Wednesday 15 July 2015

Picea smithiana


نباتاتی نام :پاسیا سمتھنیا Botanical Name: Picea smithiana (Wall) Boiss
خاندان ©:پائنیسی Family: Pinaceae                          
انگریزی نام:ہمالیہ سپورس  Himalayan spruce
دیسی نام:کچھل Kachal
ابتدائی مسکن(ارتقائ):ہمالیہ،پاکستان،بھارتاور نیپال۔پہاڑی علاقوں میں آزاد کشمیر،مری کے پہاڑ،ہزارہ،سوات،دیر،کُرم ایجنسی اور چترال میں پایا جاتا ہے۔

قسم:  سدا بہا ر
 شکل: مخروطی ،تاج نما                      قد: 45-30میٹر   قطر:1.1-0.8میٹر
پتے: پتے سوئی نما 2.5 تا 4 سینٹی میٹر لمبے ،گول خوشوں میں لگتے ہیں،تنا صاف ہے،چھال خاکستری ،بھوری
forming into plate like scales with age.
 پھولوں کا رنگ:              پھول آنے کا وقت: اپریل اور مئی،نر پھول شاخوں کے اختتام پر تنہا لگتے ہیں ،اور مادہ پھول بھی شاخوں کے اختتام میں لٹکتے ہوئے لگتے ہیںجب مکمل ہوتا ہے تو 15-10 سینٹی میٹر لمبا اور 2.5 تا 5 سینٹی میٹر چوڑا ہوتا ہے
پھل : پھل ایک مادہ کون ہے،کون پکنے کے بعد بھورے رنگ کی ہو جاتی ہے سارا سال بیج کون میں رہتا ہے بیج اکتوبر میں پکتا ہے۔
کاشت:بیج ,بیج قابل اگاہے22 to 65/۔ ٹھنڈے سٹور میں رکھے بیج کےااگا کا دورنیہ بڑھ جاتا ہے۔اچھے بیج کا سال کبھی کبھی ہوتا ہے۔
جگہ کا انتخاب:ایک اعتدال اورغیر روادار درخت جو سائے میں بڑھتا ہے اور مختلف ریتلی میرا اور میرا
بارش کی حد 2500-1000 ملی میٹر سالانہ،مرطوب نیم بارانی ،ٹھنڈا درجہ حرارت کے ساتھ منفی 35-20 ڈگری سینٹی گریڈ،سطح سمندر سے بلندی 3600-2100 میٹر
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:لکڑی کو خراب کرنے والی پھپوندی سے متاثر ہو سکتا ہے اور نیڈل رسٹ()کا حملہ ہو سکتا ہے اور کبھی کبھار
پیداوار: 4to 6 مکعب میٹر فی ہیکٹر سالانہ
لکڑی کی خصوصیات
دانہ: ہموار،سیدھا،درمیانہ،عمدہ لچکدار،
رنگ : لکڑی سفید اور ہلکی بران
کثا فت: sg o.46 ۔ کلوریز کی مقدار 4900کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی :ہلکی قدرے سخت
استعمال ©:



No comments:

Post a Comment