نباتاتی نام : فلینتھس
امبلیکا Botanical
Name: Phyllanthus emblica Linn.
خاندان ©: یوفار بیسی Family:Euphorbiaceae
دیسی نام: آملہ Amla
ابتدائی
مسکن(ارتقائ):پاکستان اور چین۔پاکستان میں دریائے سندھ کے علاقوں میں کاشت کیا
جاتا ہے پاکستان میں ہموار اور باغات اور دریاو ¿ں کے کناروں پر لگایا جاتا ہے۔
قسم:پت جھاڑ
شکل:تاج نما،لمبی،بیضوی قد:33-25 میٹر پھیلاو ¿ ©: 0.6-0.3 میٹر
پتے :پتے مرکب ہیںاور پر
جیسے ہیں،پتیاں چھوٹی 1.6-0.5 سینٹی میٹر لمبی اور0.3-0.1 سینٹی میٹر چوڑی،چھال
ہموار،سبز خاکستری اورکاغذی چھلکے جیسے۔
پھولوں کا رنگ:سبز مائل زرد پھول آنے کا وقت: مارچ۔مئی ۔گلابی ملائی رنگ کے پھول گچھوں میں
سال میں دو مرتبہ آتے ہیں
پھل:پھل چھوٹا اور گول اور
گودے والاقطر میں 2.5 سینٹی میٹراور 6 بیج ہوتے ہیں۔پھل جون اور فروری تک پکتا ہے۔
کاشت:بیج , اور غیر جنسی
طریقے دونوں سے۔
جگہ کا انتخاب:ایک غیر
روادار درخت جو مختلف قسم کی زمینوں پر لیکن گہری مرطوب اور سیلاب زدہ مٹی اور
قلمی شورہ کی طرح کھاری اور کم زرخیز زمینوں پر کامیابی سے کاشت کیا جاتا ہے۔بارش
کی حد 1200-750 ملی میٹر سالانہ یا اس سے زیادہ۔نیم مرطوب،ٹھنڈا ،گرم ،سب ٹراپیکل
مون سون آب ہوا کو ترجیح دیتا ہے،درجہ حرارت منفی40-5 ڈگری سینٹی گریڈ۔سطح سمند ر
سے بلندی 1800 میٹر۔
نمایاں خصوصیات:
بیماریاں:کیڑوں اور
بیماریوں کے بارے مین نہیں جانا گیا۔
پیداوار: قدرے تیز بڑھوتری
والا درخت، اوسط قطر2.7 cm
لکڑی کی خصوصیات
دانہ : بند دانہ،سیدھا
رنگ : سرخ
کثا فت: sg 0.7to0.8 ۔
کلوریز کی مقدار 5200کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی :سخت،بھاری ،خشک
ہونے پر پھٹ جانا،پانی کے اندر پائیدار
استعمال
©:،ایندھن،فرنیچر،تعمیرات،چارکول،پھل(15 سال پرانا درخت 200 کلو گرام پھل دیتا
ہے)،ادویات(دافع قبض،Diuretic
،astringent)،اور
اچار اور جام بنتا ہے
No comments:
Post a Comment