Wednesday, 8 July 2015

Celeistanthus collinus


نباتاتی نام :سیلی سٹا نتھس کولینسCeleistanthus collinus Botanical Name:
کلوٹیا کولینا(Syn :- Clutia collina)
خاندان :۔یو فوربیاسیاEuphorbiaceae Family:
Karra  انگریزی نام:
garari دیسی نام: 



قسم:
ابتدائی مسکن(ارتقائ): دکّن خطّے کے خشک جنگلوں میں عام ہوتے ہیں۔
شکل:                         قد:
 پتّے:۔ پتّے متبادل اطراف میں کلّی طور پر بیضوی اوول شیپ کے اور آخری کنارے پر منفرجہ زاویہ بناتے ہوئے ہوتے ہیں۔ یہ پتّے 3.5 انچ لمبے اور 1.5 انچ چوڑے ہوتے ہیں۔
پھولوں کا رنگ:                              پھول آنے کا وقت: یونی سیکسوئیل اور چھوٹے ہوتے ہیں۔بہت ننھی ننھی پتیاں ہوتی ہیں۔ نر اور مادہ پھول ایک ہی پودے پر لگتے ہیں۔ یہ ایگزلری (پتّے کی جڑ کے قریب ہی ٹہنی پر) گچھوں کی صورت میں لگتے ہیں۔
پھل:۔بڑے٬سخت٬لکڑی جیسے کیپسول والے٬چمکدار گہرے براو ¿ن رنگ کے ہوتے ہیں۔فرُوٹ ایک انچ ڈایا تک کے ہوتے ہیں۔
جگہ کا انتخاب:
کاشت:
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال:لکڑی٬چھال٬پتّے٬ اورر سبز پھل چمڑے کی رنگ سازی میں عام استعمال ہوتے ہیں۔فروٹ کا اوپری سخت چھلکا زہریلا ہوتا ہے۔ اور مچھلیوں کے شکاری اُنھیں مارنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
اس کی لکڑی کاغذ سازی کا پلپ بنانے کے لئے استعمال ہوتی ہے۔ اس سے اچھے معیار کا لکھائی اور پرنٹنگ کا کاغذ تیار کیا جاتا ہے۔

اک چھوٹا پت جھڑموسم کا درخت جبکہ لکڑی ڈارک سُرخ براو ¿ن اور کھردری سی ہوتی ہے۔لیکن سخت اور مضبوُط ہوتی ہے۔

No comments:

Post a Comment