Sunday, 12 July 2015

Ficus virens


نباتاتی نام : فائیکس وائیرنس Botanical Name: Ficus virens
دیگرحوالہ جات: فائکس رُم فائی ( Syn:- F. infectoria
خاندان ©: موریسی Family:Moraceae 
انگریزی نام:
دیسی نام:پلکھن Pilkhan



 مستعمل نام:۔ جیگی۔ Telgu:.Konda ragi 
ابتدائی مسکن(ارتقائ):ڈسٹری بیوشن:۔انڈیا کا عام سا درخت ہوتا ہے۔ خزاں میں پت جڑ والے جنگلات میںسدا بہار سر سبز درختوں کے جنگلات کے اندر عام ملتا ہے۔ خاص طور پر مغربی گھاٹ کے علاقوں اور کہیں کہیںدکّن جزیرہ نما میںپایا جاتا ہے۔
قسم:سال بہ سال پتے جھاڑنے والا
شکل:                          قد:10-15 میٹر
 تعارف:۔یہ بہت بڑے درخت ہوتے ہیں۔جن کی ایریل جڑیں ہوتی ہیں۔
پتّے:۔پتّے بیضوی سے ہوتے ہیں۔ جن کا آخری سرا نوکدار ہوتا ہے۔ لیکن اُس سے پہلےbase گول ہوتا ہے۔ Petiole(پتّے کی ٹہنی سے جوڑنے والی ڈنڈی)7 cmلمبی ہوتی ہے۔
پھول:۔پھول کچّے پھل کے اندر چھپے ہوئے ہوتے ہیں۔ ڈایا تقریبا ¿ 1.5 cm تک ہوتا ہے۔
پھولوں کا رنگ:                              پھول آنے کا وقت:
کاشت:بیج ، قلم، گٹھی
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:



Ficus tsjakela


نباتاتی نام  : فائکس ٹسجاکیلا Ficus tsjakela Botanical Name:
دیگرحوالہ جات: ایف ٹسجاھیلا ٬ ( Syn:- F.tsjahela
خاندان  ©: موریسی Family: Moraceae
انگریزی نام

دیسی نام:
مستعمل نام:۔ جوئیجیوی۔ Telgu:.Juvi /Jevi 
ابتدائی مسکن(ارتقائ):ڈسٹری بیوشن:۔یہ گرم مرطوب خزاں میں پت جڑ والے جنگلات میں جنگلات کے اندر عام ملتا ہے۔ خاص طور پر جنوبی انڈیا اور سری لنکا میںپایا جاتا ہے۔
قسم: پت جھاڑ  ، سدا بہا ر
شکل:          قد:  فٹ میٹر   پھیلا : فٹ
تعارف:۔یہ بہت بڑے درخت ہوتے ہیں۔جن کی ایریل جڑیں ہوتی ہیں۔
پتّے:۔پتّے متبادل اطراف میں ہوتے ہیں۔ جن کا آخری سرا نوکدار ہوتا ہے۔ Petiole(پتّے کی ٹہنی سے جوڑنے والی ڈنڈی)کافی لمبی ہوتی ہے۔ پتّے کی سطح ڈارک سبز٬ہموار اور شیشے کی برح چمکدار سی ہوتی ہے۔
پھول:۔پھول کچّے پھل کے اندر چھپے ہوئے بغیر ڈونڈنی والے ہوتے ہیں۔               پھولوں کا رنگ:               پھول آنے کا وقت:
پتے:  انچ لمبے  انچ چوڑے 
 پھل: ۔پھل کسی حد تک گول شیپ کے گلوب نما گولر ہوتے ہیں۔ اور ایک دوسرے کے اندر 2 to 6کے گچھوں میںپھنسے ہوئے سے۔اور ڈنڈی کے بغیرپتّوں والی ٹہنیوںیا ٹہن پر لگے ہوئے جوڑوں کی شکل میں ہوتے ہیں۔پھل پیلے سفید رنگ سے شروع ہو کرجب مکمل پک جاتے ہیں dullبھورے جامنی ہوتے ہیں۔ اُن پر زرد سے نقطے بن جاتے ہیں۔
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
نرسری ہدایات:۔یہ بہت زیادہ روشنی کا مطالبہ کرنے والا درخت ہے۔اس لیے سایہ کے نیچے نہیں پنپتا ہے۔یہ خشک سالی اور دھندکو بھی برداشت کر لینے والا درخت ہے۔یہ چٹانی دھرتیوں٬ اور دراڑوں والی جگہوں پر بھی اُگ اور پنپ آتا ہے۔ لیکن بہت گہرائی والی ڈرین loam کے لیے مناسب نہیں ہوتاہے۔لیکن نمکیات والی زمین جس میں مناسب نمی ہو٬ میں اُگ اور پنپ آتا ہے۔صرف پرندوں کی بیٹ سے حاصل ہونے والے بیج ہی پنپتے ہیں۔البتہ قلموں کے ذریعے بھی لگایا جا سکتا ہے۔پنیری کو 12 meterدور دور لگانا چاہیے۔
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:۔اس کی چھال قدرے کڑوی اور قابض ہوتی ہے۔ اور رگوں کو سکیڑتی ہے۔یعنی خشک اثرات کی حامل ہوتی ہے۔یہ جراثیم کش اثر رکھتی ہے۔پانی ملا سلوشن کر زخموں اور پھوڑوں کو دھونے کے کام آتاہے۔


Ficus retusa

نباتاتی نام : فائیکس ریٹوسا Ficus retusa Botanical Name:
خاندان  ©: موریسی Family: Moraceae
انگریزی نام
دیسی نام: بوھڑی Bohari
ابتدائی مسکن(ارتقائ): ہند وستان
قسم:سدا بہار



شکل : گول گیند نما                             قد : 50 فٹ   پھیلا  فٹ
پتے: انچ چوڑے، گہرے سبز ، چمکدار ، سخت ،
 پھولوں کا رنگ:                              پھول آنے کا وقت:
کاشت:
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:           تیز بڑھوتری
شاخ تراشی:
بیماریاں: تھرپس کا حملہ ہو سکتا ہے
 استعمال ©:



Ficus religiosa


نباتاتی نام : فائیکس ریلیجیو سا  Botanical Name: Ficus religiosa
خاندان ©: موریسی Family: Moraceae
انگریزی نام: فائیکس Ficus
دیسی نام: پیپل،اساتھیہPeepal
 مستعمل نام:۔ راگی Telgu:.Ragi 
ابتدائی مسکن(ارتقائ): برصغیر پاک و ہند ڈسٹری بیوشن:۔انڈیا کا عام سا درخت ہوتا ہے۔جو بہت لمبی عمر کا حامل ہوتا ہے۔یہ بہت زیادہ کاشتاُگایا جاتا ہے۔


قسم:پت جھاڑ
قد:  60,50فٹ  پھیلا فٹ 40,30قطر 1.2 سینٹی میٹر
تعارف:۔ہندوو ¿ں کا ایک مقدّس درخت ہوتا ہے۔ یہ عام طور پر پام کے درختوں اندربطور ephyphyte ہوتا ہے۔اس کے علاوہ چٹانی سلسلوں٬پہاڑی اُترائیوں پر پایا جاتا
ہے۔ عام طور پر یہ 15 meterتک اونچائی تک جاتا ہے۔ اس کا خوبصورت قسم کا تنا ہوتا ہے۔ اور ریشہ دار ایرئیل جڑیں ہوتی ہیں۔
پتّے:۔ٹہنی پر ایک دوسرے کے سامنے متبادل رُخ ہوتے ہیں۔ پتّے دل کی شکل کے ہوتے ہیں۔ اور ایک لمبی سی ڈنڈی پر لگتے ہیں۔ اں پتّوں کی رگیں واضع طور پر اُبھری ہوئی ہوتی ہیں۔ بڈکے اوپر ایک قسم کے نقطوں ہوتے ہیں۔جو کہ گلابی ہو جاتے ہیں۔پتے:پتے 10 تا 15 سینٹی میٹر لمبے،6 تا 12 سینٹی میٹر چوڑے،اساس پر گول ،نوک لمبی اور دل کی شکل کے،گرم موسم میں کچھ عرصے کے لئے تھوڑے بہت پتے جھڑ جاتے ہیں۔بوض اوقات پتے نیزے کے پھالئے جیسے ہوتے ہیں،پتے سادہ ہیں۔چھال خاکستری ہموارجب بڑھتی ہے تو نا ہموار ہوتی ہے۔
پھول:۔پھول کچّے سوختہ پھل کے اندر چھپے ہوئے ہوتے ہیں۔ پھولوں کا رنگ: چھوٹے ملائی پھول    پھول آنے کا وقت: اپریل اور مئی
 پھل: ۔یہ1 cmڈایا کے گولر ہوتے ہیں۔یہ ٹہنی پر بغیر ڈنڈنی کے جوڑوں کی شکل میں لگتے ہیں۔ پرندے جب گولر پک جاتی ہیں۔ چیر چیر کر کھاتے ہیں۔ پھل:پھل تنے اور پتے کے بغل سے اُگتا ہے بیج بہت چھوٹے ہوتے ہیں۔پھل اکتوبر اور نومبرمیں پکتا ہے
کاشت:بیج دیواروں کی جھریوں میں پوٹ آ تے ہیں ِLakکے کیڑے درخت کی شاخوں میں پرورش پاتے ہیں،بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے،۔بیج کافی چھوٹے ہوتے ہیں اور کبھی کبھی پرندوں کی بھینٹوں کی وجہ سے بھی اگ آتے ہیں۔
جگہ کا انتخاب:ایک بہت غیرروادار درخت لیکن اچھی ریتلی، چکنی زمین پر کاشت کیا جاتا ہے ۔بارش کی حد 0تا1200 ملی میٹر،سطح سمندر سے بلندی 800 تا1000 میٹر،درجہ حرارت 0تا40ڈگری سینٹی گریڈ،نیم بارانی ،گرم ،ذیلی گرم مرطوب آب و ہوا۔
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:
پیداوار : تیز بڑھوتری ،
لکڑی کی خصوصیات
دانہ : چکر دار،
رنگ : سفیدی مائل سبز۔
کثا فت: درمیانی
مظبوطی : نرم ۔
استعمال ©:گوند حاصل ہوتی ہے ،ہندو اسکی پوجا کرتے ہیں چھال کر ابالا جائے تو سرخ بادامی رنگ حاصل ہوتا ہے، اگر دوسری چھالوں کے ساتھ ملا یا جا ئے تو سیا ہ خضاب بنتا ہے۔            


Ficus palmata جنگلی انجیر


نباتاتی نام : فائیکس پالمیٹا  Ficus palmata Botanical Name:
خاندان  ©: موریسی Family: Moraceae
انگریزی نام: Wild Fig
دیسی نام: جنگلی انجیر
ابتدائی مسکن(ارتقائ): ہند وستان ، عرب


قسم:سال بہ سال پتے جھاڑنے والا
قد:  0فٹ   پھیلا  فٹ
پتے:  انچ چوڑے،
 پھولوں کا رنگ:                              پھول آنے کا وقت:
کاشت:
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:




Ficus mysorenses


نباتاتی نام : فائیکس میسورینسس Botanical Name:Ficus mysorenses
خاندان  ©: موریسی Family: Moraceae
انگریزی نام: Mysori Fig
دیسی نام: میسوری گولر،بورالی
ابتدائی مسکن(ارتقائ):




قسم:سال بہ سال پتے جھاڑنے والا
قد : 60۔,40فٹ   پھیلا  40فٹ
پتے:8,4انچ لمبے ڈھائی سے پانچ انچ چوڑے،
 پھولوں کا رنگ: نارنجی ،سرخِFigکی طرح                               پھول آنے کا وقت: مارچ
کاشت: بیجوں اور قلموں سے ہوتی ہے،جنوبی ہندوستان میں ہوتا ہے ،
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©: سڑک کے کنارے لگا یا جانے والا درخت۔





Ficus mollis


نباتاتی نام  : فائکس مولِس  Ficus mollis Botanical Name:
دیگرحوالہ جات: ایف ٹومن ٹوسا ٬ (Syn:-F.tomentpsa,)
خاندان ©: موریسی Family:Moraceae 
انگریزی نام


دیسی نام:
 مستعمل نام:۔ جیگی۔ Telgu:.Jeegi 
ابتدائی مسکن(ارتقائ):ڈسٹری بیوشن:۔انڈیا کا عام سا درخت ہوتا ہے۔ خزاں میں پت جڑ والے جنگلات میں عام ملتا ہے۔ خاص طور پر دکّن جزیرہ نما میں زیادہ پایا جاتا ہے۔
قسم: پت جھاڑ  ، سدا بہا ر
 شکل:         قد:  فٹ میٹر   پھیلا : فٹ
تعارف:۔یہ میڈیم سائز کے درخت ہوتے ہیں۔ چھوٹی نوجوان شاخیںtomentose (یعنی گھنی ایک قسم کے بالوں کے ذریعے ایک دوسرے میں پھنسی ہوئی)ہوتی ہیں۔
پتّے:۔پتّے3.5 cmلمبے٬ایک خاص طریق کے گلینڈ کی ٹاکی سی٬ پتّے اورpetole (چھوٹّی ڈنڈی جس کے ذریعے پتّہ ٹہنی سے جُڑا ہوتا ہے۔)کے ساتھ ہوتی ہے۔ پتّے کا بلیڈ گولائی میں مڑا ہوا ہوتا ہے۔ آخری سرا حادّہ زاویہ یا ایسا ہی ہوتا ہے۔ پتّے چمڑے جیسی جھلک دیتے ہیں۔ یہ بھورے رنگ کے ہوتے ہیں۔ اور نچلی طرف سے پھنسے ہوئے بالوں سے گھرے ہوتے ہیں۔
پھول:۔پھول کچّے پھل کے اندر چھپے ہوئے ہوتے ہیں۔ پھولوں کا رنگ:                پھول آنے کا وقت:
پھل: ۔پھل اوول شیپ کے اور ایک دوسرے کے اندر پھنسے ہوئے سے۔اور ڈنڈی کے بغیر ٹہنے پر لگے ہوئے جوڑوں کی شکل میں ہوتے ہیں۔پھل کا ڈایا تقریبا ¿ 1 cm تک ہوتا ہے۔
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:

استعمال ©:

Ficus microcarpa

نباتاتی نام  : فائکس مائکروکارپا  Botanical Name:Ficus microcarpa
دیگرحوالہ جات: ایف ریٹوسا٬ (Syn:-F retusa,)
خاندان ©: موریسی Family:Moraceae 
انگریزی نام
دیسی نام:
 مستعمل نام:۔ پال جگی٬ ایرا جگی٬ جگی۔۔ Telgu:.Jugi/ Erra Jugi/ Pal Juggi
ابتدائی مسکن(ارتقائ):ڈسٹری بیوشن:۔خزاں کے پت جڑ والے جنگلات میں عام ملتا ہے۔ اس کے علاوہ جزوی سر سبز جنگلات میں بھی ملتا ہے۔




قسم: پت جھاڑ  ، سدا بہا ر
 شکل:         قد:  فٹ میٹر   پھیلا : فٹ
  تعارف:۔ایک بڑا سا رویں دار درخت ہوتا ہے۔ جس کی ایریل
جڑیں بھی ہوتی ہیں۔یہ چٹانی علاقوں اور قریبی دستیاب پانی کی جگہوں پر ہوتا ہے۔
پتّے:۔چھوٹے petiole کے ہوتے ہیں۔ بیضوی جبکہ آخری کنارہ گول سا ہوتا ہے۔پتّے کھردرے سے اور رویں دار ہوتے ہیں۔
پھول:۔پھول کچّی گولر کے اندر چھپے ہوئے ہوتے ہیں۔ نر پھول مادّہ پھول کی نسبت لاتعداد ہوتے ہیں۔ پھولوں کا رنگ:            پھول آنے کا وقت:
 پھل: ۔یہ ایک گولر ہوتا ہے۔ جو کہ رویں دار اور 1 cm ڈایا کا ہوتا ہے۔لیکن اس کی ڈونڈنی نہیں ہوتی ہے۔یہ ایک ہی ایکسل پر جوڑوں کی طرز پر لگا ہوتا ہے۔جب پک جاتا ہے۔ پیلا ہو جاتا ہے۔ کوئی مخصوص خوشبو نہیں ہوتی ہے۔
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
نرسری ہدایات:۔کئی قسم کی زمینوں مٹی میں ہو جاتا ہے۔ اس میں اوپری ہلکی گھٹیا سی مٹّی٬خشک پہاڑی مٹّی اور ندیوں کے کنارے چکنی ریتلی مٹّی سب شامل ہیں۔یہ ایک بہت زیادہ سورج کی روشنی کا طلب گار درخت ہے۔ اور دھند کو برداشت کرتا ہے۔ اس کی بیج اور vegetative means دونوں سے افزائش ہو جاتی ہے۔
بیج کے ذریعے افزائش:۔ بیج مٹی اور قدرتی کھاد کے ساتھ مکس کر دیے جاتے ہیں۔ بیجوں پر ہلکی ہلکی ریت ڈال دی جاتی ہے۔ اور پھر واٹر کین کے ذریعے ہلکے سرے کے ذریعے سے پانی دے دیا جاتا ہے۔
vegetative means propagation :۔ 2 to 3 meters لمبی قلمیں اُگانے کے مقصد کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔ وہ علاقے جہاں آبپاشی کا پانی دستیاب ہوتا ہے۔ وہاںقلمیں جنوری فروری کے مہینوں میں لگائی جاتی ہیں۔ یاپھر جولائی اگست کے مہینوں میں جب موّن سوُن کے دن ہوں ٬ قلمیں لگائی جاتی ہیں۔
پودوں کی شجر کاری :۔پنیری کو ٹرانپسپلانٹ کے لیے 20 x 20 cm کی کیاریوں میں جولائی اگست کے مہینوں میں لگایا جاتا ہے۔
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:۔اس کی جڑ دانتوں کے اعوارض کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔اس کی چھال اور پتّے کڑوے جراثیم کُش ہوتے ہیں۔یہ زخموں ٬السر٬زخم والی رگڑیں٬قولنج٬پیچش ٬ذیا بطیس٬اندرونی جلن اور السری اندرونی زخموں کے علاج کے لیے مفید ہوتے ہیں۔


Ficus macrophylla


نباتاتی نام : فائیکس میکرو فلا Ficus macrophylla  Botanical Name:
خاندان ©: موریسی Family:Moraceae 
انگریزی نام: آسٹریلین بنےان Australian Banyan
دیسی نام:
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم:سال بہ سال پتے جھاڑنے والا
شکل:                         قد:10-15 میٹر
پھولوں کا رنگ:                              پھول آنے کا وقت:
کاشت: بیج، قلم


جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:                          
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:




Ficus lyrata


 نباتاتی نام : فائیکس لائیریٹا Botanical Name:Ficus lyrata
خاندان ©: موریسی Family:Moraceae 
انگریزی نام:پنڈورٹا فیڈلیفنگ Pandurata Fiddleleaffig
دیسی نام:
ابتدائی مسکن(ارتقائ): مغربی افریقہ


قسم:سدا بہار
شکل:                         قد:15-20 میٹر
پھولوں کا رنگ:                              پھول آنے کا وقت:
کاشت: گٹھی
جگہ کا انتخاب:               
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:

استعمال ©:

Ficus infectoria پیلکھن بوہری


نباتاتی نام : فائیکس انفیکٹو ریا  Ficus infectoria Botanical Name:
خاندان ©:موریسی Family: Moraceae
انگریزی نام:فائکس Ficus
دیسی نام: پیلکھن بوہری Pilkan bohri
ابتدائی مسکن(ارتقائ): بھارت ، بنگلہ دیش ، پاکستان
قسم:سال بہ سال پتے جھاڑنے والا


قد 60,50:فٹ               پھیلا 40,30فٹ
پتے:ڈھائی انچ سے تین انچ لمبے اور ڈھائی انچ چوڑے پت جھاڑ
 پھول :چھوٹے چھوٹے monocious پھولوں کے اندر چھوٹے  Minute        پھول آنے کا وقت: مارچ پھل 11.5 سینٹی میٹر قطر ، پکنے پر ارغوانی ہو جاتا ہے ۔
کاشت:بیجوں اور قلموں سے،سایہ دار،سڑکوں کے کنارے لگایا جانے والا،سخت جان درخت
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:تجارتی طور پر غیر اہم