نباتاتی نام : بچونیا
ایگزیلاریسBuchanania
axillaris Buchanania latifolia Botanical Name:
انگریزی نام:
بچّانانیالینزن
uddapah Almond Chironji fruits
uddapah Almond Chironji fruits
دیسی نام: ٹیلے گو٬ سارہ(Telugo;Sara)
ابتدائی مسکن(ارتقائ):یہ
درخت چھوٹے درختوں کے جنگلوں کی قسم میں مغربی جزیرہ نما علاقوں اور کو ہ ہمالیہ
کی پہاڑیوں میں دریائے ستلج تک ملتا ہے۔اس کے علاوہ جنوب میں مرکزی انڈیا کے علاقے
میں بھی ملتا ہے۔
قسم: پت جھاڑ
پتے: پتّے سخت٬15 to 20رگوں کے حامل
٬سخت اور تقریبا ¿ سیدھے ہوتے ہیں۔ Petiole تقریبا ¿6
to 88 mmلمبا٬سیدھا اور کم بلوغت کا ہوتا ہے۔
پھولوں کا رنگ: پھول آنے کا وقت: مارچ
پھل : اس کا پھل جزوی
گولائی والا٬drupe٬پچکا ہوا اور سیاہ رنگ کا ہوتا ہے۔ گھٹلی سخت اور دوحصوں میں بٹی
سی ہوتی ہے۔پھل اپریل اور مئی کے ماہ میں پک جاتا ہے۔ اور لمبے عرصے تک درخت پر ہی
رہتاہے۔

قلم کے طریق سے افزائش(Vegetative propagation) :۔کٹائی
کا طریقہ بھی مفید رہتا ہے۔1 x 15 cm کی سخت
لکڑی والی قلمیںجس پر دو آنکھیں ٹھیک حالت میں ہوں۔ اُس سے بھی پودے لگائے جا سکتے
ہیں۔
جگہ کا انتخاب:یہ درخت عام
طور پرکٹے پھٹی زمینوں(erroded)٬لوکل تنگ گھاٹی والی
دھرتیوں پر پرورش پاتا ہے۔کھڑا پانی اس کے لیے انتہائی مہلک ہوتا ہے۔جزوی سایہ دار
جگہ مفید ہوتی ہے۔اور دھند اور کہر سے متاثر ہو کر کملا جاتا ہے۔
نمایاں خصوصیات:درخت کی
پہچان گہرے بھورے سیاہ( مگر مچھ نما ٹہنیوں) اورسُرخ چمک دمک سے ہوتی ہے۔
شاخ تراشی:
بیماریاں:نقصان دہ
عوامل:۔جنوبی انڈیا سے حاصل شدہ ڈیٹا کے مطابق یہ نسل درج ذیل بیماریوں یا
پریشانیوں کا شکار رہتی ہے ۔ IUCN "Lower risk least concen" catagory.
استعمال:۔اسکی جڑ٬پتّے اور
پھل دیسی اور دیگر ادویات میں استعمال ہوتے ہیں۔ اسکی جڑیںacrid, astingent, cooling
duprativeاور قبض کرنے والی خا صیّتوں کی حامل ہوتی
ہیں۔یہ جذام(leprosyکوڑھ)٬جلدی(skin) ٬اور
پیچس (diarrhoea ) کی بیماریوں کے علاج کے
لیے استعمال ہوتی ہیں۔ اسکے پتّے کوُلنگ اثر کے لیے ٬ہاضمہ کی درستگی کے لیے٬بلغم
اُتارنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ درج ذیل قسم کی اثرات کی حامل
بیماریوں کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ ایک میڈیم سائز کا درخت ہوتا ہے۔ اس کے بیج تیل
کے حامل ہوتے ہیں۔ اور لوکل مارکیٹ میں فروخت کی جاتے ہیں۔purgative,
depurative, aphrodisiac constipation, leprosy, skin diseases and seminal
weakness اسکے پھلleprosy, skin diseases, gleet,
٬ جلنinflammations)
( ٬ اعصابی(
nervous debility ) ٬burning sensation اور cardiac dibility, abdominal disorders, پر مبنی بیماریوں کے علاج کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ علاوہ
ازیںقبض٬کھانسی٬دمہ٬seminal weakness٬بخار٬السرز(ulcers)٬جنرلdebility اورluxative
مقاصد کے علاج کے لیے بھی مفید ہیں۔
No comments:
Post a Comment