Wednesday 8 July 2015

Carica papaya


نباتاتی نام :کریکا پاپایا Botanical Name: Carica papaya
خاندان ©:کیری کیسی Family:Caricaceae
انگریزی نام: پاپایا Papaya
دیسی نام: پپیتا Papeeta
ابتدائی مسکن(ارتقائ):امریکہ
 تفصیل: یہ ایک بڑا درخت کی طرح کا پودا ہے ۔اکیلا تنا۔ 5 سے 10 میٹر سے بڑھتی ہوئی ایک خلیہ (16 کے ساتھ پلانٹ،
پتے: چوٹی کے سب سے اوپر تک محدود spirally کا اہتمام پتیوں کے ساتھ،پتے اور پھل برداشت گیا جہاں نمایاں زد میں لیا ہواہے ہے. پتے، 50-70 بڑے ہیں سینٹی میٹر قطر (میں 20-28)، دل کی گہرائیوں سے palmately 7 گوشے lobed.
قسم:سال بہ سال پتے جھاڑنے والا
شکل:                         قد:8-10 میٹر 33 فٹ
پھولوں کا رنگ:ذردی مائل سبز                              پھول آنے کا وقت: مارچ۔اپریل

کاشت:بیج
کامیاب کاشت کے لئے شفاشات:
گہرا ہل چلا کر سہاگہ دے کر زمین کو اچھی طرح تیار کریں۔
1 فٹ اونچی اور 3 فٹ چوڑیپٹڑیاں تقریباً9 تا 10 فٹ کے فاصلے پر پورے کھیت میں بنائیں ´
پٹڑیوں کے درمیان میں 9 تا 10 فٹ کے فاصلے پر 8 انچ گہرے سوراخ نکال کر 1 تا 2 کلو گرام گلی سڑی
نامیاتی کھاد اور کیمیائی کھاد بحساب 25 گرام نائیٹروجن (21:0:0 ) گورا کھاد اواور 50 گرام NPK
(14:14:14 ) فی سوراخ بھر دیں۔
اگر ممکن ہو سکے تو جڑی بوٹیوں سے بچاو ¿ اور زمین میں نمی قائم رکھنے کے لئے کالے رنگ کی پلاسٹک شیٹ پٹڑیوں پر بچھا دیں۔
نوٹ: اگر پٹریاں بنانا ممکن نہ ہو تو ہموار کھیت میں بھی کاشت کی جا سکتی ہے۔مگر نکاسی آب و ہوا کا خصوصی انتظام ضروری ہے
کیونکہ پانی کھڑا ہونے کی صورت میں فصل ناکام ہو سکتی ہے۔
پنیری کا کاشت:
بیج کو کاشت سے قبل 12 گھنٹے تک صاف پانی میں بھگو کر رکھیں۔
ریت اور بھل کے 3:1 آمیزہ میں بیج کو کاشت کردیں۔اچھی پھپوندی کش زہر یا ایلیٹ بحساب40 ملی لیٹر فی 16 لیٹر پانی کا استعمال کریں۔
اگاو ¿کے دوران معد ننھے پودوں کو5''x3'' کی پلاسٹک تھلییوں میں منتقل کر دیںاور NPK کھاد (19:19:19 )بحساب40 گرام فی 16لیٹر پانی
 میں محلول بنا کر ہر21,14,7 اور 28 دن پر استعمال کریں اور بوقت ضرورت سادہ پانی بھی اضافی طور پر دیا جا سکتا ہے۔
پنیری کی منتقلی: تقیباً30 دن بعد کھیت میں بنائے گئے سوراخوں میں پنیری کے پودے منتقل کردیں۔
پلاسٹک تھیلی ہٹاتے وقت پودوں کی جڑوں کی حفاظت کریں۔منتقلی شام کےت وقت کریں۔پودے لگانے کے بعد زمین میں سوراخ کو مٹی سے پوری طرح بھر دیں۔
منتقلی کے ایک ہفتے کے بعد ناغے پر کریں۔اگر ممکن ہو تو ایلیٹ یا کسی بھی اچھی پھپھوندکش دوائی کا محلول بحساب50 گرام فی لیٹر16 لیٹر پانی کا پودے کے ساتھ ساتھ زمین
میں استعمال کریں۔
آبپاشی: SINTA پپیتے کی فصل کو خشک موسم میں ہفتہ وار آبپاشی کی ضرورت ہوتی ہے۔مگر جب پھل تیار ہو رہا ہو تو کم پانی دیں۔
کیمیائی کھادوں کا استعمال:
منتقلی کے وقت: کیلشئیم نائٹریٹ بحساب7.5 گرام فی لیٹر محلول بنا کر 200 ملی لیٹر محلول فی پودا استعمال کریں۔
ایک تا تین ماہ کے دوران:NPK کھاد بحساب 50 گرام فی پودا ، امونیم نائٹریٹ بحساب20 گرام فی پودا۔
چھوتھے مہینے کے دوران: NPK کھاد بحساب100 گرام فی پودا بوریکس بحساب 30 گرام فی پودا۔
پانچویں ماہ میں اور معد میں: NPK کھاد بحساب100 گرام فی پودا
پھل آنے پر: پوٹاش کھاد بحساب 50 گرام فی پودا اور NPK کھاد بحساب100 گرام فی پودا
ھائبرڈ پپیتے کی برداشت:
تقریباً9 ماہ بعد منتقلی فصل تیار ہوجاتی ہے جیسے ہی پھل کا رنگ سبز سے پیلا ہوجائے تو فوراًپھل توڑ لیں یہ پھل پانچ سے سات دنوں میں مکمل طور پر پیلا ہو کر قابل استعمال
ہو جائے گا۔
فصل کی برداشت صبح9 بجے سے 3 بجے سہ پہر کے درمیان کریں۔
پھل کو زمین پر گرنے سے بچائیں اور آپس میں رگڑ سے بھی بچائیں۔
کھادوں کا استعمال:
زمین کی تیاری کے وقت: 3 بوری سپر فاسفیٹ SSP + 1 بوری امونیم نایٹریٹ + 2 بوری پوٹاش یا 1.5 بوری DAP + 2 بوری پوٹاش
جب فصل 5-4 کی ہوجائے: 1 بوری امونیم نایٹریٹ یا امونیم سلفیٹ + 2 بوری پوٹاش یا 0.5 بوری یوریا + 1 بوری پوٹاش
20 تا 25 دن بعد:           بوری امونیم نایٹریٹ + نایٹریٹ یا سلفیٹ + 1 بوری پوٹاش یا 0.5 بوری یوریا + 1 بوری پوٹاش
جب پھل لگنا شروع ہوجائے: 2 امونیم سلفیٹ یا نایٹریٹ + 1 بوری پوٹاش یا 1 بوری یوریا + 1 بوری پوٹاش
نوٹ: پھل آنے سے قبل نائٹروجن (یوریا)کا استعمال کم سے کم کریں۔
آبپاشی اور گوڈی: فصل کے ابتدائی دنوں میں ہفتہ وارآبپاشی کی ضرورت ہوتی ہے۔بعد میں موسم اور زمین کی ضرورت کے مطابق پانی لگاناچاہئے
احتیاط: پانی پیڑوں پر نہیں چڑھنا چاہیے۔2تا 3 بر گوڈی کرکے پودوں کو مٹی چڑھانے سے بہتر فصل حاصل ہوتی ہے۔
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:papaya ringspot virus (prv)
پپیتے کی عمومی بیماریاں اور نقصان دہ کیڑے:
مرجھاو ¿WILTING پھل کا جھلساو ¿ BLIGHT پتوں کا جھلساو ¿ BACTERIAL ROT پھل کی مکھی FRIUT FLY سست تیلا APHIDS اور سرخ جوئیں RED SPIDER MITESوغیرہ ان مسائل کے حل کے لئے محکمہ زراعت کی سفارشات پر عمل کریں۔
مزید 9''=P-P ۔9''=Row - Row ۔ SINTA-F1 کی فی ایکڑ پودوں کی تعداد 800 تا 900 فی ایکڑ۔
SINTA-F1 کی فی پیدا وار 54= کلو گرام تقریباً۔ فصل کا دورانیہ 14-16 ماہ
                                                                ھائبرڈ پپیتا
خصوصیات:
SINTA جدیدتحقیق کا شاھکار  ہر پودا پھل دار
تمام پھل اٹھاتے ہیں۔(مادہ پھل گول جبکہ دیگر پھل لمبوتر ہوتا ہے)
SINTAپپیتے کا پھلاوسطاً1.5 کلو گرام تا 2 کلو گرام وزن (تقریباًایک سائز کے پھل ۔بکنے میں آسان)
دوسری اقسام کے مقابلے زیادہ وزنی پھل بہتر پیداوار (زیادہ پیداوار اور زیادہ منافع)
SINTAکے پودے چھوٹے قد کے ہوتے ہیں اور پھل جلد اٹھاتے ہیں۔(کم وقت اور کم خرچہ سے زیادہ اور جلد وآمدن)
SINTAپھل کا گودا خوشنما گہرے پیلے رنگ میں خوب ٹھوس ہوتا ہے۔
SINTA پپیتا دیگر اقسام کے مقابلے میں بہت زیادہ مٹھاس رکھتا ہے(Sugar Contants 14%)
SINTA پپیتا کی پیداوار تقریباً54 کلو گرام پھل فی پودا ہے(دیگر اقسام میں سب سے زیادہ)
SINTA میں وائرس بیماریوں خصوصاً PRSVکے خلاف اضافی قوت مدافعت ہے ۔لیکن جسکی وجہ سے فصل ضائع ہونے کا خطرہ کم سے کم ہوتا ہے۔
SINTA-F1 ھائبرڈ پپیتا کی پیداواری لاگت اور آمدن کا تخمینہ
کل خرچہ فی ایکڑ:             12400 روپے تقریباً                       تحقیق شدہ:
کل آمدن فی ایکڑ:           52100 روپے تقریباً                       East West Farm
صافی منافع:  39700 روپے تقریباً                       Philippine
استعمال ©: استعمال خوراک, کھانا پکانے میں امداد اور traditional medicine. اس تنا اور بھونسنا میں استعمال کیا جائے گا. rope پیداوار ہے۔
 latex امیر ہیں کے لئے استعما ۔ دیگر proteinsل کیا ہے papayas0.26 جی
Protein ۔ Thiamine (vit. B1)
0.023 فیصد میڈیسنس کنٹرول (2)
Riboflavin (vit. B2)
0.027 فیصد میڈیسنس کنٹرول (2)
Niacin (vit. B3)
0.357 فیصد میڈیسنس کنٹرول (2)
Pantothenic acid (b5)
0 provitamin A carotenoids, vitamin Cاور folate dietary fiber. papaya چمرخ, گودہ اور بیج بھی اٹنا ایک گوناگونی کے phytochemicals lycopene اور بھی شامل polyphenolsہے. ابتدائی تحقیق میں danielone, phytoalexin میں پایا papaya پھل, antifungal سرگرمی کا مظاہرہ کے خلاف
 . گرین پھل کے خام کھائی جا سکتے ہیں cooked. میں عام طور پر curries, saladsاور stews. گرین papaya Southeast Asian کھانا پکانے کے استعمال میں ۔
بھارت میں خواتین, بنگلہ دیش, پاکستان, سری لنکا, اور دیگر ممالک نے گرین papaya طویل استعمال کے herbal medicine contraceptionabortion


پپیتے کے کاشتکار متوجہ ہوں

السلام علیکم!
کسان بھائی جانتے ہیں کے پپیتے کی فصل میں فنگس کا بہت مسئلہ رہتا ہے اس وقت پپیتا Harvestہونا شروع ہو گیا ہے۔

اور جب آپ پودوں سے پپیتا توڑ رہے ہوتے ہیں اصل میں آپ پودوں کو زخم دے رہے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے پودے کے اس حصے سے پانی نکلنا شروع ہو جاتا ہے جہاں سے پھل توڑتے ہیں۔

جب ایسا ہوتا ہے تو ایک خاص قسم کے فنگس کے جراثیم ایک خاص ماحول میں پیدا ہو جاتے ہیں جب رات کا درجہ حرات کم اور دن کا زیادہ ہوتا ہے۔

ایک چھوٹی سی غلطی سے پودے پر فنگس پھیل جاتی ہے جو پودوں کی جڑوں تک پہنچ کر پودوں کو ختم کر رہی ہوتی ہے اور بہت سی بیماریوں کا سبب بن جاتی ہے۔
حل جب بھی توڑائی شروع ہو توڑائی والے کھیت یا پودوں پر 15 دن کے وقفے سے کاپر آکسی کلورائیڈ 2 سے 3 گرام ایک لیٹر پانی کے حساب سے سپرے جاری رکھیں اور دعاوں میں یاد رکھیں۔ حافظ محمد صابر۔
منجانب: پاکستان اخوت کسان

No comments:

Post a Comment