Sunday, 4 October 2015

Pinus roxburghii چیر


نباتاتی نام : پائینس روکسبر جی Botanical Name:Pinus roxburghii Sargent
خاندان ©: پائینیسی Family:Pinaceae
انگریزی نام: پائن Pine
دیسی نام: چیر Chir Cheer
ابتدائی مسکن(ارتقائ): ہمالیہ
قسم:سدا بہار
شکل:                   قد: 25-30 میٹر
پھولوں کا رنگ:Gymnosperm                       پھول آنے کا وقت: no flower
کاشت:بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:      
شاخ تراشی:
بیماریاں:
کاشت:بیج ,بیج کی فصل ڈنواں ڈھول ہے،لیکن بیج کو ہوا بند ڈبوں کئی سال تک سٹور کیا جا سکتا ہے،
جگہ کا انتخاب:
پیداوار: تیز بڑھوتری والا درخت ہے ، مختلف اقسام کی فصل دینے کی اوسط 7to14میٹر فی ہیکٹر سالانہ ہے،
لکڑی کی خصوصیات
دانہ :سیدھا،چکر دار،درمیانہ عمدہ اور غیر ہموار لچکدار۔
رنگ :گیلی لکڑی سفید،سخت لکڑی ہلکی سرخ سے سرخ مائل یا زرد مائل بران ہوجاتی ہے ،عمر کیساتھ،
کثا فت: sg 0.61 ۔ کلوریز کی مقدار 5015کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی :قدرے سخت،بھاری ،
استعمال

No comments:

Post a Comment