Wednesday 8 July 2015

Casuarina equisetifolia

نباتاتی نام © © © © ©:کیزورینا ایقوسیٹفولیا Botanical Name: Casuarina equisetifolia Linn
خاندان ©: کیزورینیسی Family:Casuarinaceae
انگریزی نام: کیزورینا Whistling Pine, Casuarina, Common Ironwood, Beefwood, Bull-oak
دیسی نام: جنگلیزرو،جھبکو Junglisaru, Jahbuko
ابتدائی مسکن(ارتقائ):آسٹریلیا، جنوب مشرقی آ سٹریلیا ، اور مغربی بحر الکاہل شمالی امریکہ کے جزائر پر ۔
شکل:تاج نما، کھلا پردار تاج ،                 قد: 15 تا25 میٹر                            قطر:1 میٹر
پتے: بے پتا شاخیں ، جو پائن کے سوئی نما پتوں کی طرح لگتی ہیں،  ۔ چھال کھردری، بھوری، سرمئی ۔ twigs کے منٹ



scaleleaves برداشت 5 -20 کے whorls میں. پھول پیدا کر رہے ہیں
چھوٹے catkinlike میں inflorescences کے؟ سادہ spikes کے میں نر پھول،
مختصر peduncles کے پرمادہ پھول
 پھولوں کا رنگ: سبز         پھول آنے کا وقت: مارچ پھول مونو ایشیئس ہیں۔ شاخوں کے سروں پر گچھوں کی شکل میں ساتھ ساتھ لگتے ہیں۔
پھل : پھل ایک بھورا کون نما ہے 1.5 - 2 سینٹی میٹر لمبا، جس میں چھوٹے پر دار بیج ہوتے ہیں ۔ کون جولائی اگست میں پکتی ہیں۔
کاشت:بیج , بیج ٹمریچر کمرے میں ایک سے دو سال تک سٹور کیا جا سکتا ہے۔
جگہ کا انتخاب:ایک غیر روادار درخت جو سائے میں نہیں اگ سکتا یہ اچھی سوھا سائٹ والی زمینوں پر اگتا ہے بارش کی حد 700 تا2000 ملی لیٹر سالانہ گرم ساحلی آب وہواگر م ٹراپیکل یا سب ٹراپیکل کوترجیح دیتی ہے درجہ حرارت 5 تا35 ڈگری سینٹی گریڈ سطح سمندر سے بلندی 1200 میٹر یہ سخت مزاہم6 تا8 ماہ مقابلہ کرسکتا ہے۔یہ ایک غیر پھلی دار درخت نائٹروجن اور شور زدہ اور کھاری نمکین زمینوں کو بھی برداشت کر سکتا ہے
نمایاں خصوصیات:پاکستان میں ہموار جگہ سڑک کے کنارے اور باغات کے طور پر لگایا جا سکتا ہے۔
شاخ تراشی:
بیماریاں: بیج پر کیڑوں اور دیمک کا حملہ ہوتا ہے۔
پیداوار : تیز بڑھوتری ،
لکڑی کی خصوصیات :
دانہ : کسی حد تک لہر دار دانہ ، ہموار دانہ،
رنگ : ہلکا سیاہ،سرخ مائل بران،
کثا فت :sg 0.9to1.2 ۔ کلوریز کی مقدار 4950کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی :سخت،بھاری،لچکدار۔
استعمال ©:ایندھن،آلات،زمینی کٹاو ¿ کو روکنا،ہوا کو روکنے کے لئے ،ٹائراور سڑھیوں کے ڈنڈے اور ایکسل۔


No comments:

Post a Comment