Friday 10 July 2015

Cocos nucifera ناریل


نباتاتی نام :کوکس نوسیفیرا  Cocos nucifera Botanical Name:
خاندان: پالمیسی Palmaceae Family:
انگریزی نام: کوکونٹ پام Coconut palm
 دیسی نام: ناریل Narial
عربی : نارجیل فارسی : جوز ہندی ، پشتو: کوپرہ 
بنگالی : ناریکل ، سندھی : ڈونگھی 




ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم: پت جھاڑ
 شکل:        قد: 80/50 فٹ   پھیلا : 15/10فٹ
پتے: پت ورقےfrounds15/6فٹ برگچے3/2فٹ 
 پھولوں کا رنگ:           پھول آنے کا وقت: پھول : ملائی،نراورمادہinflorescenceپتوںکے درمےان ھوتی ہے جو کشتی کی شکل کے غلافspathesپر مستمل ہوتی ہے
پھل : 12/8 انچ سخت خول گری
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:ساحلی علاقوںکے لئے مقبول درخت ہے،اسکی کوتاہ قد قسمیںبھی دستیاب ہیں،شورزمین کا مقابلہ کرلیتا ہے،اسکا پھل ہی بیج ہوتا ہے جو6/4مہینے میںپھوٹتا ہے،
نمایاں خصوصیات:         
شاخ تراشی:
بیماریاں:

استعمال ©: پودے کا ہر حصہ استعمال ہوتا ہے،پتوںسے ٹوکریاں بنی جاتی ہیں،پھل کھائے جاتے ہیںاور تیل نکلتا ہے،لکٹری تعمیرات میں استعمال ہوتی ہے،ناریل کا ریشہ مختلف کاموںمیں آ تا ہے،پتوںسے جھاڑبنتی ہے،

 اس کا مغز جس کو کھوپرا کہتے ہیں زیادہ تر مستعمل ہے۔ اس کا درخت تاڑ کے درخت سے مشا بہ ہوتا ہے۔ دیر ہضم، بدن کو حرارت پہنچاتی ہے، گھی کی بجائے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے، بیرونی طور پر مالش کرنے سے اعضاءکے سر دردوں کو زائل کرتا ہے۔ سر میں لگانے سے بالوں کو بڑھاتا اور نرم کرتا ہے۔ تحقیق کے مطابق تازہ ناریل کے اندر کیلوریز( حرارے ) کی بھاری مقدار اور تمام وٹامن موجود ہوتے ہیں۔ چناچہ تازہ ناریل میں چار ہزار چار سو پچاس 4450 حرارے ہوتے ہیں ۔ خشک ناریل میں وٹامنز ضائع ہو جاتے ہیں۔ 

No comments:

Post a Comment