Wednesday, 15 July 2015

Phoenix dactylifera


نباتاتی نام : فونکس ڈیکٹیلیفرا Botanical Name: Phoenix dactylifera Linn
خاندان ©: پالمیی Family: Palmae
انگریزی نام: ڈیٹ پام Date Palm
دیسی نام:کھجور Khajur
ابتدائی مسکن(ارتقائ):برصغیر اور درمیانی مشرقی ممالک،اور قدرتی طور پر پنجاب کے اضلاع ،پشاور اورسندھ کے 



حصوں اور بلوچستان میں پایا جاتا ہے۔
قسم:  سدا بہا ر                  شکل:                          قد: 35-30 میٹر 
پتے: تنا ٹھونٹھ سے ڈھکا ہوا ہوتا ہے بنیادسے لیکر چوٹی تک پرانے پتوں سے۔اس کو چھوڑ کر جگہoccupied ظاہر ہونا پتوں کالمبا گچھا جیسے پتے بھورے رنگ ۔پتیاںکو شہ بناتی ہیں نوکدارrachis اور2.5 سینٹی میٹر سے لمبی ہوتی ہیں
 پھولوں کا رنگ: سفید                       پھول آنے کا وقت: مارچ اور اپریل۔نر پھول چھوٹے اور مضبوط پنکلز (pinnacles ) 22-15 سینٹی میٹر لمبے
پھل : پھل مکمل قوت سے بھرپور ،میٹھا اور لذیذ5 سینٹی میٹر سے زیادہ لمبا ہوتا ہے۔
 کاشت:بیج , اور زیر بچہ سے جو کہ تنے کی بنیاد کے ساتھ کافی تعداد میں نکلتے ہیں ۔
جگہ کا انتخاب:یہ درخت بارانی آب و ہوا میں slaine زمینوںمیں اچھا اگتا ہے اور خاطرخواہ مقدار میں نمی کی ضرورت ہوتی ہے یہ 45 ڈگری سینٹی درجہ حرارت میں کھڑا رہہ سکتا ہے لیکن پھل nets سے ڈھکاہوا ہوتا ہے ،پھل پرندوں اور گہلریوں سے محفوظ رہتا ہے۔
نمایاں خصوصیات:                          شاخ تراشی:
بیماریاں:کیڑوں اور فنجی کے بارے میں جانا گیا۔
پیداوار : بہت آہستہ بڑھوتری ، خاص کر جب یہ جوان ہوتا ہے۔
لکڑی کی خصوصیات
دانہ: آپس میں جکھڑے ہوئے،
رنگ : بادامی مائل سفید
کثا فت: بلند
مظبوطی :سخت،لیکن نا پائیدار

استعمال:چھت میںشھتیر لگانا،سہارا دینے کے لئے اور پھل۔

Persea americana


نباتاتی نام : پرسیا امریکانا Botanical Name: Persea americana
خاندان ©: لاریسی Family:Lauraceae
انگریزی نام: ایووکادو، ایلیگیٹر Avocado/ Alligator
دیسی نام:





ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم:سدا بہار
شکل:                         قد:16-20 میٹر
پھولوں کا رنگ:ذردی مائل سبز                              پھول آنے کا وقت:فروری۔ مارچ
کاشت:بیج اور پیوند کاری
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©: 







Peltophorum pterocarpum


نباتاتی نام:پلیٹو فورم پیٹوکارپم Botanical Name: Peltophorum pterocarpum
خاندان ©:لگیونیسی Leguminosae Family:                  
انگریزی نام: گولڈن شاور Golden Shower
دیسی نام:زرد فاور Zard fawwar
ابتدائی مسکن(ارتقائ):فلپائن۔پاکستان میں کراچی اور لاہور کی سڑکوں کے کنارے لگایا جاتا ہے۔
قسم: پت جھاڑ  ، سدا بہا ر
 شکل:         قد:  فٹ میٹر  






پتے:  انچ لمبے  انچ چوڑے 
 پھولوں کا رنگ:              پھول آنے کا وقت:
پھل :
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:
کاشت:بیج سے،
پیداوار: بہت تیز بڑھوتری ، 
لکڑی کی خصوصیات
دانہ : بند،
رنگ : بھورا
کثا فت: درمیانی
مظبوطی :سخت، پائیدار

استعمال:

Peltophorum roxburghii


نباتاتی نام: پلٹوفور م را کس بر جائی  Peltophorum roxburghii Botanical Name:
خاندان ©: فابیسی  Family: fabaceae
انگریزی نام:  پلٹوفور مPeltophorum
دیسی نام: پیلا گولڈ موہر
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم: پت جھاڑ
 قد   40 50 فٹ   پھیلا 30 40  فٹ
پتے: مرکب جزوی دو پرہ ، 20۔ 6 پتے ، ہر پتے میں30 ۔ 20 برگچے 
 پھولوں کا رنگ: ذرد ، ہر شاخ کے آخری سرے پر بڑا گچھا
پھول آنے کا وقت: مارچ تا مئی
پھل : پھلی 4 ۔ 2 انچ X 3/4 سے ایک انچ چپٹی ، ایک سے 4 بیج دانوں آخری سروں پر
کاشت: بذریعہ بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:           باغ اور سڑک کنارے
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:



note see pics of peltophorum peltocarpus 

Tuesday, 14 July 2015

Parkinsonia aculeata


نباتاتی نام : پارکنسونیا اکیولیٹا Botanical Name:Parkinsonia aculeata Linn
خاندان ©: فابیسی Family: Fabaceae
انگریزی نام: Parkinsonia
دیسی نام:جیرو سیلیم تھورن jerusalem thorn
ابتدائی مسکن(ارتقائ): جنوب مغربی امریکہ ،نیو میکسیکو۔اور ایری زونا اور ارجنٹینا۔پاکستان میں عام طور پر جی ٹی روڈ


اور راستے کے ساتھ لگایا جاتا ہے۔
قسم:سدا بہار 
شکل:جھاڑی نما                             قد:9-5 میٹر                قطر:0.3 میٹر
پتے:پتے مرکب ہیںپتے دو پردہ دار ، چھوٹے اور کانٹے سوئی کی طرح لٹکتے ہوتے ہیں ،شاخیں گروپوں میں پتیاں چھوٹیbrone لمبی اور ہموار،پتیاں35-15 سینٹی میٹر لمبی اور دیکھنے میں جیسے گھاس کا پتہ ہوتا ہے۔چھال ہموار اور سبز رنگ کی ہوتی ہے۔
پھولوں کا رنگ:ذرد                        پھول آنے کا وقت: مئی
پھل :پھلی 10-7 سینٹی میٹر لمبی ،دونوں سروں پر نوکدار ، ہر پھلی میں ایک سے 6 بیج ہوتے ہیں پھل جون اور جولائی میں پکتا ہے۔
کاشت:بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے آسانی سے ہو جاتی ہے۔سٹور بیج بغیر نقصان کے ایک سال تک قابل اگا ہوتا ہے۔
جگہ کا انتخاب:ایک غیر رودار درختvaried کے مطابق
نمایاں خصوصیات:بے حد سخت جان ، خشک سالی کے خلاف مزاہم ، ملائی سبز تنا ،
شاخ تراشی:
بیماریاں:
پیداوار: قدرے تیز بڑھوتری ،
لکڑی کی خصوصیات
دانہ : کھردرا۔
رنگ : بادامی مائل
کثا فت: sg 0.6بھاری کیساتھ ۔ کلوریز کی مقدار کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی :سخت،بھاری اور بہت چمکدار

استعمال ©:ایندھن،زیبائشی،چارکول،چارہ،باڑ لگانے،wind and shelter breaks ،اور زمینی کٹاو ¿ کو روکنا ۔

Oroxylum indicum


نباتاتی نام : اورکسلم انڈیکم Botanical Name: Oroxylum indicum
خاندان ©: بگنونی ایسی Family:Bignoniacea
انگریزی نام: اور کسلم Oroxylum
دیسی نام: تلوار پھلی ، فرائے Talwar phali ،



ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم:پت جھاڑ
شکل:         قد:8-10 میٹر پھیلا 30۔ 25 فٹ
پتے : مرکب 5۔ 3 فٹ لمبے ، برگچے ڈھائی سے 5 انچ لمبے ، اور ان کی سہ پنکھ پتیاں ڈھائی سے 4 انچ
پھولوں کا رنگ:گہرا قرمزی۔کشمشی ,  پھول آنے کا وقت: جون۔جولائی ۔گچوں کی شکل میں لگتے ہیں ۔ خوشبودار
پھل: ایک سے 3 فٹ لمبا کیپسول، 4 ۔2 انچ چوڑا ، متعدد بیج جو 2 سے ڈھائی انچ چوڑے ہوتے ہیں ۔
کاشت:بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:         
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©: پھل اور چھال رنگائی اور چمڑا کمانے میں استعمال ہوتی ہے، جڑ کی چھال دواں میں استعمال ہوتی ہے ۔


Oncoba sipnosa



نباتاتی نام : انکوبا سپنوسا Botanical Name:Oncoba sipnosa
خاندان ©: فلاکورٹی ایسی Family:Flacourtiaceae Salicaceae
انگریزی نام: نٹ بوکس ٹری nuff box tree
دیسی نام:
ابتدائی مسکن(ارتقائ): زمبابوے



قسم:سدا بہار
شکل:پ
قد:15-17میٹر
پھولوں کا رنگ:سفید
پھول آنے کا وقت:اپریل۔مئی
کاشت: گٹھی
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:کانٹیدار، چھوٹا درخت ،
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:
snuff boxes that can be made from its hardshelled fruit.




Olea ferruginea


نباتاتی نام :اولیا فروگنیا Botanical Name: Olea ferruginea Royle
خاندان ©: اولیسی Family: Oleaceae
انگریزی نام:انڈین اولائیو  Indian olive




دیسی نام:کا ہو  Kahu
ابتدائی مسکن(ارتقائ):برصغیر ،پاکستان،افغانستان،اور انڈیا،پاکستان میںنچلی پہاڑیوں آزاد کشمیر،پنجاب،پشاور ،بلوچستان کے پہاڑوں اورمغرب اور سندھ کی indus سائیڈپر پایا جاتا ہے۔
قسم: سدا بہا ر
 شکل:        قد: 12 میٹر   پھیلا : 0.6-0.3 میٹر
پتے: سادہ ہیں10-3 سینٹی میٹر لمبے۔
 پھولوں کا رنگ: سفید                    پھول آنے کا وقت:مارچ اور ستمبر۔پھول گروہ اور خوشوں میں لگتے ہیں
پھل : پھل ایک ڈروپ ہے8 ملی میٹر لمبا ہے،پھل مئی اور دسمبر میں پکتا ہے۔
کاشت:بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے،۔
جگہ کا انتخاب:ایک رودار درخت جو ایک اچھی قسم ،چونا صنعت،میرا ،بجری ،ریتلی زمینوں پر بڑھتا ہے۔بارش کی حد 1000-250 ملی میٹر سالانہ ۔بارانی،نیم بارانی،ٹھنڈی،ذیلی گرم مرطوب آب وہوا کو ترجیح دیتا ہے۔درجہ حرارت منفی 40-10 ڈگری سینٹی گریڈ،سطح سمند ر سے بلندی 2000-500 میٹر
نمایاں خصوصیات:جھاڑی آسانی سے بنا لیتا ہے۔
شاخ تراشی: بیماریاں:
پیداوار: بہت آہستہ بڑھوتری ، اوسط MAI          0.25 cm کیو بک میٹر فی ہیکٹر سالانہ
لکڑی کی خصوصیات
دانہ : بند،ہموار۔
رنگ: گیلی لکڑی سفید،سخت لکڑی نا پائیدار ہلکی بران سے قریبی کالی،
کثا فت: sg 1.125 ۔ کلوریز کی مقدار کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی  ©: سخت،بھاری اور لچکدار

استعمال ©:تعمیرات،ایندھن،سامان کے دستے،چارہ،واٹر شیڈ کو نچانے کے لئے اور پھل اور تیل۔

Olea europaea


نباتاتی نام  : اولیا یوروپیا  Botanical Name:Olea europaea
خاندان ©: اولی ایسی Family:Oleaceae
انگریزی نام: اولو  olive




دیسی نام: زیتون Zaitoon
ابتدائی مسکن(ارتقائ):مشرقی قلزم کے ساحلی علاقے
قسم: سدا بہا ر شکل مختصرsquat
 قد 26-49 فٹ 8-15 میٹر   پھیلا  فٹ
پتے: پتے چاندی کے سے سبز،لمبوتر ے شکل کے 1.6-3.9 انچ لمبے 0.39-1.2 انچ چوڑے 
 پھولوں کا رنگ:
پھول آنے کا وقت: مارچ
پھل :
کاشت: بذریعہ بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:         
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:



Ochna obtusa


نباتاتی نام  : اوچنا اوبٹ یوسا Ochna obtusa  Botanical Name:
دیگرحوالہ جات: او جاپوٹاپیسا٬ او سکئیروسا٬ (Syn:- O squarossa, O japotapita
 خاندان :۔اوچ ناسیاOchnaceae



انگریزی نام
دیسی نام:
 مستعمل نام:۔ چتّو سوما Chittu soma Telgu:-
ابتدائی مسکن(ارتقائ):ڈسٹری بیوشن:۔یہ درخت آسام٬بہار٬اڑیسہ٬اور دکّن جزیرہ نما میں پایا جاتا ہے۔ یہ درخت مرطوب جنگلوںاور جزوی طور پر خزاں پتّے جھاڑ جنگلوں میں ملتا ہے۔ عام طور پر اس کو خود سے اُگایا جاتا ہے۔
قسم: پت جھاڑ  ، سدا بہا ر
 شکل:        قد:  فٹ میٹر   پھیلا : فٹ
تعارف:۔ایک چھوٹا سا خوبصورت درخت ہوتا ہے۔ جس کی پتلی بھوری سی چھال ہوتی ہے۔ اور سُرخ بھوری کٹی ہوئی لکڑی ہوتی ہے۔
پتّے:۔ جھلّی دار٬سبز٬نیزہ نما٬اور اوول شیپ کے ہوتے ہیں۔ پتّے کی ڈونڈنی چھوٹی اور حادّہ زاویہ کی ہوتی ہے۔
پھول:۔بڑے سائیز کے اورپیلے رنگ کے جس کی مضبوط پنکھڑیاں ہوتی ہیں۔ اور یہ racemes میں ہوتے ہیں۔ پھولوں کا رنگ:              پھول آنے کا وقت:
 پھل: ۔لٹکتے ہوئے ہوتے ہیں۔ اور ایک ہی گچھے سے بڑی سی ڈسک کی طرح منسلک ہوتے ہیں۔ 
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:         
شاخ تراشی:
بیماریاں:

استعمالات:۔ اس کی چھال کو ہاضمے کا ٹانک بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کی جڑ کو عورتوں کی ماہواری کے عوارض اور دمہ کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔