نباتاتی نام : اکیشیا انویرا Botanical Name: Acacia aneura F.V.Muell
خاندان : لگیومینیسی Leguminosae،
ذیلی خاندان Mimosoldeae
انگریزی نام : آسٹریلین اکشیا Australian acacia
ابتدائی مسکن : آسٹریلیا
کے خشک داخلی علاقوں میں، پاکستان میں یہ باغات میں نصب کیا جاتا ہے اور بنجر علاقے
میں لگایا جاتا ہے۔ جنگلات کے بڑھاو
¿ کے منصوبے کے لیے
قسم : شکل : ایک چھوٹا جھاڑی نما درخت،اوسط قطر 20 سینٹی
میٹر قد:4-5 میٹر
پتے:Phyllods - فلوڈز۔3-7.5 میٹر لمبے۔2.5-75ملی میٹرچوڑے
پھول ، گچھوں میں۔ 1.5 سے 2 سینٹی میٹر لمبے ہوتے ہیں۔
جگہ کا انتخاب : خشک مزاہم درخت،مختلف اقسام کی زمین میں اگتا ہے بشمول
گہری چکنی زمین اور نکاس والی۔ حد بارش 250-750-ملی میٹر
درجہ حرارت۔منفی50ڈگری تا 40 ڈگری سلیس۔پاکستان کے با لائی اور نیم نہ
با لائی علاقوں
کاشت:بیج , ہوا بند ڈبو ں میں کولڈ سٹور میں دوائی لگا کر رکھا گیا بیج
12ماہ تک اگاﺅ کے قابل رہے گا۔
پیداوار : آہستہ بڑھوتری ، اوسط MAI 2.3کیو بک میٹر فی ہیکٹر سالانہ
لکڑی کی خصوصیات
دانہ :تفصیل دستیاب نہیں.
رنگ :گولڈن پیلا رنگ کا کنٹراسٹ گہرا بھورا.
کثا فت : لکڑی بھاری ہوتی ہے۔
مظبوطی :سخت اور پائیدار ہوتی ہے۔
ساستعمال چارہ، ایندھن،
مگس بانی، نیزوں، کلبوں، اور boomerangs سے. نائیٹروجن کی فکسیشن ۔ جنگلات کے لیے ایک اچھا فارمی درخت ہے.
No comments:
Post a Comment