خاندان ©:کمبرٹیسی Family:Combertaceae
انگریزی نام: بوٹو نٹری Buttontree
دیسی نام: ڈھوکرا Dhokra، Urdu:
Pasi،Hindi: Dhau, Dhoy,
ابتدائی مسکن(ارتقائ):جنوبی
ایشا،Arabian
Peninsula اور افریقہ
شکل: قد:12-15 میٹر
پتے: پتیدار شاخیں خوشنما
انداز میں لٹکتی ہوئی ہیں. پتے 3 سینٹی میٹر تقریبا مخالف جوڑوں میں ہوتے ہیں.
پھولوں کا رنگ:سبزی مائل سفید پھول آنے کا وقت: اگست ۔ستمبر
کاشت:بیج جمع کرنا : پھلیاں
پودے پر خشک کریں۔ بیجوں کو جمع کرنےکے لئے توڑ کر کھولیں ۔ بیج ۔ اور موٹی لکڑی
کی قلم cuttings سے
جگہ کا انتخاب:مٹی کی پی ایچ pH ہلکی تیزابی 6.1 to 6.5 نیوٹرل 6.6
to 7.5 (neutral)ہلکی اساسی 7.6 to 7.8 (mildly
alkaline)مکمل دھوپ یا ہلکی سایہ دار جگہ ۔ عام طور پر
ریتلے اور چٹیلے میدانوں ، پہاڑی علاقوں، اور بارانی علاقوں میں کاشت کیا جاتا ہے۔
نمایاں خصوصیات:پودا شہد کی
مکھیوں، تتلیوں اور پرندوں کے لیے پرکشش ہے۔ خشکی کے خلاف مدافعت کا حامل ہے۔ زیری
سکیپنگ کے لیے موزوں۔
بیماریاں:
استعمال ©: اچھا قیمتی
بائیو ماس پیدا ہوتا ہے۔ ایندھن، چارہ، فرنیچر، ٹمبر، گوند، ٹینن، آلات کے دستے،
کڑیاں، شہتیر ، گٹکا، چرخی، طبی فوائد۔
No comments:
Post a Comment