Sunday, 17 May 2015

کاجو Anacardium occidentale Linn

نباتاتی نام : اینا کارڈیئم اوکسی ڈینٹینل Botanical Name: Anacardium occidentale Linn
خاندان ©: اینا کارڈی ایسی Family: Anacardiaceae
انگریزی نام: کاشیو Cashew
دیسی نام:کاجو  Kaju
ابتدائی مسکن(ارتقائ):مغرب امریکہ،ہندوستان کے ساحلی علاقوں میں زیادہ کاشت کیا جاتا ہے۔
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم: قدرے پت جھاڑ



 شکل:                         قد : فٹ میٹر   پھیلا  فٹ
پتے: 4-6 انچ لمبے  2-3انچ چوڑے شاخوں کے سروں پر گچھوں کی شکل میں ،چھوٹے ،5 پتیاں پیچھے کی طرف مڑی ہوئی ۔ بیضوی:سخت موٹے،سرے پر گول اور بنیاد پر پتلے
 پھولوں کا رنگ:              پھول آنے کا وقت: دسمبر فروری
پھل : مارکیٹ میں مارچ اپریل میں،گردے کی شکل کا 2-3 انچ x 5-2 انچ
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:           اس کا بیج دل کی شکل کا ہوتا ہے
شاخ تراشی:
بیماریاں:پھل پر چمگادڑوں کا حملہ ہوتا ہے
استعمال ©:بطور ٹمبر عمارات کشتیاں بنانے ،زیادہ کاشت بیج حاصل کرنے کے لیے کی جاتی ہے ۔

No comments:

Post a Comment