ہوتی ہے۔
پھل : رِس دار گودے والا ہوتا ہے۔ اور قدرے گولاوول شیپ کا ہوتا ہے۔
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:         
شاخ تراشی:
استعمال:حاصل ہونے والی گوند اور ریزن ادویات میں استعمال ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ گوند کی خوشبو دار دھونی (سلگتے کوئلوں پر ڈالنا۔ اور خوشبو سے محظوظ ہونا۔)دی جاتی ہے۔اور مُردوں کی لاشوں پر لگائی جاتی ہے۔پھل کھانے کے اورکچا پھل اچار بنانے کے کام آتا ہے۔

No comments:

Post a Comment