نباتاتی نام :سینمومم
کیمفورا Botanical
Name:Cinnammomum camphora
خاندان ©:لاریسی Family:Lauraceae
انگریزی نام:کیمفر Camphor
دیسی نام: کافور Kafoor
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
تائیوان، جنوبی جاپان، جنوب مشرقی چین
قسم:سدا بہار
پتے :پتے چمکیلے،نرم ، مومی
نظر آتے ہیں، مسلنے پر کافور جیسی خوشبو ،
پھولوں کا رنگ:ذرد پھول آنے کا وقت: اپریل ۔جون
کاشت:بیج اور جڑ کی قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©: کپور اور لکڑی
کی پیداوار کے لئے کاشت کیا جاتا ہے۔ کپور کی ایک چمقدار، مومی ظہور اور بو ہے.
No comments:
Post a Comment