Tuesday, 7 February 2017

Polyalthia Langifolia الٹا اشوک

نباتاتی نام : پولی التھیا لونگی فولیا Botanical Name:Polyalthia Langifolia 
خاندان ©: اینوناسیا Family: Annonaceae 
انگریزی نام:اشوک Ashok  
دیسی نام: الٹا اشوک Ulta Ashok
ابتدائی مسکن(ارتقائ):سری لنکا ،پاک وہند
قسم: سدا بہا ر 
 شکل: قد: 20تا25 میٹر 40تا50فٹ  پھیلاﺅ :20تا30 فٹ 
پتے: 9.3انچ لمبے ساڑھے چار سے ڈیڑھ انچ چوڑے ۔چمکدار اور سلوٹ دار۔
 پھولوں کا رنگ: زردی مائل سبز ملائی سفید پھول آنے کا وقت: فروری اور اپریل۔پھول زیادہ خوبصورت نہیں۔
پھل : انڈے جیسے پونے انچ گول۔
کاشت:بیج۔ اس کے پکے بیج بکریاں کھاتی ہیں۔بیج زمین پر بکھرے رہتے ہیں۔اسے سڑکوں کے کنارے آرائشی درخت کے طور پر لگایا جاتا ہے۔
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال:لکڑی ہلکی اور لچکدار ہوتی ہے۔ماچس کی تیلیاںاور ڈبے وغیرہ بنانے کے کام آتی ہے۔

No comments:

Post a Comment