Wednesday, 8 July 2015

Chlororoxylon swietenia


نباتاتی نام : کلوروکسی لون سویٹنیا Botanical Name: Chlororoxylon swietenia 
خاندان ©: روٹیسی Family: Rutaceae
انگریزی نام: انڈین سٹن ووڈ، بروتا , buruta , green wood  tree" " Indian Stinwood
دیسی نام:



مستعمل نام:۔بلّی Billi Telgu:-
 Hindi: Bhirra, Bhivia, Dhoura, Girya • Marathi: Behru, Halda, Bheria, Hulda • Tamil: Vaaimaram or porasu, Mammarai, Porinja maram • Malayalam: ??????? Varimaram • Telugu: billu, billydu, billudu, bella • Kannada: bittulla, huragalu, hurihuli, masula • Oriya: bheru gatcho • Sanskrit: bhillotaka, bimbilota
تعارف:۔ جنوبی انڈیا کے جزیرہ نما حصّے میں ہوتا ہے۔ اس درخت کو انڈیا میں tree" " Indian Stinwood بھی کہتے ہیں۔
ابتدائی مسکن(ارتقائ): یہ انتہائی جنوبی انڈیا کا عام سا درخت ہوتا ہے۔ یہ انڈیا کی خشک خزاں میں پت جڑ والی پرانی درختوں کی نسل ہے۔
قسم: پت جھاڑ
 شکل:         قد:  15–20 میٹر   پھیلا : فٹ
پتّے:۔پتّے کمپاو ¿نڈ قسم کے ایک لڑی پر 20 to 40 پتّیاں ہوتے ہیں۔ یہ پتّے مڑے سے ٬ٹیڑھے سے٬ نقطہ دار اور گلینڈ والے ہوتے ہیں۔
پھول:۔پھول سبزی مائل سفید٬ Calyx اور پنکھڑیاں بال سے رکھتی ہیں۔یہ پھول مارچ سے اپریل تک جوبن دکھاتے ہیں۔
 پھل: ۔ایک کیپسول سا ہوتا ہے۔ جو کہ مُڑا ہوا سا ہوتا ہے٬اور اسکے ونگز والے بیج ہوتے ہیں۔ capsule 2.5-4.5 cm long
 پھولوں کا رنگ:              پھول آنے کا وقت:
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:

استعمال ©: اس کے پتّے زخموں کے علاج میں باندھنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ اس کی لکڑی بڑی قیمتی ہوتی ہے۔ اور انڈیا اور سیلون کے علاقے میں عمارتوں میں استعمال ہونے والی انتہائی قدیمی لکڑی ہے۔ سنہری رنگ کی لکڑی ۔

No comments:

Post a Comment