نباتاتی نام : پائینس لونگی
فولیا Botanical
Name:Pinus Longiflora
خاندان ©: Family: P,Roxburghii
انگریزی نام: پائن Pine
دیسی نام: چیڑ Cher
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم:سال بہ سال پتے جھاڑنے والا
شکل: قد:180.150فٹ
پھیلاﺅ 20.15فٹ
پتے:13.8انچ لمبے چھریرے ،ہلکے
سبز گھچو ں میں۔
پھولوں کا رنگ: یک جنسی مادہ اور نر ایک ہی درخت پر۔ پھول آنے کا
وقت: مارچ
پھل :چھوٹے ڈنھٹلوںپر مخروطے
چار سے آٹھ انچ لمبے ڈھائی سے ساڑھے تین انچ چوڑے۔
کاشت:بیج ۔بیج ایک سخت خول میں
ہوتا ہے اور اس کےابتدائی یا مکمل بازو ہوتے ہیں۔
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:مقبول تعمیراتی لکٹری۔رال
نکالتی ہے۔
No comments:
Post a Comment