نباتاتی نام :کارڈیا اوبلیقا Botanical Name: Cordia obliqua
Cordia myxa
خاندان ©: بوریگینیسی Family:Boraginaceae
انگریزی نام: کورڈیا cordia
دیسی نام: لسو ڑا Lasura، Lasoora
ابتدائی مسکن(ارتقائ):انڈونیشیا
قسم:پت جھاڑ
شکل:تاج نما قد:10-12 میٹر پھیلاﺅ 25 ۔30 فٹ
´پتے واحد ، 3۔5 انچ x 3 ۔5 انچ ، چمڑیلے
پھولوں کا رنگ:سفید، ملائی سے
بھورے۔ پھول آنے کا
وقت: مارچ۔اپریل
پھل 1/2 انچ سے ایک انچ قطر
۔ گول پھل۔ جب پک جائے تو گودا گوند جیسا شفا ف ہو جاتا ہے۔
کاشت:بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:5000 فٹ، پھل
کورڈیا انڈیکا سے چھوٹا ہوتا ہے۔
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©: چھال سے رسی بنائی
جاتی ہے، بغیر پکے پھل سے اچار بنتا ہے، لکڑی سے آلات بنتے ہیں، کھانسی کی دوا اور
قبض قشا دوا بنتی ہے، اس کے مغز KERNALS داد کا علاج ہیں، چھال اور بغیر
پکے ہوئے پھل دواﺅں میں استعمال ہوتے
ہیں۔
No comments:
Post a Comment